سات بیویوں کا 86 سالہ شوہر، بچوں کی سنچری کا خواہشمند
سرگودھا میں سات شادیاں کرنے والا 86 سالہ خانہ بدوش پچاس بچوں کا باپ ہے وہ 100 بچوں کا باپ بن کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہے۔ سرگودھا: (دنیا نیوز) کم بچے خوشحال گھرانہ لیکن زیادہ بچے بے حال گھرانہ جس کا عملی ثبوت دیا سرگودھا کے قصبہ اِچھرا کے خانہ بدوش محمد یوسف […]








