counter easy hit

انگولا: کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت

Angola: Discover

Angola: Discover

انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ، تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے
انگولا (یس اُردو) افریقی ملک انگولا کی کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے ۔
ہیرا دریافت کرنے والی آسٹریلوی کمپنی کے مطابق ہیرے کا وزن چار سو چار اعشاریہ دو قیراط ہے جو دنیا کا ستائیسواں سب سے بڑا ہیرا ہے ۔ انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ۔ تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے ۔