counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

نوشہرہ ……….خیبر پختونخوا میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا، بچے کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شیرین کوٹھے کے 19 ماہ کے عبداللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بچے کاتعلق افغانستان سے ہے تاہم اس کے والدین نو شہرہ کے یوسی […]

ایتھوپیا کاعجیب و غریب رسومات والا ایک انوکھاقبیلہ

ایتھوپیا کاعجیب و غریب رسومات والا ایک انوکھاقبیلہ

کراچی ….. ….. ایتھوپیا کے ایک قدیم قبیلے کی خواتین خوب صورت نظر آنے کےلئے نچلے دانت نکلوادیتی ہیں۔ ناصرف یہ بلکہ وہ بلیڈ اور نویکے کانٹوںکے ذریعے اپنے جسم پرخوب صورتی کی غرض سے مختلف نشانات بھی گدوالیتی ہیں۔ ان خواتین کی خوبصورتی سے متاثر ہوکریہاں کے مرد کئی کئی شادیاںکرلیتے ہیںجن کی کوئی […]

جاپان : ظالم ماں نے بیٹی کو 30 سے زائد سنہری مچھلیاں کھلادیں

جاپان : ظالم ماں نے بیٹی کو 30 سے زائد سنہری مچھلیاں کھلادیں

ٹوکیو……کہتے ہیں ماں کی مامتا اولاد کے لئے بیش قیمت خزانہ ہوتی ہے جس کا نعم البدل دنیا میں کہیں نہیں مل سکتا ، لیکن جاپان میں ایک ما ں کا اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک دیکھا گیا جس نے سب کے دل دہلا دئیے ہیں۔ جاپان کے جنوبی علاقے فوکوواکا میں ایک […]

میکسیکو: شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا

میکسیکو: شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا

میکسیکوسٹی …..میکسیکومیں ایک ڈائیور نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیوہیکل وہیل شارک کو مشکل سے نجات دِلوا کر اُسے اپنا دوست بنا لیا۔ ڈائیورکو زیرآب تیراکی کے دوران وہیل شارک دکھائی دی جس کے جسم کے گِرد مچھلی پکڑنے والے جال کی رسی پھنسی ہوئی تھی۔ڈائیور نے خوفزدہ ہوئے بغیراس وہیل کے […]

زیکا کے انسداد کیلئے 56 ملین ڈالر کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت

زیکا کے انسداد کیلئے 56 ملین ڈالر کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت

لندن……ورلڈ ہیلتھ آرگنائریشن نے کہا ہے کہ زیکا کے انسداد کے لیے 56 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ رقم وائرس کے متعلق معلومات کی فراہمی، تشخیصی عمل کو بہتر بنانے اور مدافعتی دوائیں تیار کرنے پر خرچ کی جائے گی۔صحت کے عالمی […]

تھر میں غذائیت کی کمی اوربیماری میں مبتلا مزید 2بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائیت کی کمی اوربیماری میں مبتلا مزید 2بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر……تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچہ انتقال کرگیا ۔ آج جاں بحق بچوں کی تعداد 3 ہوگئی اور سال کے 49 دنوں میں 154 بچےغذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں جاچکے ہیں ۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی سول […]

اسلام آباد میں پولن الرجی کے حساس شہری تیار ہوجائیں

اسلام آباد میں پولن الرجی کے حساس شہری تیار ہوجائیں

اسلام آباد…اسلام آباد میں بہار کی آمد آمد ہے ، مگر اس میں الرجی کے مریضوں کے لیے ایک پریشان کن بات بھی ہے کہ پولن بھی آہستہ آہستہ بڑھتی جائے گی ، پولن کا سیزن مارچ میں عروج پر ہوگا۔ اسلام آباد میں پولن الرجی کےلیے حساس شہری تیار رہیں ، موسم بدلنے کے […]

ننھے مالک کو نیند سے جگانے میں مگن پالتو کتے کے انوکھے جتن

ننھے مالک کو نیند سے جگانے میں مگن پالتو کتے کے انوکھے جتن

نیویارک………گہری نیند سونے والے افراد کیلئے صبح اٹھنا انتہائی مشکل ہوتا ہے لیکن اب نیند سے جگانے کا کام الارم کلاک کے بجائے پالتو کتے کرنے لگے ہیں۔ یقین نہ آئے توذرا اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے ننھے مالک کو جگانے کیلئے وہ کچھ کرتا نظر آرہا ہے جو الارم کلاک ہر […]

پیرس سے لکھا گیا 145سال پرانا خط آسٹریلیا پہنچ گیا

پیرس سے لکھا گیا 145سال پرانا خط آسٹریلیا پہنچ گیا

سڈنی…….پیرس کے محاصرے کے دوران لکھا گیا 145سال پرانا خط آسٹریلیا کے نیشنل آرکائیو میوزیم میں رکھ دیا گیا ہے۔ 1870میں فرانس اور پروشیا کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران لکھا گیا یہ خط اس وقت ایک شخص نے لکھ کر گرم ہوا کے غبارے کے ذریعے اپنی ماں کو بھیجا تھا جب پروشیا […]

نیویارک میں 113واں ٹوائے فیئر،ہزاروں افراد کی شرکت

نیویارک میں 113واں ٹوائے فیئر،ہزاروں افراد کی شرکت

نیو یارک……امریکی شہر نیویارک کے جیکب کے جیوٹس کنونشن سینٹر میں 113ویں سالانہ ٹوائے فےئر کا انعقاد کیاگیا ۔رواں سال اس چار روزہ ٹوائے فےئر کے لیے 100ممالک سے کم از کم30ہزار افراد نے شرکت کی ٹوائے فیئر میں کھلونے بنانے والوں سے لیکر بیچنے والے، خریدنے والے اور ان کھلونوں پر اپنی ماہرانہ رائے […]

اسرائیل: بااثر ربی کو رشوت کے الزام میں سنائی گئی قید کی سزا شروع

اسرائیل: بااثر ربی کو رشوت کے الزام میں سنائی گئی قید کی سزا شروع

یروشلم…….. امریکا اور دنیا بھر کے یہودیوں میں مقبول یہودی ربی کو رشوت دینے کے الزام میں سنائی گئی ایک سال قید کی سزا شروع ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جیل سروس کی ایک ترجمان خاتون کا کہنا ہے کہ امریکا اور دنیا بھر کے یہودیوں میں مقبول یہودی ربی کو رشوت دینے […]

کراچی کے نجی اسپتال میں سوائن فلو کا ایک اور مریض جاں بحق

کراچی کے نجی اسپتال میں سوائن فلو کا ایک اور مریض جاں بحق

کراچی………کراچی کے نجی اسپتال میں سوائن فلو کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں اس سال سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ ارشد محمود گزشتہ کئی روز سے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا ، […]

نیا نشہ آور موادفلاکایورپی ملکوں میں اموات کا باعث

نیا نشہ آور موادفلاکایورپی ملکوں میں اموات کا باعث

برسلز………. یورپی اتحاد میں شامل ملکوں میں ایک سو سے زیادہ افراد، “فلاکا” نام کے نئے نشہ آور مواد کے استعمال کی وجہ سے موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ یہ بہت سستا ہے مگر اس کا اثر مہلک ہو سکتا ہے۔یورپی اتحاد میں شامل آٹھ ملکوں میں اس کے استعمال سے ایک سو […]

میرپورخاص:سول اسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی بند

میرپورخاص:سول اسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی بند

میرپورخاص….سول اسپتال میرپورخاص میں ہیپاٹائٹس سی کی ادویات کی فراہمی بند ہوگئی جس کے بعد اس مہلک مرض میں مبتلا سینکڑوں مریضوں کا علاج روک دیا گیا ہے۔ سول اسپتال میں قائم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام یونٹ میں اس وقت ہیپاٹائٹس سی کے ساڑھے تین سو مریض رجسٹرڈ ہیں۔ جبکہ ہر ماہ ہیپاٹائٹس کے 120کےلگ بھگ […]

عوام دواؤں کی قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں، سائرہ افضل

عوام دواؤں کی قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں، سائرہ افضل

اسلام آباد …….وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کمپنیوں سے دواؤں کی قیمتیں کم کرانے کے بجائے عوام کو سستی دوائیں خریدنے کا مشورہ دے ڈالا ۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دواؤں کی قیمتوں سے متعلق معاملہ عدالت میں ہے، دوا ساز کمپنیوں سے […]

34ممالک زیکا وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں ، عالمی ادارہ صحت

34ممالک زیکا وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک……… عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیاکے 34ممالک زیکا وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ َ نیویارک میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نیٹیلا منابدی نے بتایا کہ زیکا وائرس دنیا کے 34ممالک میں پھیل چکا ہے اور برا زیل میں اس سے متاثرہ4ہزار7سو کیس سامنے آچکے ہیں جو کہ تشویشناک بات […]

افریقی ملک مالی میں انو کھا تہوار

افریقی ملک مالی میں انو کھا تہوار

بماکو…….یوں تو دنیا بھر میں کئی الگ انداز کے مذہبی تہوار اور عقائد کے ماننے والے لوگ موجود ہیں لیکن افریقی ملک مالی میں برسوں قدیم ایک ایسی انوکھی رسم ہے جس کے تحت ایک مقامی جھیل کو صرف پندرہ منٹ میں مچھلیوں سے خالی کرنا ہوتا ہے۔ ہرسال منعقد کئے جانیوالے “Antogo”نامی اس انوکھے […]

تائیوان اورچین میں لالٹین فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

تائیوان اورچین میں لالٹین فیسٹیول کی رعنائیاں عروج پر

تائی پے /شنگھائی ……تائیوان اورچین میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر ہیں جسے دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد وہاں کا رُخ کر رہی ہے۔ ہر سال چینی قمری سال کے آغاز کیساتھ ہی لالٹینوں کے اس میلے کے موقع پر جہاں ایک طرف شہروں کو دیوہیکل لالٹینوں سے سجایا جاتا ہے وہیں […]

امریکا میں پالتو کتوں کا سالانہ مقابلہ

امریکا میں پالتو کتوں کا سالانہ مقابلہ

نیویارک….امریکا میں پالتو کتوں کا سالانہ مقابلہ ہوا ، جرمنی کے سی جے نامیکتے نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ نیو یارک سٹی کے میڈیسن اسکوائر گارڈ ن میں 140 ویں ویسٹ منسٹر کینل کلب کے مقابلے میں تقریباً 200 مختلف نسل کے 27 سو سے زائد خوبصورت اور پھرتیلے پالتو کتے اپنے مالکوں […]

تھر میں اموات کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچے جاں بحق

تھر میں اموات کا سلسلہ جاری، مزید 2 بچے جاں بحق

تھرپارکر…تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث آج بھی 2نومولود بچے انتقال کرگئے،48 دنوں کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 149 ہوگئی ہے۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی سول اسپتال مٹھی 2نومولود بچے جان کی بازی ہار گئے۔ڈیپلو،اسلام کوٹ،چھاچھرو […]

میرپورخاص:سول اسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی بند

میرپورخاص:سول اسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی بند

میرپورخاص…..سول اسپتال میرپورخاص میں ہیپاٹائٹس سی کی ادویات کی فراہمی بند ہوگئی جس کے بعد اس مہلک مرض میں مبتلا سینکڑوں مریضوں کا علاج روک دیا گیا ہے۔ سول اسپتال میں قائم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام یونٹ میں اس وقت ہیپاٹائٹس سی کے ساڑھے تین سو مریض رجسٹرڈ ہیں۔ جبکہ ہر ماہ ہیپاٹائٹس کے 120کےلگ بھگ […]

ایڈونچر کا شوقین نوجوان، اسنو بورڈنگ کے شاندار کرتب

ایڈونچر کا شوقین نوجوان، اسنو بورڈنگ کے شاندار کرتب

لندن ……یوں تو آپ نے اسنو بورڈنگ کرتے کئی نوجوانوں کے شاندار کرتب دیکھے ہوں گے، لیکن آپ کواسنو بورڈنگ کا ایسا منفرد اور انوکھا اسٹنٹ جسے دیکھتے ہی آپ حیران رہ جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھرپور توجہ کے ساتھ اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی […]

ٹورنٹو میں ننھے برفانی بھالو کی اٹکھیلیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز

ٹورنٹو میں ننھے برفانی بھالو کی اٹکھیلیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز

ٹورنٹو ……دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں کئی کئی فٹ جمی ہوئی برف نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اس سخت سردی میں جہاں انسان برفباری سے لطف اندو زہوتے نظر آتے ہیں، وہیں جانور بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ٹورنٹو کے چڑیا گھر میںموجود ننھے بھالو کو ہی دیکھ […]

امریکی منچلوں کا 35 فٹ کی اونچائی سے جھیل میں سلائیڈنگ کا انوکھا انداز

امریکی منچلوں کا 35 فٹ کی اونچائی سے جھیل میں سلائیڈنگ کا انوکھا انداز

برٹس کولمبیا……سہانے موسم میں سیر و تفریح کی غرض سے سمندر ،دریا اور جھیل کا رخ کرنے والوں کی تو جیسے عید ہی ہوجاتی ہے جہاں ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں نہانے سے پکنک کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیامیں بھی کچھ منچلوں نے جھیل کنارے پکنک منانے کی ٹھانی اور اس […]