counter easy hit

بس دانتوں اور کمر سے، کھینچ ڈالی

فلسطین کے نوجوان نے 12 ٹن وزنی بس دانتوں اور کمر سے کھینچ ڈالی

فلسطین کے نوجوان نے 12 ٹن وزنی بس دانتوں اور کمر سے کھینچ ڈالی

فلسطین کا رہائشی بیس سالہ نوجوان خطرناک کرتب کرنے کا ماہر نکلا۔ بارہ ٹن وزنی بس کو دانتوں اور کمر سے کھینچا۔ کئی ٹائروں کو بھی ایک ساتھ گھمایا۔ رملہ: (یس اُردو) بیس سالہ محمد باراکا سیکنڈ ائیر کا طالبعلم ہے جسے اس کی بہادری کی وجہ سے غزہ میں غزہ سمسن کے نام سے […]