فلوریڈا کے جوڑے کا ملکی تاریخ کی بڑی لاٹری میں حصے کا دعوی
واشنگٹن………. امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک جوڑے نے ملکی تاریخ کی بڑی لاٹری میں حصے کا دعوی کردیا ہے۔ پچپن سالہ کالسچمڈ اور 70 سالہ ماؤرین اسمتھ نے بتایا کہ انھوں نے لاٹری کے ٹکٹ اپنے آبائی علاقے میلبورن سے خریدے تھے ۔ انعامی رقم کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ سالانہ […]








