By Yesurdu on February 17, 2016 اسنو بورڈنگ کے مزے, ڈاگی میاں نے لئے دلچسپ اور عجیب

لندن …..دودھ کی طرح سفید برف کی چادر ہو اور اسنو بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پاتے ۔ یقین نہ آئے تو سوشل میڈیا پر جاری ڈاگی کی ویڈیو دیکھ لیجئے جو اپنے مالک کے ساتھ برطانوی کاؤنٹی یارکشائر میں اسنو بورڈنگ کے مزے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سے بچاؤ, پولیو صحت و تندرستی

کراچی….فاٹا ، خیبرپختونخوا کے 13، پنجاب کے 8، بلوچستان کے تمام 15اضلاع میں پولیو سے بچاو ٔ مہم کا آج آخری دن ہے ۔ سندھ کے بعض شہروں اور کراچی کے 6اضلاع میں مہم جمعرات کو بھی جاری رہے گی ۔ خیبرپختونخوا کے 13اضلاع کی 800 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم چلائی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 تھری ڈی پرنٹڈ اعضا کی, تیاری صحت و تندرستی

نیویارک……….جدید طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی اعضا کی تیاری ممکن ہوگئی ہے۔ اب کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے انسانی جسم میں پیدا ہونے والی خرابی کو زندہ ریشوں کی مدد سے ٹھیک کیا جا سکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے متاثرہ انسان کے اپنے ہی خلیوں […]
By Yesurdu on February 17, 2016 آب و ہوا میں, تبدیلی صحت و تندرستی

لندن………برطانوی سائنسدانوں نے کہا کہ آب وہوا میں تبدیلی سے بحرِ اٹلانٹک کی بلندی پر چلنے والی ہوائی پٹی جیٹ اسٹریم متاثر ہورہی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی پروازیں دیر سے پہنچنے کے علاوہ سفر بھی غیرآرام دہ ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدان کا کہنا ہے کہ فضائی صنعت کو ہوائی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 افریقی ملک, انگولا صحت و تندرستی

لووانڈا ………. افریقی ملک انگولا میں زرد بخار میں مبتلا ہونے والے 51افراد ہلاک ہوگئے۔ انگولا کی وزارت صحت کے اعداوشمار کے مطابق ملک بھر میں 241 افراد اس بخار میں مبتلا ہوئے جن میں سے 51 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ براعظم افریقہ کے جنوب مغربی کونے میں […]
By Yesurdu on February 16, 2016 نما شاہکار, کئی فٹ اونچا سلائیڈ دلچسپ اور عجیب

پراگ …..خطروں سے کھیلنے کے شوقین افراد اکثر و بیشتر خطرناک کرتب پیش کر کے اپنا ایڈونچر کا شوق پورا کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ ایسے ہی افراد کیلئے چیک ریپبلک میں زمین سے کئی سو فٹ بلند سلائیڈ نماایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف ایڈونچر کی تکمیل کا سبب بنے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 پاکستان نے ترکی میں کھانے, پکانے دلچسپ اور عجیب

لاہور ………پاکستان نے ترکی میں کھانے پکانے کے عالمی مقابلوں میں مزید 6گولڈ میڈل جیت لیےہیں اور ابھی تک پاکستانی شیف 15 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگےہیں۔ پاکستانی شیفس نے ترکی میں ہونے والے کھانے پکانے کے عالمی مقابلوں میں 15 گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کا پرچم سربلند کر دیا ہے۔پاکستانی شیف […]
By Yesurdu on February 16, 2016 تھر میں آج بھی, غذائیت صحت و تندرستی

تھرپارکر ……..تھر میں آج بھی غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا مزید 6بچے دم توڑ گئے ،جس کے بعد رواں سال کے 47روز میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد147ہوگئی ہے ۔ تھرپارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔ سول […]
By Yesurdu on February 16, 2016 بن گئی, سمیع اللہ صحت و تندرستی

چارسدہ ….جنگ ویب ڈیسک….چارسدہ کی رہائشی 18 سالہ صوفیہ لڑکا بن گئی۔ زندگی کے ابتدائی سال گھر کے چاردیواری میں گزارنے والی صوفیہ کو اب سمیع اللہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آپریشن سے قبل سمیع کو جسم میں شدید درد اور تکلیف محسوس ہوتی تھی ، ڈاکٹروں نے بتایا […]
By Yesurdu on February 16, 2016 متھے تے, چمکن وال صحت و تندرستی

کراچی…. … سر پر بالوں کی موجودگی انسانی حسن کا لازمی جزو تصور کیاجاتا ہے جبکہ معاملہ صنف نازک کا ہوتو نوعیت مزید حساس ہوجاتی ہےاور جولوگ جوانی میں بالوں سے محروم ہوجاتے ہیں وہ بالوں کی واپسی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں لیکن وہ اب مزید پریشان نہ ہوں ۔ برطانوی نشریاتی ادارے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 بیجنگ: ایڈونچر کے, شوقین نوجوا ن دلچسپ اور عجیب

بیجنگ………ایڈونچر ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے اور جب بات ہو بغیر کسی سہارے کے بلند عمارت سر کرنے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔ جی ہاں یوکرین اور روس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایڈونچر کے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 پہنچانے لگی, کھانا اُڑتی روبوٹک ٹرے دلچسپ اور عجیب

لندن ……جاپان اور چین میں ایسے ریسٹورنٹس مو جود ہیں جہاں ویٹرز اور شیف کی ذمہ داریاں روبوٹس سر انجام دے رہے ہیں، لیکن لندن میں ایک ایسا دلچسپ ریسٹورنٹ بھی ہے جہاں کھانا ویٹرز کے بجائے ٹیبلوں تک اڑتی روبو ٹک ٹرے کے ذریعے پہنچایا جاتاہے۔ ہو گئے نہ آپ حیران جی ہاں یہ […]
By Yesurdu on February 16, 2016 چاکو تھامے کیکڑے, کا اعلان دلچسپ اور عجیب

لندن ……جی ہاں چاکو گھما کر دھمکی دیتے ہوئے تو آپ نے کئی سر پھروں کو دیکھا ہوگا،لیکن اب ایک کیکڑا چاکو تھام کر اعلانِ جنگ کرتا ہومیدان میں آگیا ہے۔ اب کسی کی کیا مجال جو اس ہٹلر کیکڑے سے پنگا لے، دلچسپ ویڈیو اب تک لاکھوں افراد سوشل میڈیا پر دیکھ کر پسند […]
By Yesurdu on February 16, 2016 ماہر شیف نے مینینز, کی شکل دلچسپ اور عجیب

نیویارک …..دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیجئے، جو پین کیک کوبچوں اور بڑوں کی پسندیدہ اینی میٹڈ سیریز مینینزکے کردارکی شکل میں […]
By Yesurdu on February 16, 2016 رسم و رواج, شادی کے عجیب و غریب دلچسپ اور عجیب

نئی دہلی……بھارت کی ریاست ہما چل پردیش کے دور دراز گاؤں میں شادی کے عجیب و غریب رسم و رواج ہیں،جن میں غربت سے لڑنے کی تگو دو اور زمین کے بٹوارے کے خوف کی جھلک نظر آتی ہے۔ یہ کہانی بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دو بھائیوں امر اور کندن کی ہے،جو بچپن سے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 غذائی قلت کے باعث, مزید 2بچے جاں بحق صحت و تندرستی

تھر پارکر………تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2بچے جاں بحق ہو گئے۔ 45روز میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ ضلع بھر کی اسپتالوں ایک سو سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھر پارکر میں مزید2بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے ہیں۔مٹھی اسپتال میں 15دنوں […]
By Yesurdu on February 16, 2016 زیکا وائرس, چین میں صحت و تندرستی

بیجنگ…….. چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ مختلف صوبوں میں شہریوں کے لئے زیکا وائرس کے بارے میں جانچ حاصل کرنے کے لئے طبی معائنے جاری ہیں ،جس کے نتیجے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 پینسل چبائیں ، سر کے درد سے نجات پائیں صحت و تندرستی

لندن……..کاسمیٹکس کی ایک برطانوی خاتون ماہر ڈاکٹر جین لیونارڈ نے نئی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ پنسل چبانے سے سردرد سے نجات ممکن ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاسمیٹکس کی ایک برطانوی خاتون ماہر ڈاکٹر جین لیونارڈ برطانوی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دانتوں کے درمیان پینسل رکھ لینا سردرد […]
By Yesurdu on February 15, 2016 ایل ای ڈی گلاب توجہ, کا مرکز دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ ……یوں تو پھول ہمیشہ ہی دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں لیکن ہانگ کانگ میں ایل ای ڈی روشنیوں سے مزین ہزاروں انوکھے اوردلکش پھولوں نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ میں ماہرین نے گارڈن میں25ہزارایسے گلاب لگائے ہیں جو حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی ہیں لیکن خوبصورتی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 انگریزی الفاظ کو پڑھ کر, عمل کرنے والاپالتو کتا دلچسپ اور عجیب

لندن ……کتوں کی اپنے مالک سے وفاداری اور ان کی سمجھداری سے کون واقف نہیں لیکن ایک ایسا کتا بھی ہے جو سمجھدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ذہانت کا مالک بھی ہے۔ برطانیہ میں لیبرے ڈارنامی یہ کتا نہ صرف تحریر شدہ انگریزی الفاظ با آسانی سمجھ جاتا ہے بلکہ ان الفاظ کے مطابق […]
By Yesurdu on February 15, 2016 مصر کا چھلانگیں مارنے, والا گدھا دلچسپ اور عجیب

قاہرہ……..مصرکے ایک گائوں میں چھلانگیں مارنے والا گدھا مشہور ہوگیا۔گدھے کی چھلانگوں والی وڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ مصر کے نیل ڈیلٹا کے قریب ایک چھوٹے سے گائوں میں 14 سالہ کسان نے اپنے گدھے میں چھپے ہنر کو اس وقت پہچانا جب وہ آبپاشی کی ایک نہر کو با […]
By Yesurdu on February 15, 2016 جذبات, پالتو کتے انسانی دلچسپ اور عجیب

نیو یارک……سائنسدانوں نے نئی تحقیق سے پتا چلایا ہے کہ پالتو کتے نہ صرف اپنے مالک کے رشتہ داروں کے جذبات کو بلکہ دیگر انسانوں کے جذبات کوبھی حقیقی طور پر پہنچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ماضی میں انسان کو پہنچانے کی یہ صلاحیت صرف انسانوں میں ہی دیکھا گیا ہے، لیکن اب برطانیہ اور […]
By Yesurdu on February 15, 2016 پیرومیں سیکڑوں جانوروں, کی اجتماعی شادی دلچسپ اور عجیب

لیما ……پیرو کے دارالحکومت لیما میں گذشتہ دنوں منفرد نظارہ دیکھنے کو ملا جہاں سیکڑوں جانوروں کے جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جانور اپنے مالکان کے ہمراہ سج سنور کرتقریب میں پہنچے جہاں کتوں اور بلیوں نے ایک دوسرے کیساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں وہیں طوطے،چوہے […]
By Yesurdu on February 15, 2016 وار, چلی میں سجا چھٹا سالانہ دلچسپ اور عجیب

سینٹیاگو…….. چلی میں ٹماٹر مارنے کے سالانہ میلے میں شریک ہزاروں افراد نے سو ٹن ٹماٹر ایک دوسرے کو مار کر خوب موج مستی کی ۔ ٹماٹر مارنے کے اس سالانہ میلے میں پندرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ، اس میلے کا اہتمام ہر سال موسم سرما کے اختتام پر کیا جاتا […]