counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

انسٹاگرام کا ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام کا ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام نے ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس کو استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام نے ایک ہی ڈیوائس پر کئی اکاؤنٹس کو استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ فصیلات کے مطابق انسٹاگرام صارفین بہت […]

اسپین میں سب سے بڑےموبائل ٹریڈ شو کا آغاز

اسپین میں سب سے بڑےموبائل ٹریڈ شو کا آغاز

میڈرڈ……..ہائی ٹیک موبائل فون خریدنا ہے تو اسپین چلیںجہاں سب سے بڑے موبائل ٹریڈ شو کا آغاز ہو گیا ہے ۔شو میں مختلف کمپنیوں کے جدید موبائل سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں جدید ٹیکنالوجی کی موبائل ورلڈ کانگریس شروع ہوتے ہی ٹیکنالوجی کے شائقین نے یہاں پہنچا […]

ماسکو میں جدیدفائٹر روبوٹ اکھاڑے میں اُتر آئے

ماسکو میں جدیدفائٹر روبوٹ اکھاڑے میں اُتر آئے

ماسکو…… روس کے دارالحکومت ماسکو میں روبوٹ ریسلنگ کا اکھاڑہ سجا دیا گیا ہے جس میں روبوٹ ماہر پہلوانوں کی طرح داؤ پیچ کھیلتے ہوئے مد مقابل کو شکست دینے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ ان ریسلر روبوٹس میں ایسے سنسرز مو جود ہیں جن کی مدد سے یہ اپنے آس پاس موجود مخالف کی […]

موٹاپا: خاموش بھوت سعودی عرب میں انوکھا مقابلہ

موٹاپا: خاموش بھوت سعودی عرب میں انوکھا مقابلہ

ریاض…….سعودی عرب میں انوکھامقابلہ موٹاپا: خاموش بھوت ہورہا ہےجس میں لوگوں کو وزن کم کرنے کے لیے انعام دیے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب حد سے زیادہ وزنی لوگوں کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں اس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ […]

گوگل نےپشتو سروس شروع کر دی

گوگل نےپشتو سروس شروع کر دی

پشاور …….گوگل پر پشتو سروس شروع کر دی گئے ہے اور اب گوگل سرچ انجن میں بھی پشتو زبان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ کی معروف کمپنی گوگل نے پشتو زبان میں بھی ترجمہ شروع کردیا ہے۔ گوگل پر پشتو سروس شروع ہونے کے بعد دنیا کی 103زبانوں کا ترجمہ پشتو زبان […]

معروف جاپانی رگبی پلیئر کا سونے سے تیار کردہ مجسمہ

معروف جاپانی رگبی پلیئر کا سونے سے تیار کردہ مجسمہ

ٹوکیو…..معروف جاپانی رگبی پلیئرکے سونے سے تیارکردہ مجسمے کی تقریبِ رونمائی ہوئی ۔ ایومو گورومارو(Ayumu Goromaru)نامی معروف رگبی اسٹار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فل بیک پلیئر ہیں جن کے مکمل طور پر سونے سے بننے والے مجسمے کی رونمائی انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کی۔اب تک ایومو کے نہ صرف برف سے مجسمے […]

ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

کراچی ………سندھ ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دائر درخواست پر وزارت صحت،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر فریقین کو2مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پاکستان فارما سیوٹیکل کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت وفاقی […]

چہرے کو بے رونق ہونے سے بچائیں۔۔۔مگرکیسے؟

چہرے کو بے رونق ہونے سے بچائیں۔۔۔مگرکیسے؟

کراچی……چہرے کو روزانہ صبح و شام دھونا جلد کی دیکھ بھال کے بنیادی اصولوں میں سے ہے۔ تاہم نہانے کے دوران ایسا کرنا جلد کو برباد کر کے چہرے کو بے رونق بنا دیتا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق چہرے کوشاور کے نیچے اسی درجہ حرارت کے پانی سے دھونا جس کو ہم جسم کے […]

کراچی : انسداد پولیو مہم، اسکولوں کو نئی ہدایات جاری

کراچی : انسداد پولیو مہم، اسکولوں کو نئی ہدایات جاری

کراچی …… انسداد پولیو مہم کے حوالے سے کراچیشہر کے اسکولوں کو نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اسکولوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ جن بچوں کے والدین انسداد پولیو کے قطرے نہ پلوائیں، انہیں اسکول سے فارغ کردیں ۔ کراچی کے تمام اسکولوں کو متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے خطوط ارسال کیے گئے […]

کولمبیا میں روبوٹک استری تیار

کولمبیا میں روبوٹک استری تیار

لندن…..جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں مشینوں نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں روبوٹس نے بھی بہت سے کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔کولمبیا کے سائنسدانوں نے کپڑے استری کرنے سے پریشان افراد کے لئے ایسی روبوٹک استری تیار کی ہے جو بغیر کسی شکن کے با آسانی آپ کے […]

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

لاہور………آٹھواں سالانہ راٹ ویلر ڈاگ شو لاہور میں منعقد ہوا جس میں 120 سے زائد کتوں نے کیٹ واک کی۔ کتے کی انسان سے وفاداری صدیوں پرانی ہے، کتے پالنے کے شوقین افراد کے لیے لاہور میں ڈاگ شو ہوا، جس میں صرف راٹ ویلر نسل کے کتے شامل تھے۔ ملکی اور غیر ملکی مہمانوں […]

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

یجنگ۔۔۔۔چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آج ہونےو الے لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ لالٹین فیسٹیول چین کے نئے قمری سال کے آغاز کے پندرہویں روز منایا جاتا ہے ۔ چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں مکمل ہیں ۔ فیسٹیول کی مناسبت سے نت […]

اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پر نئی بحث

اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پر نئی بحث

واشنگٹن …….. دنیا میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیرلگانے والی کئی اسلحہ ساز کمپنیوں نے اپنی توجہ بچوں کے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پرمرکوز کردی ہے جس کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے بچوں کے لیے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری کے لیے […]

پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے، ماہرین

پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے، ماہرین

کراچی۔۔۔صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈینگی سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت کو فوری انتظامات کرنا ہوں گے۔ Post Views […]

عالمی بینک کا زیکا وائرس کے خاتمے کیلئے 15کروڑ ڈالرکااعلان

عالمی بینک کا زیکا وائرس کے خاتمے کیلئے 15کروڑ ڈالرکااعلان

نیویارک……..عالمی بینک نے خطرناک زیکا وائرس سے نمٹنے کیلیے 15 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ بینک کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ضرورت پیش آئی تو اس مہلک مرض کے خاتمے کیلیے مزید رقم فراہم کی جا سکتی ہے۔ عالمی بینک کے اعداد و شمار کے […]

ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثرہ مزید دو کیسز سامنے آ گئے

ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثرہ مزید دو کیسز سامنے آ گئے

ملتان ……ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثرہ مزید دو کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔ ملتان میں اندرون شہر کے علاقوں سمیت رنگیل پور میں سینڈ فلائی ( مکھی ) آج کل تیزی سے مختلف افراد کو کاٹ کر جلدی امراض میں مبتلا کر رہی […]

ہرے پتوں والی سبزیوں کا استعمال کینسرکے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق

ہرے پتوں والی سبزیوں کا استعمال کینسرکے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق

اسلام آباد …… ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کے خدشات میں کمی اور جسمانی فٹنس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔ برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق تازہ اور ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں اور ان میں پایا جانے والا ہیمو […]

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش

انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش

سماٹر ا……انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونق بڑھا دی ۔ جس کے بعد چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر ز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ سماٹر ا جزیرے کے میدان شہر کے چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالے ننھے شیر کو اب عوام کے سامنے بھی پیش کر دیاگیا […]

ارجنٹینا: خاتون نے چودہ پائونڈ وزنی بچی کو جنم دیا

ارجنٹینا: خاتون نے چودہ پائونڈ وزنی بچی کو جنم دیا

بیونس آئرس……….ارجنٹینا میں خاتون نے چودہ پائونڈ وزنی بچی کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مقامی سطح پر یہ سب سے وزنی بچی کی پیدائش کا ایک رکارڈ ہے۔ نومولود تین سےچاربرس کی عمر کےبچوں کےکپڑےپہنےگیوسطی ارجنٹینا کے اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی کی ولادت سولہ فروری کو ہوئی تھی جس کا نام […]

پرتگال :تیز ہوائوں نے طیارے کی لینڈنگ مشکل بنادی

پرتگال :تیز ہوائوں نے طیارے کی لینڈنگ مشکل بنادی

لزبن …..پرتگال میں تیز ہواؤں نے طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی، Madeiraائیر پورٹ پر49میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز طوفانی ہواؤں نےطیارے کے لئے کھٹن صورتحال پیدا کر دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ لینڈنگ کیلئے رَن وے کی جانب بڑھنے لگا،طیارہ تیز ہوا کے سبب اپنا توازن برقرار […]

ٓٓٓآسٹریلوی نوجوان کی طوفانی لہروں پر شاندار سرفنگ

ٓٓٓآسٹریلوی نوجوان کی طوفانی لہروں پر شاندار سرفنگ

سڈنی ……ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کے لئے ہر خطرے سے ٹکرا جاتے ہیں اور اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے ۔ ایسے ہی ایک آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے خطرناک اونچی نیچی لہروں پر سرفنگ کاایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔طوفانی لہروں پر […]

گوگل ٹرانسلیٹ نےمزید 13زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کرادی

گوگل ٹرانسلیٹ نےمزید 13زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کرادی

نیویارک ……ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں دنیا انٹرنیٹ میں سما گئی ہے، وہیں مختلف رہن سہن اور زبانیں بولنے والے افراد ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں۔ ترجمہ کرنے والی مختلف ایپس سے باآسانی کسی بھی زبان کا ترجمہ کر کے لوگوں سے نہ صرف رابطہ کیا جا سکتا ہے بلکہ دیگر معلومات بھی […]

خطرناک ٹریفک حادثہ ، خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی

خطرناک ٹریفک حادثہ ، خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی

بیجنگ ……اکثر اوقات سڑکوں پر ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں، جن میں کسی کے زندہ بچ جانے کی اُمید نہیں ہوتی ۔ سوشل میڈیا پر جاری وڈیو کو دیکھ کربھی ایسا ہی کچھ گمان ہورہا تھا کہ تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے خاتون کا بچنا مشکل ہو، لیکن خدا کاکرنا دیکھئے […]

تھرپارکر: غذائیت کی کمی سے مزید 4 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر: غذائیت کی کمی سے مزید 4 بچے انتقال کرگئے

تھر پارکر………تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض میں مبتلا مزید 4 بچے انتقال کر گئے، روا ں سال کے 51 روز میں 168 بچے انتقال کر چکے ہیں۔ صحرائے تھر میں بچوں کے انتقال کا سلسلہ نہ رک سکا، تھر پار کر کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں مزید 4 بچے انتقال کر […]