By Yesurdu on March 3, 2016 سوائن فلوکیسزمیں تیزی، سے اضافہ صحت و تندرستی

میکسیکو سٹی…… میکسیکو میں سوائن فلوکیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔میکسیکن حکام کے مطابق رواں سیزن میں ایچ ون این ون وائرس کے995کیسز سامنے آچکے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سوائن فلو وائرس سے 68افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38
By Yesurdu on March 2, 2016 رلینڈ, سوئٹز دلچسپ اور عجیب

جنیوا……سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 86ویں سالانہ موٹر شو کا میلہ سج گیا ہے جس میں دنیا کے مشہور و معروف لگژری برانڈز کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھیPalexpoکنونشن سینٹرمیں جنیوا موٹر شو میں دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں […]
By Yesurdu on March 2, 2016 بل گیٹس پھر, سرفہرست دلچسپ اور عجیب

نیویارک…….امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی، مائیکرو سافٹ کے بانی امریکی بزنس مین بل گیٹس 78کھرب 54ارب روپے کے ساتھ مسلسل تیسرے سال امیرترین شخص رہے۔ گذشتہ برس ان کے اثاثوں کی مالیت 83کھرب روپے تھی۔وہ 22برس کے دوران 17بار اس فہرست میں ٹاپ رہے۔ اس فہرست میں […]
By Yesurdu on March 2, 2016 : تمام وہیل چیئر, مسجد حرام دلچسپ اور عجیب

مکہ مکرمہ………سعودی عرب میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے ذمہ دار ادارے نے سات اہم وجوہات کی بناء پر معذور اور معمر حجاج ومعتمرین کے لیے استعمال کی جانے والی پرانے ماڈل کی وہیل چیئرکو جدید خصوصیات کی حامل چیئرسے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین کے نگران […]
By Yesurdu on March 2, 2016 جاپان, میں روبوٹ دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو……… آج کے جدید دور میں جہاں روبوٹس نے انسانوں کے بہت سے کاموں کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے، وہیں اب روبوٹس ریسلنگ کے اکھاڑے میں بھی انسانوں کی جگہ لیتے نظر آرہے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظرجاپان میں دیکھا گیا جہاں روبوٹس کی ریسلنگ کے لئے اکھا ڑہ سج گیا۔ریسلنگ کے […]
By Yesurdu on March 2, 2016 اسکیٹنگ کا شاندار, مظاہرہ دلچسپ اور عجیب

نوبیل سٹی……عام طور پر منچلے نوجوانوں کو اسکیٹنگ کر تے ہو ئے تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا تاہم الیکٹرک اسکیٹ بورڈ پرتیز ترین رفتار سے اسکیٹنگ کرتے ہوئے ورلڈ ریکارڈ بنانا کوئی معمولی بات نہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 32سالہ شخص نے الیکٹرک اسکیٹ بورڈ پر95اعشاریہ83 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]
By Yesurdu on March 2, 2016 ایمرجنسی, یورپ میں دلچسپ اور عجیب

لندن ……ارے ٹھہرئیے ۔یہ کسی قدرتی نا گہانی آفت کے حقیقی مناظر نہیں بلکہ لندن میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے ایمر جنسی اداروں نے یورپ کی سب سے بڑی مشقوں کے مناظر ہیں۔ ان مشقوں میں ایسے مصنوعی حالات ترتیب دئیے گئے، جس میں کلاک ٹاور، ٹیوب اسٹیشن پر گِر پڑتا ہے جس کے […]
By Yesurdu on March 2, 2016 لایا گیا, مریضوں کا اسپتال صحت و تندرستی

ملتان……ملتان میںسینڈ فلائی کا حملہ جاری ہے، دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کا لایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ،دو روز میں سیند فلائی سے متاثرہ افرادکی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ آج […]
By Yesurdu on March 2, 2016 ایک اور, بچہ چل بسا صحت و تندرستی

تھرپارکر….تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث آج مزید ایک بچہ انتقال کرگیا۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث آج سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ انتقال کرگئے ۔رواں سال کے ابتدائی 2 ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 184 […]
By Yesurdu on March 2, 2016 میں کمی کر دی, نیپرا نےپیسکوٹیرف صحت و تندرستی

پشاور……نیپرا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بجلی ٹیرف میں ڈھائی سے سوا چار روپے فی یونٹ تک کمی کر دی ہے نیپرا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا سالانہ ٹیرف برائے مالی سال 2015اور2016جاری کر دیا ، ٹیرف کا حتمی فیصلہ وزارت پانی وبجلی کرے گی۔ مالی سال 2015اور2016کیلئے سالانہ ٹیرف کے حصول کیلئے […]
By Yesurdu on March 2, 2016 تین بچوں, کی پیدائش صحت و تندرستی

سکھر…….سکھر کے نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش ہوئی، ایک ساتھ تین بیٹے پیدا ہونے پر بچوں کے والد نے اسپتال میں مٹھائی تقسیم کی۔ سکھر کےعلاقے پاک کالونی کے رہائشی عرفان رند کی اہلیہ مہناز خاتون نے آج شام نجی اسپتال میں تین بچوں کو جنم دیا۔ اس موقع […]
By F A Farooqi on March 1, 2016 festival, hell, news, Newyear, Thailand, Theme بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, دلچسپ اور عجیب

تھائی لینڈ (یس ڈیسک) ہر مذہب کی عبادت گاہ امن وسکون کی جگہ ہوتی ہے اور اسی نقطہ نگاہ سے بنائی جاتی ہے لیکن تھائی لینڈ میں بدھ مت مذہب کا ایک ایسا مندر بنا دیا گیا ہے جس میں داخل ہونے کے لیے بھی انسان کو دل گردہ چاہیے۔اسے جہنم کا مندر(Hell Temple) کا […]
By Yesurdu on March 1, 2016 واٹس، ایپ دلچسپ اور عجیب

واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ کے مطابق اس میسنجر کی سپورٹ تمام بلیک بیری فونز، کچھ نوکیا اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر رواں سال کے آخر تک ختم کردی جائے گی لاہور (یس اُردو) دنیا کے مقبول ترین میسنجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین بلیک بیری فونز، کچھ نوکیا اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 حادثے کا شکار ہوگئی, گوگل کی خودکار گاڑی دلچسپ اور عجیب

لاس اینجلس ……گوگل کی خودکار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ کمپنی نے حادثے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ گوگل کے مطابق یہ حادثہ کیلیفورنیا کے علاقے ماونٹین ویو میں چودہ فروری کو پیش آیا جب بغیر ڈرائیور کار بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 بوتل کے ڈھکنو, سے آرٹ دلچسپ اور عجیب

تائی پے ……دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ تائیوان میں ایسے ہی با صلاحیت طلبا اور اساتذہ نے بوتل کے ڈھکنوں کو استعمال کرتے ہوئے آرٹ کے ایسے منفرد شاہکار تخلیق کئے کہ دیکھنے والے دنگ […]
By Yesurdu on March 1, 2016 زد میں, فیس بک کے نئے فیچرز کی دلچسپ اور عجیب

نیویارک ……حالیہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ایک نیا فیچر ری ایکشنز متعارف کرا یا، جس کے ذریعے آپ مختلف انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں،اسی سلسلے میں جہاں کئی لوگوں نے اس نئے فیچر کو سراہا، وہیں بہت سے معروف لیڈرز اس سے پریشان نظر آرہے ہیں۔ذرائع […]
By Yesurdu on March 1, 2016 بولیویا میں معذوروں, کا انوکھا احتجاج دلچسپ اور عجیب

لاپاز…….بولیویا میں معذور افراد نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے خود کو پُل سے لٹکا لیا۔بولیویا میں 72ڈالرماہانہ وظیفے کی بندش کے خلاف معذور افراد سڑکوں سراپائے احتجاج بن گئے اور کمر کس کر سڑکوں پر نکل آئے۔ اپنے مطالبات منوانے کیلئے وہیل چیئر پر بیٹھے مظاہرین نے رسی کی مدد سے اپنے آپ […]
By Yesurdu on March 1, 2016 خطروں, کا کھلاڑی دلچسپ اور عجیب

پیرس …..یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سی بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی کامیابی کے لیے کسی بھی حد سے گزر جانے سے نہیں چوکتے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں فرانس سے تعلق رکھنے والے کینڈائڈ تھووکس( Candide Thovex) اسکینگ میں اپنی مہارت کے […]
By Yesurdu on February 29, 2016 دو بار آتش فشاں, پھٹ پڑا دلچسپ اور عجیب

جکارتہ …………..انڈونیشیا کے آئی لینڈ سماٹرا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک ہی دن میں دوبار پھٹ پڑاجس سے 3ہزار میٹر بلندی تک راکھ اور دھواں بلندہوتا رہا ۔ ذرائع کے مطابق یہ آتش فشاں ایک گھنٹے کے وقفے سے پھٹاجس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیاجو9843فٹ بلندی تک جا پہنچا۔اس […]
By Yesurdu on February 29, 2016 بیروت میں دریا, کا منظر دلچسپ اور عجیب

بیروت ……آپ نے بہت سے دریا دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا انوکھا دریا دیکھا رہے ہیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ لبنان کے شہر بیروت میں کچرے کے تھیلوں کا ڈھیرجو دور سے کسی دریا کی مانند دیکھائی دیتا ہے۔ گذشتہ سال جولائی میں لبنان میں واقع […]
By Yesurdu on February 29, 2016 مسافروں کیلئے, ڈزنی تھیم طیارہ دلچسپ اور عجیب

برازیلیا…..والٹ ڈزنی ورلڈ نے اپنی کامیابیوں کے 60سال مکمل ہونے کی خوشی میں برازیلین ایئر لائن کے اشتراک سے ڈزنی ٹھیم جہاز پینٹ کیا ہے جس نے فضاؤں میں پرواز کر کے ثابت کر دیا ہے کہ ڈزنی کا جادو آج بھی شائقین کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔ برازیل کی ایئر لائنTAMاور ڈزنی نے […]
By Yesurdu on February 29, 2016 میں مبتلا نوجوان, ٹرمینل کینسر دلچسپ اور عجیب

نیویارک………. امریکی ریاست پنسلوانیا میں کینسر میں مبتلا ایک نوجوان او ر اس کی اسکول کی گرل فرینڈ گزشتہ ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے۔ 18سالہ لیوک بلانوک کے بارے میں ڈاکٹرز زیادہ پرامید نہیں اور انھوں نے اسکی زندگی سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان لیوک اور اسکی […]
By Yesurdu on February 29, 2016 دوران نماز, موبائل فون دلچسپ اور عجیب

لندن …..نماز کے دوران موبائل فون کی رِنگ بیل بج اٹھنے سے پریشان لوگوں کیلئے ایپلی کیشن آگئی، صلاتی ڈاؤن لوڈ کریں، بے فکر ہوجائیں، نماز کے اوقات میں فون خود بخود سائلنٹ موڈ پر چلا جائیگا۔ ان افراد کے لیے خوشخبری جو نماز کے دوران فون آف کرنا بھول جاتے ہیں، اینڈرائیڈ فونز کے […]
By Yesurdu on February 29, 2016 نمک سے بھی ذیابیطس, ہوسکتاہے صحت و تندرستی

کراچی…….فرانسیسی محققین کے مطابق ذیابیطس کے مرض میں صرف شکر ہی نہیں بلکہ نمک بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ امریکی طبی جریدےسیل میٹابولزم میں شائع تحقیق سےنئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس […]