شکر ہی نہیں۔۔۔نمک سے بھی ذیابیطس ہوسکتاہے
کراچی…….فرانسیسی محققین کے مطابق ذیابیطس کے مرض میں صرف شکر ہی نہیں بلکہ نمک بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ امریکی طبی جریدےسیل میٹابولزم میں شائع تحقیق سےنئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس […]








