counter easy hit

کا انوکھا احتجاج

بولیویا میں معذوروں کا انوکھا احتجاج،خود کو پل سے لٹکالیا

بولیویا میں معذوروں کا انوکھا احتجاج،خود کو پل سے لٹکالیا

لاپاز…….بولیویا میں معذور افراد نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے خود کو پُل سے لٹکا لیا۔بولیویا میں 72ڈالرماہانہ وظیفے کی بندش کے خلاف معذور افراد سڑکوں سراپائے احتجاج بن گئے اور کمر کس کر سڑکوں پر نکل آئے۔ اپنے مطالبات منوانے کیلئے وہیل چیئر پر بیٹھے مظاہرین نے رسی کی مدد سے اپنے آپ […]