counter easy hit

ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثر 28 مریضوں کا اسپتال لایا گیا ْْ

28 patients were

28 patients were

ملتان……ملتان میںسینڈ فلائی کا حملہ جاری ہے، دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کا لایا گیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ،دو روز میں سیند فلائی سے متاثرہ افرادکی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ آج شہر کےمختلف اسپتالوں میں 28 مریضوں کے لایا گیا ہے یکم جنوری سےیکم مارچ تک سینڈ فلائی سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی ہے۔