counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

موٹاپا انسانی یادداشت کو بری طرح متاثر کرتا ہے،تحقیقی رپورٹ

موٹاپا انسانی یادداشت کو بری طرح متاثر کرتا ہے،تحقیقی رپورٹ

لندن……… موٹاپا ایک مستقل بیماری ہے جو کئی دیگر بیماریوں کا باعث بنتی ہے اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موٹا پا انسان کی یادداشت کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ موٹاپا خواتین، مرد اور بچوں سبھی کے لیے خطرناک ہے لیکن اس کے باوجود […]

چین : خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2کیسز سامنے آگئے

چین : خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2کیسز سامنے آگئے

بیجنگ ……چین میں خطرناک زیکا وائرس کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آ گئے،6 اور 8 سالہ بہن بھائیوں میں وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ۔زیکاوائرس کے دونوں کیسز صوبے گوانگ ڈو نگ میں رپورٹ ہوئے ہیں،دونوں بچے چین کے شہری ہیں، جو وینزویلا کا سفر کر کے واپس آئے ہیں۔ وائرس کے باعث […]

تھرپارکر: غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر: غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر….تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث آج مزید ایک بچہ انتقال کرگیا۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث آج سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ انتقال کرگئے ۔رواں سال کے ابتدائی 2 ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 184 […]

فرانس:خاتون میں زیکا وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل

فرانس:خاتون میں زیکا وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل

پیرس………فرانس کے طبی حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اس یورپی ملک میں بھی ایک شہری کے زیکا وائرس میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہو گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کا شکار ہونے والی ایک خاتون ہے، جس میں یہ وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل ہوا۔ بتایا […]

برازیلین ائیر لائن کےمسافروں کیلئے ڈزنی تھیم طیارہ

برازیلین ائیر لائن کےمسافروں کیلئے ڈزنی تھیم طیارہ

برازیلیا…..والٹ ڈزنی ورلڈ نے اپنی کامیابیوں کے 60سال مکمل ہونے کی خوشی میں برازیلین ایئر لائن کے اشتراک سے ڈزنی ٹھیم جہاز پینٹ کیا ہے جس نے فضاؤں میں پرواز کر کے ثابت کر دیا ہے کہ ڈزنی کا جادو آج بھی شائقین کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔ برازیل کی ایئر لائنTAMاور ڈزنی نے […]

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

ٹوکیو……وقت معلوم کرنے کیلئے گھڑی کا استعمال تو عام ہے ہی جس کے نت نئے ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں لیکن جاپان میں ایسی گھڑی بنائی گئی ہے لکھ کر وقت بتاتی ہے۔ جاپان کی ٹوہوکو(Tohoku) یونیورسٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالبعلم نے ایسی گھڑی بنائی ہے جو ڈیجیٹل فارمیٹ میں باقاعدہ […]

ٹیکساس میں سالانہ پتنگ میلہ، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

ٹیکساس میں سالانہ پتنگ میلہ، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

ہیوسٹن …..امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔کئی روز تک جاری رہنے والے اس میلے کے دوران دنیا بھر سے ماہر پتنگ باز ٹیموں اور انفرادی حیثیت میں ٹیکساس پہنچے اور اس میلے میں شرکت کی۔ رنگا رنگ میلے میں سیکڑوں منفر اند از اور ڈیزائن کی پتنگیں آسمان […]

چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں

چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں

بیجنگ ……دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔ ایسے ہی فن کا مظاہرہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر شیف نے کیا ، جس نے 2گھنٹے کے مختصر دورانیے […]

ملائیشین میک اپ آرٹسٹ نے خود کو کارٹون کرداروں میں ڈھال لیا

ملائیشین میک اپ آرٹسٹ نے خود کو کارٹون کرداروں میں ڈھال لیا

کوالالمپور……میک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اسے ایک آرٹ بنا لیا ہے ۔ ملائشیا سے تعلق رکھنے والی اس میک اپ آرٹسٹ نے خود کوکارٹون کرداروں میں ڈھال لیا ۔ سرسوتی (Saraswati )نامی ملائیشین میک اپ آرٹسٹ نے Alice،Little Mermaid اورآئرن مین جیسے مشہورکرداروں کا خود پر میک اپ […]

ملائیشیا میں ڈینگی کا شکار نوجوان پاکستان واپس بھجوا دیا گیا

ملائیشیا میں ڈینگی کا شکار نوجوان پاکستان واپس بھجوا دیا گیا

کوالالمپور….ملائیشیا میں ڈینگی کا شکار ہونےو الے نوجوان کو پاکستان واپس بھجوا دیا گیا ۔نوجوان الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں داخل طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عدیل فرحان نامی نوجوان ملائیشیامیں اپنے روزگار کے سلسلے میں مقیم تھا جسے بخار ہونے پر وہاں کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا […]

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

سرگودھا…سرگودھا میں پنجا ب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین پر چھا پہ مارا اور زائد المعیا د اشیا ء کے علاوہ مضرصحت کو کنگ آ ئل برآ مد کر کے کینٹین کوسیل کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عبداللہ خر م نیا ز ی کی سربراہی میں […]

پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی

پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی

گلگت……پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی۔علی سدپارہ نے اسپین اور اٹلی کے کوہ پیماؤں کےہمراہ نانگا پربت کی چوٹی سرکی۔ کوہ پیما الیکس زیکون کا تعلق اسپین اور سائمن مورو کا تعلق اٹلی سے ہے۔کسی بھی ٹیم کی جانب سےپہلی مرتبہ موسم سرمامیں نانگاپربت کی چوٹی سرکی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

کچرے کے تھیلوں کی طویل قطار کا ریکارڈ قائم

کچرے کے تھیلوں کی طویل قطار کا ریکارڈ قائم

بیروت…… بیروت میں کچرے کے تھیلوں کی طویل قطار کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے پریشان لبنانیوں نے انٹرنیٹ پر احتجاج کیا ۔ خلیجی اخبار کے مطابق لبنانی شہریوں نے کچرے کو ٹھکانے لگانے پر حکومتی ناکامی کےخلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر غم و غصے کا طوفان اٹھا رکھا ہے۔ شہریوں […]

میکسیکو:شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈ ھائی سو فیصد کا اضافہ

میکسیکو:شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈ ھائی سو فیصد کا اضافہ

کراچی………شہنشاہ تتلیوں کی آبادی میں ڈھائی سو فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ تتلیوں کی افزائشِ نسل کے لیے ایک مخصوص پودے کی امریکہ میں کاشت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما میں میکسیکو کا رخ کرنے والی مونارک یا شہنشاہ تتلیوں کی […]

وینزویلا کے لمبو میاں کی مشکل آسان: بڑے پیروں کو بلا ٓخر جو تے مل گئے

وینزویلا کے لمبو میاں کی مشکل آسان: بڑے پیروں کو بلا ٓخر جو تے مل گئے

کراکس …….کچھ لوگوں کو جوتوں کا پرفیکٹ سائز تلاش کرنے میں خاصی مشکل درپیش ہوتی ہے ، لیکن جناب کچھ بھی ہے ایسی مشکل یقیناًنہیں ہو گی، جیسی وینزویلا کے شہری جیسن روڈریگوزکو اپنے دیوہیکل پیروں میں پہننے کے لئے جوتوں کے حصول کیلئے ہوتی ہے۔ جیسن کے پاؤں کا سائز اتنا بڑا ہے کہ […]

خراب معاشی صورت حال :مصری صدرفروخت کیلئے پیش !!

خراب معاشی صورت حال :مصری صدرفروخت کیلئے پیش !!

قاہرہ ……… مصر کے صدر اور سابق فوجی سربراہ عبدالفتح السیسی کو آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ای بے پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ، صدر عبدالفتح السیسی نے محمد مرسی کا تختہ الٹ کر اقتدار حاصل کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق مصر میں خراب معاشی صورت حال کے پیش نظر صدر […]

غذائیت کی کمی اور امراض، تھر میں مزید 4 بچے جاں بحق

غذائیت کی کمی اور امراض، تھر میں مزید 4 بچے جاں بحق

تھرپارکر……..تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث چار بچے اور ایک حاملہ خاتون انتقال کرگئی، جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 180 ہوگئی ہے۔ غذائیت کی کمی کے باعث سول اسپتال مٹھی میں نومولود اور تین ماہ کی بچی انتقال کرگئی،گائوں […]

کوئٹہ میں پولیو کا پہلا کیس،وائرس کراچی سےآیا

کوئٹہ میں پولیو کا پہلا کیس،وائرس کراچی سےآیا

کوئٹہ….حال ہی میں کوئٹہ شہر میں پولیو سے متاثرہ بچے میں پائےجانےوالے پولیو وائرس کےحوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ پولیو کا وہ وائرس مقامی نہیں تھا بلکہ متاثرہ بچہ میں موجود پولیو وائرس کا تعلق کراچی کےعلاقے گڈاپ سے ہے۔ کوارڈینیٹرایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان ڈاکٹر سیف الرحمان نے جیو نیوز کو […]

چین میں دو بچہ پالیسی کے بعد پہلے ٹیسٹ ٹیو ب بچے کی پیدائش

چین میں دو بچہ پالیسی کے بعد پہلے ٹیسٹ ٹیو ب بچے کی پیدائش

بیجنگ……..چین کے شمالی مغربی صوبہ شان ژی میں دوبچہ پالیسی کے نفاذ کے بعد 40سالہ خاتون نے ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعیدوسرے بچے کو جنم دے دیا۔ جمعہ کو شان ژی کے تنگدو ہسپتال میں پیدا ہونے والے صحت مند بچے کا وزن3440گرام ہے جسکی پیدائش پر اہل خانہ کی جانب سے جشن کا اہتمام کیا […]

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنےآگئے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنےآگئے

پشاور……صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2نئے کیسز سامنےآگئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس سے متاثرہ مذکورہ بچوں کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختون خوا کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

امریکی ریسٹو رنٹ میں کھانے سے600 ڈالر مالیت کاموتی بر آمد

امریکی ریسٹو رنٹ میں کھانے سے600 ڈالر مالیت کاموتی بر آمد

نیویارک…….کہتے ہیں دینا والا جب بھی دیتا ہےتو چھپرپھاڑ کر دیتا ہےاور اس مثال کا عملی نمونہ دیکھنے میں بھی آیا تو ایسے۔ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا تناول کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے کھانے سے قیمتی موتی بر آمد ہوا ، جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ […]

چین میں غیر ملکی ذہین افراد کےلئے ترغیبی اقدامات

چین میں غیر ملکی ذہین افراد کےلئے ترغیبی اقدامات

بیجنگ………چین کی جانب سے غیر ملکیوں کے لئے ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے قوانین میں ترمیم کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ بیجنگ میں غیر ملکیوں کی بڑی تعداد مستقل رہائش اختیار کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہے ۔ بیجنگ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو […]

فلوریڈا میں 9فٹ لمبے سمندری کچھوے کو بچا لیاگیا

فلوریڈا میں 9فٹ لمبے سمندری کچھوے کو بچا لیاگیا

جیکسن ولے……امریکی ریاست فلوریڈا کے شہرجیکس ولے میں پولیس اہلکاروں نے ایک گھنٹےکو کوشش کے بعد 9فٹ لمبے سمندری کچھوے کو بچا لیا۔ ہنا پارک کے ساحل پر موجود 2 پولیس افسروں نے رسی میں پھنسے سمندری کچھوے کو دیکھا اور بچانے پہنچ گئے ،ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد رسی میں پھنسے کچھوے کو […]

اسپین ، افغانی مداح کو میسی کی طرف سےقمیصوں کا تحفہ

اسپین ، افغانی مداح کو میسی کی طرف سےقمیصوں کا تحفہ

بارسلونا…….ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی جو آج کل بارسلونا فٹ بال کلب میں کھیلتے ہیں، انہوں نے اپنے پانچ سالہ افغان مداح بچے کو ایک نہیں بلکہ دو شرٹیں تحفے کے طور پر بھیجی ہیں ۔ یہ بچہ انٹرنیٹ کی دنیا میں اس وقت مشہور ہو گیا تھا، جب اس […]