ملتان میں سینڈ فلائی سے متاثر 28 مریضوں کا اسپتال لایا گیا ْْ
ملتان……ملتان میںسینڈ فلائی کا حملہ جاری ہے، دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کا لایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ،دو روز میں سیند فلائی سے متاثرہ افرادکی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ آج […]








