counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا

تھرپارکر….تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کرگیا۔گزشتہ 10 ہفتوں کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد […]

کم عمری میں میک اپ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، نئی طبی تحقیق

کم عمری میں میک اپ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، نئی طبی تحقیق

کیلی فورنیا……نو عمر لڑکیاں اب ہو شیار ہو جائیں کیونکہ کم عمری میں میک اَپ کے استعمال سے کئی خطرناک بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ امریکی ر یاست کیلی فورنیا میں ہونیوالی ایک حالیہ طبی تحقیق میں ماہرین نے واضح طور پر بتا دیا ہے کہ خواتین اور خصوصاً نوعمر لڑکیوں کا شادی سے قبل […]

پیر سےخیبر پختونخوا کے 24 اضلاع میں پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پیر سےخیبر پختونخوا کے 24 اضلاع میں پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور ……..محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپیر 14 مارچ سے خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ شاہین مسلم ٹاون […]

اچھے کولیسٹرول سے عارضہ قلب میں اضافہ

اچھے کولیسٹرول سے عارضہ قلب میں اضافہ

کراچی……..کولیسٹرول کی اچھی سمجھے جانے والی سطح کے حامل بعض لوگوں کو دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔زیتون کا تیل، مچھلی اور گری دار میوہ جات کھانے سے ایچ ڈی ایل نامی کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عام طور پر سمجھا جاتا ہے […]

برطانوی ڈاکٹروں نےچھاتی کے سرطان کی ادویات تیا رکرلیں

برطانوی ڈاکٹروں نےچھاتی کے سرطان کی ادویات تیا رکرلیں

لندن ……..برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق دو مخصوص ادویات کے استعمال سے چھاتی کے سرطان کا گیارہ دن کے اندر علاج ہوسکتا ہے۔ یورپین بریسٹ کینسر کانفرنس کے موقع پر موجود ڈاکٹروں کے مطابق اس طریقہ علاج سےاب کچھ عورتوں میں چھاتی کے سرطان کے علاج کے لیے کیمو تھراپی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ان دونوں ادویات […]

پشاور : پولیو ویکسینیٹرز کو سمارٹ فونز فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور : پولیو ویکسینیٹرز کو سمارٹ فونز فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور ………محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے سمارٹ فونزسسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔فون کے ذریعے ویکسنیٹرز کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جاسکے گا۔ای پی آئی کے ڈپٹی کوارڈنیٹرز ڈاکٹر ایوب نے جیو نیوز کو بتا یا گیا کہ محکمہ صحت اس سال صوبے […]

جاپانی سائنسدانوں نےپلاسٹک کھانےوالےبیکٹریادریافت کرلیے

جاپانی سائنسدانوں نےپلاسٹک کھانےوالےبیکٹریادریافت کرلیے

ٹوکیو……ماحولیاتی آلودگی سے پریشان حال دنیا کے لیے جاپانی سائنسدان خوشی کی خبر لے آئے، پلاسٹک کھانے والے بیکٹریا دریافت کرلیے ، بیکٹریا پلاسٹک کھا کر بڑھتی ہوئی آلودگی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ نئی تحقیق کے مطابق جاپانی سائنسدانوں نے بیکٹریا کی نئی قسم دریافت کی ہے جو پلاسٹک کو کھاسکتے ہیں، […]

شادی کی سالگرہ یاد گار بنانے کا انوکھا انداز

شادی کی سالگرہ یاد گار بنانے کا انوکھا انداز

ماسکو……یوں تو کئی شادی شدہ جوڑے اپنی شادی کی سالگرہ کو یاد گار بنانے کے لئے کئی انوکھے اور نت نئے انداز اپنا تے ہیں لیکن روس سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اس دن کو یاد گار بنانے کا ایسا انداز اپنایا کہ سب کو حیران کردیا۔ جی ہاں الیکزینڈر نامی نوجوان نے […]

آسٹریلیا : محققین نے مکڑی کی نئی قسم دریافت کرلی

آسٹریلیا : محققین نے مکڑی کی نئی قسم دریافت کرلی

کینبرا……آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں مکڑی کی نئی قسم دریافت کی گئی ہے جو پانی میں تیرنے کے علاوہ شکار بھی کر سکتی ہے۔ آسٹریلوی محققین کا کہنا ہے مکڑی کی یہ نئی قسم مچھلی اور مینڈک کا شکار بھی کر سکتی ہے جبکہ پانی میں پیدا ہونے والی حرکت کی وجہ سے اُسے اپنے […]

ناسا کے پہلے مریخ مشن پر روسی خلاباز بھی جانے کو تیار

ناسا کے پہلے مریخ مشن پر روسی خلاباز بھی جانے کو تیار

نیویارک…….. ناسا کے سربراہ چارلز بولڈن نے کہا ہے کہ ناسا کے پہلے مریخ مشن میں روسی خلاباز کو بھی شامل کرنے کے لئے تیار ہیں ،مریخ تک پرواز ایک بین الاقوامی پروجیکٹ ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ناسا کے سربراہ چارلز بولڈن کا کہنا ہے کہ ناسا پہلے مریخ مشن میں روسی خلاباز کو […]

93سالہ بزرگ خاتون گریجویٹ ہوگئیں

93سالہ بزرگ خاتون گریجویٹ ہوگئیں

اوہائیو……گریجویٹ ہونے کی خوشی کیا ہوتی ہے ان بزرگ خاتون سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا جنہیں سالوں بعد یہ خوشی حاصل ہوئی ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست اوہائیوسے تعلق رکھنے والی 93سالہ خاتون کو اُن کے ہائی اسکول کی جانب سے74سال بعد ڈپلومہ سے نوازا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈورتھی لیگیٹ کو 1942میں اسکول […]

لاہور: خناق کے مرض میں مبتلا بچہ چل بسا

لاہور: خناق کے مرض میں مبتلا بچہ چل بسا

لاہور…… چلڈرن اسپتال لاہور میں خناق کے مرض میں مبتلا ایک بچہ چل بسا ہے جس کے بعد شہر میں خناق کے مرض سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔ دس سالہ محمد احمد ایک ہفتے سےچلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا مگر بچہ صحت یاب نہ ہوسکا، خناق کے مرض […]

کیلا کھانے پر پولیس اہلکاروں میں لڑائی، اسپتال داخل

کیلا کھانے پر پولیس اہلکاروں میں لڑائی، اسپتال داخل

تامل ناڈو کے شہر ٹریچی میں دو پولیس اہلکار کیلا کھانے پر آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا۔ ٹریچی: (یس اُردو) بھارتی میڈٰیا کے مطابق یہ واقعہ تامل ناڈو کے شہر ٹریچی میں پیش آیا جب اسپیشل سب انسپکٹر رادھا اور ڈرائیور سراوانن رات کے وقت معمول کے گشت […]

کراچی دنیا کا چوتھا سستا ترین شہر،سنگاپور سب سے مہنگا

کراچی دنیا کا چوتھا سستا ترین شہر،سنگاپور سب سے مہنگا

لندن ……برطانوی میگزین نے حال ہی میں دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہرون کی فہرست جاری کی ہے ، جس میں کراچی کو دنیا کا چوتھا سستا ترین شہر قراردیا گیا ہے۔ دی اکنامسٹ کی سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سنگا پور پہلے نمبر پر ہے جبکہ افریقی […]

چین میں روایتی ڈریگن بوٹ میلہ

چین میں روایتی ڈریگن بوٹ میلہ

بیجنگ …..چین کے شہرینچوائن میں چھٹی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیاہے جس میں سیکڑوں افراد حصہ لے رہے ہیں۔ ڈریگن بوٹ میلے کے موقع پربوٹ ریس کاآغازرنگ برنگے دھوئیں کا سگنل فائر کرکے کیا گیا۔دو روز تک جاری رہنے والے اس میلے کے موقع پر مختلف ڈریگن بوٹ ریسوں کا انعقاد کیا […]

ایک بھائی مالا مال ،دوسرا ہاتھ ملتا رہ گیا

ایک بھائی مالا مال ،دوسرا ہاتھ ملتا رہ گیا

میامی ……امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک بھائی پر تو قسمت کی دیوی ایسی مہربان ہوئی کہ زندگی ہی بدل ڈالی جبکہ دوسرا بھائی ہاتھ ملتا رہ گیا۔ فلوریڈا سےتعلق رکھنے والے دو بھائیوں نے اپنی قسمت آزمانے کے لئے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا لیکن ان بھائیوں کی اس وقت حیرت کی انتہا […]

جنیوامیں86واں موٹر شو میلہ ، نئے ماڈلز کی چمچماتی گاڑیاں پیش

جنیوامیں86واں موٹر شو میلہ ، نئے ماڈلز کی چمچماتی گاڑیاں پیش

جنیوا……سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 86ویں سالانہ موٹر شو کا میلہ اپنی پوری آب وتاب سے جاری ہے جس میں معروف کارساز کمپنیوں کی چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھیPalexpoکنونشن سینٹرمیں جنیوا موٹر شو میں دنیا بھر سے گاڑی ساز کمپنیاں سیکڑوں […]

امریکی شہر لاس ویگاس میں پک اَپ ٹرکوں کی دلچسپ پریڈ

امریکی شہر لاس ویگاس میں پک اَپ ٹرکوں کی دلچسپ پریڈ

لاس ویگاس …..امریکی ریاست نیواڈا میں پک اَپ ٹرکوں کی دلچسپ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ لاس ویگاس میں ہونیوالی اس پریڈ میں مختلف رنگوں ، سائز اور ڈیزائن کے حامل 450 گاڑیوں نے حصہ لیا اور سٹرکو ں پر پریڈ کی جسے دیکھنے کے لئے لاتعدادشائقین نے بھی شرکت کی۔400 Mintپریڈ نامی اس ایونٹ […]

سرگودھا: فوڈ اتھارٹی ٹیم کے چھاپے، 2 فیکٹریاں سیل

سرگودھا: فوڈ اتھارٹی ٹیم کے چھاپے، 2 فیکٹریاں سیل

سرگودھا….سرگودھا میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے ما ر کر مضر صحت اور بد بو دار اچار تیا ر کرنے والی 2فیکٹر یا ں جب کہ بچوں کے لئے غیر معیا ر ی گولیا ں ٹافیا ں تیا ر کر نے پر ایک فیکٹر ی سیل کر کے 2ملز […]

تھر: بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، 3 ماہ میں 200 جاں بحق

تھر: بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، 3 ماہ میں 200 جاں بحق

تھرپارکر…….تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی ایک نومولود بچہ غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرگیا ۔ تھر کے صحرا میں غذا کی کمی کا بحران سنگین ہوچکا ہے ،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا ۔رواں سال کے ابتدائی […]

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر……تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار ایک حاملہ خاتون اور تین بچے جاں بحق ہو گئے۔اس طرح گزشتہ68روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 240ہو گئی جبکہ 6حاملہ خواتین جاں بحق ہو چکیں۔ ڈیڑھ سو سے زائد بچے ابھی بھی مختلف اسپتا لو ں میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 30سالہ […]

اسلام آباد: پمز اسپتال میں سرنجز کے دوبارہ استعمال کا انکشاف

اسلام آباد: پمز اسپتال میں سرنجز کے دوبارہ استعمال کا انکشاف

اسلام آباد…… وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت کے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں سرنجز کے دوبارہ استعمال کا انکشاف کیا ہے، کہتے ہیں کہ اسپتال انتظامیہ کوہٹاکر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میںانکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام […]

گردوں کا عالمی دن ،آباد لاکھا میں مریضوں کا مفت معائنہ

گردوں کا عالمی دن ،آباد لاکھا میں مریضوں کا مفت معائنہ

سکھر……دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں بھی گردوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے ، سکھر میں انسٹیٹیوٹ آف یورولاجی ٹرانسپلاٹیشن کی جانب سے دیہی علاقے آباد لاکھا میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔ ایس آئی یوٹی سکھر کی جانب سے گردوں کے عالمی دن کے موقع پر دیہی علاقوں میں گردو ں […]

امریکی وکیل نےبیٹی کی سالگرہ پر60 کروڑ روپے لٹا دیے

امریکی وکیل نےبیٹی کی سالگرہ پر60 کروڑ روپے لٹا دیے

ہیوسٹن……ٹیکساس کے ایک وکیل نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ پر 60کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کر ڈالی۔600سے زائد مہمانوں کے لیے راک بینڈز کا اہتمام بھی کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے ایک وکیل تھامس ہینری نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کو یاد بنانے کے لیے گویا اپنے خزانے […]