By Yesurdu on March 10, 2016 برطانوی شاہی, نیوزی لینڈ کے جوڑے دلچسپ اور عجیب

پیرس……فرانس میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی انتظامیہ نے برطانوی شاہی جوڑے کو ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پرنس ولیم اور کیٹ جولائی میں فرانس کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے جس کیلئے انہوں نے امیان شہر میں موجود ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے، […]
By Yesurdu on March 10, 2016 قیمتیں بڑھ گئیں, چین میں دُلہن کی بھی دلچسپ اور عجیب

کراچی … …..چین میں دُلہن کی بڑھتی ہوئی قیمت پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ چین وہ ملک ہے جہاں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں کافی کم ہےاور یہاں دُلہن کی قیمت دینے کا رواج جہیز کی رسم کی طرح ہے جس میں لڑکی کے گھر والے دولہا کو جہیزکی صورت […]
By Yesurdu on March 10, 2016 18, دن کی بیٹی فروخت دلچسپ اور عجیب

بیجنگ………چین کے ایک 19 سالہ شخص کو اپنی 18 دن کی بیٹی فروخت کرنے پر تین سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔چین کے مقامی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی صوبے فوجین کے رہائشی ایدوان نے مبینہ طور پر آئی فون اور موٹر سائیکل خریدنے کیلئے بیٹی کو فروخت کیا۔ایدوان نے چینی سوشل میڈیا ویب […]
By Yesurdu on March 10, 2016 5سالہ بچہ, انتقال گرگیا صحت و تندرستی

تھر پارکر…….تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا 5 سال کا بچہ انتقال گرگیا ۔ تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا،سول اسپتال مٹھی میں 5 سالہ بچہ انتقال کرگیا جس کے بعد گزشتہ 69 دنوں میں انتقال کرجانے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 اسپتالوں, بدین کے سرکاری صحت و تندرستی

بدین …………بدین کے سرکاری اسپتالوں میں پیپا ٹائٹس کی ویکسین ختم ہونے سے ہزارو ں مریضوں کو پریشانی کا سامنا ۔سول اسپتال بدین سمیت ضلع کے تمام تحصیل اسپتالوں ،دیہی صحت مراکز اور بنیادی مراکز صحت میں گذشتہ دو ہفتے سے ویکسین ختم ہوچکی ہے۔ محکمہ صحت بدین کے مطابق ضلع میں ہیپاٹائٹس سی کے […]
By Yesurdu on March 9, 2016 افضل, سائرہ صحت و تندرستی

اسلام آباد…..وزیرمملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال کینسر کے ڈیڑھ لاکھ کیس سامنے آتے ہیں ، جن میں 12 ہزار افراد انتقال کرجاتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران تحریری جواب میں سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ پلاننگ کمیشن کینسر اسپتال بنانے کے منصوبے پرکام […]
By Yesurdu on March 9, 2016 حکومت, خیبر پختونخوا صحت و تندرستی

پشاور……خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کو مقامی سطح پر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بنیادی مراکز صحت کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ جمال یوسف کے مطابق حکومت نے بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے بنیادی مراکز صحت کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا […]
By Yesurdu on March 9, 2016 ڈرگ اتھارٹی, کوعدالت کا سامنا صحت و تندرستی

نئی دہلی……….تین برس قبل بھارت میں جینرک ادویات سازی کی صنعت میں خطرناک چلن کی نشاندہی کرنے والے دنیش ٹھاکر اب بھارتی ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی کو عدالت لے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش ٹھاکر نے الزام عائد کیا کہ ادویات کے معیار کے معاملات دیکھنے والی ملکی اتھارٹی 15ارب ڈالرز کی بھارتی […]
By Yesurdu on March 9, 2016 اچانک, ملنے والی خوشی صحت و تندرستی

برن ……طبی ماہرین عارضہ قلب کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور پریشانی بتاتے ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں دل کی بیماری کی ایک وجہ اچانک ملنے والی خوشی بھی بتائی گئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے محققین کے مطابق اچانک کوئی خوشی مل جانے والی صورتحال بعض کمزور دل افراد کیلئے عارضہ قلب کا سبب بن […]
By Yesurdu on March 9, 2016 زیادہ پئیں, سادہ پانی صحت و تندرستی

کراچی……پانی کا اضافی گلاس وز ن کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔ایسے لوگ جو اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں یا شکر سوڈیم اور چربی کے استعمال کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کا علاج سادہ پانی پینے میں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارےوائس آف امریکا نے یونیورسٹی آف ایلی نوئیس کی […]
By Yesurdu on March 9, 2016 خوفناک، رسم دلچسپ اور عجیب

چین میں قبر سے خواتین کی لاشیں نکال کر ان کی شادی کرنے کی خوفناک رسم کا انکشاف ہوا ہے۔ بیجنگ: (یس اپردو) چین میں قبروں سے خواتین اور لڑکیوں کی لاشیں نکال کر ان کی مردہ آدمی سے شادی کرنے کے بعد دوبارہ دفن کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ چین […]
By Yesurdu on March 7, 2016 بھوت نما آکٹوپس، دریافت دلچسپ اور عجیب

یہ آکٹوپس نیکر جزیرے کے پاس تقریباً چار کلومیٹر گہرائی میں آبدوز جیسی پانی میں چلنے والی گاڑی کے ذریعے دریافت کیا گیا ہوائی (یس اُردو) امریکی ریاست ہوائی کے قریب سمندی کی طے سے ایک نیم شفاف بھوت نما آکٹوپس دریافت ہوا ہے ۔ یہ آکٹوپس نیکر جزیرے کے پاس تقریباً چار کلومیٹر گہرائی […]
By Yesurdu on March 6, 2016 زیادہ غصہ, کرنا صحت و تندرستی

نئی تحقیق کے مطابق زیادہ غصے اور برہمی کا اظہار کرنے والے افراد با آسانی مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لندن: (یس اُردو) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پینتیس سال کی عمر میں پہنچنے تک انسان میں غصہ اور ناراضگی کا عنصر بڑھ جاتا ہے۔ جو لوگ […]
By Yesurdu on March 4, 2016 مزید دو بچے، دم توڑ گئے صحت و تندرستی

65 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 195 ہوگئی ، متاثرہ علاقوں میں مفت گندم کی تقسیم کا سلسلہ بھی سست روی کا شکار تھرپارکر (یس اُردو) تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے ۔ سول ہسپتال مٹھی میں […]
By Yesurdu on March 4, 2016 پاکستان کے پہلے جگر ،کی پیوند کاری صحت و تندرستی

گمبٹ……جگر کے مرض میں مبتلا افراد کیلئے خوش خبری ہے کہ اب انہیں علاج کیلئے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔خیرپور میں گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنس میں پاکستان کے پہلے مفت جگر کی پیوند کاری کے شعبے کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ میڈیکل سائنس (GIMS ) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی […]
By Yesurdu on March 4, 2016 پولیو ،کےقطروں صحت و تندرستی

ڈیرہ اسماعیل خان ……پولیو کے خاتمے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو قطروں کے ساتھ ساتھ IPVویکسین کا انجکشن بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بچوں میں IPV ویکسین کا ٹیکہ بیماریکیخلاف مدا فعت بڑھاتاہے جو 14 ہفتے سے ایک […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بھارت میں انٹر، نیشنل یوگا فیسٹیول صحت و تندرستی

نئی دہلی ….. خود کو فٹ رکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا بہترین ورزش تصور کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی شہر رشی کیش میں ‘انٹرنیشنل یوگا فیسٹیول ‘کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر سے70ممالک کے یوگا ایکسپرٹ حصہ لے رہے ہیں۔سات مارچ تک جاری رہنے والے فیسٹیول […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بیس لاکھ بچوں کی پیدائش ،متوقع صحت و تندرستی

بیجنگ………چین میں دوبچہ پالیسی کے نفاذ کے بعدملک بھر میںدوکروڑ بیس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے ۔ بیجنگ کے صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بچوں کی پیدائش میں غیر متوقع اضافہ کی دو وجوہات ہیں جن میں سے ایک رواں […]
By Yesurdu on March 3, 2016 پھلوں اور سبزیوں ،سے مزہ دوبالا صحت و تندرستی

پاکستانی مارکیٹ میں جنوبی افریقہ اور ایرانی انگور ، چینی ناشپاتی، سری لنکا کا ناریل، بھارتی کیلے اور تھائی لینڈ کی املی شہریوں کے لیے دستیاب ہے لاہور (یس اُردو) ایک زمانہ تھا جب پھل اور سبزی موسم کے مطابق ملا کرتے تھے لیکن اب تو غیرملکی پھل اور سبزی نے یہ مشکل بھی آسان […]
By Yesurdu on March 3, 2016 امریکی، سائنسدانوں صحت و تندرستی

امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا اسمولیٹر تیار کیا ہے جو اطلاعات کو براہ راست کسی شخص کے دماغ میں فیڈ کرنے اور اسے کم از کم وقت میں نئی صلاحیتیں سیکھانے کا کام کرسکتا ہے نیو یارک (یس اُردو) امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں انسانی […]
By Yesurdu on March 3, 2016 جدید ترین ،ماڈلز متعارف دلچسپ اور عجیب

برلن……….جرمن کار میکر واکس ویگن کی سسٹر کمپنیبینٹلے نے اپنی مُلسانے نامی لگژری گاڑی کے تین جدید ماڈلز متعارف کر ادئیے، فی گاڑی قیمت صرف 3 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے۔ ان تینوں ماڈلز میں بینٹلے کی روایتی فرنٹ اسٹین لیس اسٹیل گرل کو ری ڈیزائن کیا گیا ہے۔اسکے علاوہ ایل ای ڈی ہیڈ لائٹس […]
By Yesurdu on March 3, 2016 دنیا کی سب سے ،طویل پرواز دلچسپ اور عجیب

آکلینڈ……دنیا کی سب سے طویل پرواز17گھنٹے کاسفر طے کرنے کے بعدکیویز کی سر زمین آکلینڈ میں لینڈ کر گئی امارات کی پرواز اے 380پ نے 14200کلو میٹر کی مسافت طے کی ۔ دبئی سے روانہ ہونے والی مسافر بردارپرواز 14200کلو میٹر کا طویل راستہ 17گھنٹے 15منٹ میں پورا کر کے آکلینڈ پہنچی۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yesurdu on March 3, 2016 بھیڑ کا اون، میوزیم کی زینت دلچسپ اور عجیب

سڈنی……بالوں کو بڑھانے کا شوق صرف انسانوں میں ہی نہیں پایا جاتا بلکہ اب تو جانوروں میں بھی بال بڑھانے کا فیشن چل پڑا ہے۔یقین نہ آئے تو اس بھیڑ کو ہی دیکھ لیجئے جس کے جسم سے گذشتہ سال اون ْتارا گیا تو اس کا وزن جان کر سب حیران رہ گئے۔ فلیس نامی […]
By Yesurdu on March 3, 2016 فیس بک کا اعلیٰ ،عہدیدار گرفتار دلچسپ اور عجیب

برازیلیہ………برازیل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے ایک اعلٰی عہدیدار کو گرفتارکرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکا میں فیس بک کے نائب سربراہ کو عدالت کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ عدالت نے ابھی کچھ روز قبل ہی فیس […]