گوگل کی خودکار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی
لاس اینجلس ……گوگل کی خودکار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ کمپنی نے حادثے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ گوگل کے مطابق یہ حادثہ کیلیفورنیا کے علاقے ماونٹین ویو میں چودہ فروری کو پیش آیا جب بغیر ڈرائیور کار بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے […]








