counter easy hit

بیروت میں دریا

بیروت میں دریا کا منظرپیش کرتے کچرےکے تھیلے

بیروت میں دریا کا منظرپیش کرتے کچرےکے تھیلے

بیروت ……آپ نے بہت سے دریا دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا انوکھا دریا دیکھا رہے ہیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ لبنان کے شہر بیروت میں کچرے کے تھیلوں کا ڈھیرجو دور سے کسی دریا کی مانند دیکھائی دیتا ہے۔ گذشتہ سال جولائی میں لبنان میں واقع […]