counter easy hit

سکھر: نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش

 three children were born

three children were born

سکھر…….سکھر کے نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش ہوئی، ایک ساتھ تین بیٹے پیدا ہونے پر بچوں کے والد نے اسپتال میں مٹھائی تقسیم کی۔
سکھر کےعلاقے پاک کالونی کے رہائشی عرفان رند کی اہلیہ مہناز خاتون نے آج شام نجی اسپتال میں تین بچوں کو جنم دیا۔ اس موقع پر بچوں کے والد اور اس کے عزیز و اقارب انتہائی خوش نظر آئے جنہوں نے پورے اسپتال میں مٹھائی تقسیم کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔اسپتال ڈاکٹر کےمطابق مہناز خاتون اور اُن کے تینوں بچوں کی حالت تسلی بخش ہے۔