ٹرمینل کینسر میں مبتلا نوجوان کی گرل فرینڈ سے شادی
نیویارک………. امریکی ریاست پنسلوانیا میں کینسر میں مبتلا ایک نوجوان او ر اس کی اسکول کی گرل فرینڈ گزشتہ ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے۔ 18سالہ لیوک بلانوک کے بارے میں ڈاکٹرز زیادہ پرامید نہیں اور انھوں نے اسکی زندگی سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان لیوک اور اسکی […]








