counter easy hit

میں کمی کر دی

نیپرا نےپیسکوٹیرف میں کمی کر دی

نیپرا نےپیسکوٹیرف میں کمی کر دی

پشاور……نیپرا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بجلی ٹیرف میں ڈھائی سے سوا چار روپے فی یونٹ تک کمی کر دی ہے نیپرا نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا سالانہ ٹیرف برائے مالی سال 2015اور2016جاری کر دیا ، ٹیرف کا حتمی فیصلہ وزارت پانی وبجلی کرے گی۔ مالی سال 2015اور2016کیلئے سالانہ ٹیرف کے حصول کیلئے […]