counter easy hit

کالم

کیا احتساب ہو گا

کیا احتساب ہو گا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے بالآخر ” کھڑاک” کر ہی دیا۔ اپنی جلاوطنی سے لے کر اب تک تو وہ ”ٹھنڈے ٹھار” ہی نظر آتے رہے اور ہم بھی اس نواز شریف کو تقریبا تقریبا بھول ہی چکے تھے جو بینظیر بھٹو کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جانا […]

ثقافتی جنگ میں

ثقافتی جنگ میں

ثقافتی جنگ میں تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اس بات کا سہارا لینا اور اس کا پرچار کرنا کہ دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اس لیے تہذیبوں کو ایک دوسرے میں مدغم ہونے سے نہیں روکا جا سکتا ایک بے معنی حجت ہے اور اس کی بنا پر خود کو بری الذمہ […]

مسئلہ تختی ہے

مسئلہ تختی ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم وہ شخص جو ایسا کام کر دکھائے جسے دنیا کرنے سے قاصر ہو اسے ذہین کہا جاتا ہے اور وہ شخص جو ایسا کام کر جائے جس کے بارے میں دنیا سوچ بھی نا سکے اسے لیڈر کہتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جس کے مخالف بھی اس کی خوبیوں کے قائل […]

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

تحریر: زاہد محمود سیاسی قیادت مخلص نہ ہونے کے باعث پاکستان دن بدن افراطزر، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی وگرانی کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ پے در پے بحرانوں میں اس وقت چینی کا مصنوعی بحران، بیرونی بینکوں سے لئے جانے والے اربوں ڈالرز کے قرضے، اداروں کی لوٹ سیل اور سرایت کر چکا […]

۔آنچل (سورت النور)۔

۔آنچل (سورت النور)۔

تحریر: شاہ بانو میر سورت النور میں اللہ پاک نے جہاں خواتین پر ہونے والے مسائل کا ذکر کیا اس میں ایک بہترین پیغام جس سے ہم سب جانتے بوجھتے انجان بنے ہوئے ہیں وہ ہے دوپٹہ کیسے اوڑھا جائے ؟ اپنے سینوں پر اپنا آنچل ڈالے رکھیں یہ بہت اہم نقطہ ہے اس نقطہ […]

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

ویلنٹائین ڈے مغربی معاشرہ کی تو ضرورت لیکن مشرقی سماج اس سے مبرا

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری ایک لولی لنگڑی سی اور قریبا پونے دو ہزار برس قبل کی ایک نا قابل اعتبار کہانی کی بنیاد پہ ہرسال 14 فروری کو اہل مغرب ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں کہ جس میں ایک پادری نے بادشاہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور مذہبی بندشوں کو توڑ کر […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

تحریر: صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی پوری دنیا میں شرق تا غرب،شمال تا جنوب ،فرش تا عرش ،،وما ارسلنک الارحمة اللعالمین” کی آفاقی صفت والے پیغمبر انسانیت ،رسولِ رحمت ،حضور نبی کریمۖ کی تعریف و توصیف کا سلسلہ عروج پر ہے بلکہ جہاں پر ”سلسلہ عروج ”کا اختتام ہوتا ہے وہاں سے کریم آقا کی […]

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

زراعت ۔ کسان تباہ۔۔۔۔ ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

تحریر: محمد ریاض پرنس بلا شعبہ زراعت پاکستان کی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ لیکن گزشتہ چند سالوں سے فصلوں کی دیکھ بھال پر اٹھنے والے اخراجات اور زرعی کپاس ،دھان ،گنا،آلو،گندم ،مونجی،مکئی اور دوسری فصلوں کے کم نرخوں کی وجہ سے آج کسان پریشان ہے اور اس سے وابستہ […]

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

سوچنے کا مقام

سوچنے کا مقام

تحریر: سندس قمر ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی خامی نکالی جاتی ہے اور اس کے لیے ایسی ڈیمانڈ کی جاتی ہے […]

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

تحریر : ایم ایم علی ملک کی چاروں صوبائی حکومتوں نے اپنے اپنے صوبوں میں کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا ہے پہلے خیبرپختون خواہ، بلوچستان اور سندھ نے سرکاری ملازمین کے کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کیا اور آخر میں پنجاب میں بھی تمام کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا گیا چونکہ […]

سیرت النبی اور ماں کا مقام

سیرت النبی اور ماں کا مقام

تحریر :ڈاکٹر تصور حسین مرزا کاش میری ماں زندہ ہوتی اور میں عشاء کی نماز کے لئے مصلیٰ پر کھڑا ہوتااورسورة فاتحہ شروع کر چکا ہوتا ، ادھر سے میرے گھر کا دروازہ کھلتا اور میری ماں پکارتی ؛ محمد ؛( ۖ) تو میں ان کے لئے نماز توڑ دیتا اور میں کہتا ‘ لبیک […]

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم نے بہاول پور میں بیٹھ کر نیب کو جو دھمکی لگائی ہے اس کی گونج پورے ملک میں سنی گئی ہے اس سلسلے میں تجاویز اور مشورے بھی جاری ہیں کہ نیب کو کیسے لگام دی جائے گمان غالب ہے کہ جلد ہی پارلیمان میں قانون سازی کی جائے […]

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو نے 1999ء میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا ،جو اب پوری دنیا میں 17سال سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ادبی تنظیمیں تقریبات کا اہتمام کرتی ہے ‘ عوام […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

کیا یہ کھلا تضاد نہیں

تحریر : عقیل خان فیس بک پر دوستوں کے ساتھ بیٹھا گپ شپ کر رہا تھااور موضوع تھا چل رہا تھا کہ کونسا ملک دنیا میں سب سے اچھا ہے ۔ہم پاکستان کا دیگر ممالک سے مقابلہ کررہے تھے۔ کافی دلچسپ گفتگو کے بعدہم اس نتائج پر پہنچے کہ پاکستان ہی دنیاکا سب سے اچھاملک […]

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]

میری ماں بولی

میری ماں بولی

تحریر: نادیہ خان بلوچ 21 فروری کا دن ماں بولی دن کے طور پر منایا جاتا ہے. جسکا مقصد اپنی مادری زبان سے اپنے پیار کا اظہار کرنا، اسکو فروغ دینا اور اسکو اجاگر کرنا ہوتا ہے. ماں بولی ایک ایسا تحفہ ہے جو ہمیں اپنے ورثے سے ملتا ہے. ہماری ماں سے. اپنے گھر […]

اشتہار یا شارٹ فلمز

اشتہار یا شارٹ فلمز

تحریر : کوثر ناز کسی بھی شے کی تشہیر کو اشتہار کا نام دیا جاتا ہیاگر یوں کہوں کہ آج کل زمانہ ہی اشتہارات کا ہے تو غلط نہ ہوگا اشتہار ٹی وی پر ہو یا بل بورڈز پر ہر شے کی بہت عمدگی سے نمائندگی کرتے ہیں کہ تشہیر کے بنا تو کسی بھی […]

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

قومی ایئر لائن تباہی کا ذمہ دار کون

تحریر : علینہ ملک گئے دنوں کی بات ہے جب پی آئی اے کو سونے کی چڑیا سمجھا جاتا تھا کیونکہ یہ وہ سنہری دور تھا جبب ایئر لائن دن رات منافع کما رہی تھی اور ساتھ ہی ساتھ شاہی خزانوں کے منہ بھی ادارے کے لئے کھلے ہوئے تھے ، لوگ قومی ایئر لائن […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

تحریر : صہیب سلمان لیاقت علی خان 1895 ء میں نواب گھرانے میں پیدا ہوئے ان کی پرورش بڑے نازک ماحول میں ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود خان صاحب میں کوئی نوابی کا اثر نہ تھا وہ انتہائی نرم طبعیت کے مالک تھے اور بااصول بھی تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ […]

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ حضرت علی کا فرمان ہے کہ ہر انسان کی عزت اور اس سے محبت کرو کیونکہ ہر انسان میں خدا کی کوئی نہ کوئی صفت ہوتی ہے ۔صاحبو ! آج میں جس انسان کا اپنے کالم میں ذکر کرنے جا رہا ہوں اُس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیاں […]

ایک دن کی محبت

ایک دن کی محبت

تحریر : انعام الحق پاکستانیوں نے ویلنٹائن ڈے بھرپور قومی جذبے اور اسلامی عقیدت کے ساتھ کامیابی سے منایا۔پاکستانی قوم کو مبارک ہو!!!حکمرانوں کو فخر کرنا چاہئے کہ انتہائی غریب، لاچار، محتاج، معصوم، بیروزگار اور بھکاری ہونے کے باوجود ہم نے ”محبت کا دن ”یا یوں کہیں ”ایک دن کی محبت” پر کروڑوں روپے اُڑا […]