counter easy hit

تقریر

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔ سولہ سے بیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔ سولہ سے بیس

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 16۔۔۔۔غم ۔۔۔۔۔۔ اسلم نے بہت دن بعد الطاف حسین کی تقریر سنی تھی وہ کہنے لگا بھائی کبھی کبھی گاکر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں جب ذوالفقار مرزا نے بھائی کے خلاف پریس کانفرس کی تو بھائی نے ذوالفقار مرزا کو گاکر دھمکی […]

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

تحریر: سید انور محمود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 30 دسمبر کو سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے بارے میں کہا تھا کہ “مولانا عبد العزیز کے خلاف تو کوئی کیس ہی نہیں ہے تو پھر پولیس مولانا عبدالعزیز کو کب تک پکڑکر رکھ سکتی ہے”۔ […]

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ میں تقریر کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کے مختلف انداز

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ میں تقریر کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کے مختلف انداز

پیرس: ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ میں تقریر کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کے مختلف انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

تحریر: محمد وقار رسٹرم پر کھڑے ہوکر کی جانے والی تقریر واقعی موثر ہوتی ہے اس کا مواد کچھ کر گزرنے،اکسانے اچھائی کا عزم رکھنے کی جانب مائل کرتا ہے اور ہمارے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ڈبیٹ کرنے والے کی اپنی شخصیت میں رجائیت پسندانہ تبدیلی رونما ہوتی ہے […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

پیرس میں پاکستان فیشن شو

پیرس میں پاکستان فیشن شو

پیرس: 16 ستمبر ، 2015 ،پاکستان میں فرانس کے سفیر جناب غالب اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن کی صنعت دنیا میں تیز رفتاری سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور حال ہی میں اس صنعت میں اقتصادی ترقی کی شرح 76%رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فیشن مصنوعات […]

مکافات عمل ایم کیو ایم

مکافات عمل ایم کیو ایم

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ آج ہم نے تین نجی ٹی وی پروگرام دیکھے ہیں جن میں ایم کیو ایم کے نمائندے شامل تھے۔ اور فیس بک پر بھیجی گئی ایک پوسٹ دیکھی ہے ان تینوں کا تجزیہ کرنا مقصود ہے۔ ایک وقت تھا کہ نجی ٹی وی الطاف حسین صاحب کی اللی تللی تقاریر […]

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

تحریر : محمد شاہد محمود ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ایک اور شر انگیز تقریر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ کارکن، اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو کے سامنے دھرنے دیں […]

ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز

ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز

اٹلی ( شیخ بابر سے) ممتاز ڈائریکٹر سید نور کا ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

ملک کی ترقی کے ساتھ عمران خان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے […]

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف تھی: عمران خان

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخاب کے بعد 48 گھنٹے تک کوئی سیاسی بیان جاری نہیں کیا جا سکتا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے انتخاب کی رات ہی تقریر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز ریٹرنگ آفیسر […]

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

الطاف حسین کی تقریر کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ ڈپٹی اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 13 ارکان کے دستخط سے الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرار داد پیش کی۔ قرارداد […]

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کی فلم ”ڈرٹی پولیٹیکس” اگرچہ فلاپ ہو گئی لیکن ملکہ سیاسی رہنماؤوں کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔ ملکہ شیراوت کو پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریر سننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملکہ نے […]

خواب اور تعبیر

خواب اور تعبیر

تحریر : ایم آر ملک بوڑھا دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا وہ امرتسر کا ایک گائوں تھا جس کے زیادہ باسی ہندو اور سکھ تھے مسلمانوں کے چند گھر انے تھے جن میں ہمارا گھرانہ بھی شامل تھا چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا میں تھا میری بڑی بہن جس کی عمر […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]