counter easy hit

Sarwar Siddiqui

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

کالم نگاروں سے ڈکیتی

کالم نگاروں سے ڈکیتی

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کالم کیا چوری ہوا انہوں نے” رولا”ڈال دیا رولا بھی ایسا کہ سب کے سب کالم نویس، قاری اور اخبارات کے مدیران جو بھی پڑھتا ہے کالم چور کو لعن طعن کرنے لگتا ہے بے چارہ کالم چور حیران پریشان ہے کہ میں یہ کیا کر بیٹھا ہوں کسے […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

دال میں کالا

دال میں کالا

تحریر : ایم سرور صدیقی صدیوں پہلے عظیم فلاسفر افلاطون نے کہا تھا سیاست سے کنارہ کشی کا مطلب ہے تم پر کمتر لوگ حکومت کریں اس کا کہا سچ ثابت ہوا آج اقتدار میں کمتر ہی نہیں کمینے لوگ بھی آگئے ہیں جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو یرغمال بنالیا ہے ان کو ملک، […]

گونگے کہیں کے

گونگے کہیں کے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گذارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہونا پڑتا ہے۔ محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں حکمرانوں کی نااہلی سے ترقی کا ٹائی […]

امن کی فاختہ

امن کی فاختہ

تحریر: ایم سرور صدیقی پاکستان میں دہشت گردی کی تاریخ بڑی پرانی ہے۔ اس ملک کو ایک طویل عرصہ سے دہشت گردوں نے جنگ کا میدان بنا رکھا ہے امن کی خواہش میں ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں کبھی تحریک ِ طالبان۔۔ کبھی القاعدہ اور اب داعش نے خوف و ہراس پھیلارکھا ہے دہشت […]

خواہشات کی غلامی

خواہشات کی غلامی

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد حسب ِ معمول لوگوں کا ہجوم تھا ہر عمر کے افراد ہمہ تن گوش حکمت ودانش بھری باتیں سن کر سرہلارہے تھے۔ ایک شخص نے دوسرے کے کان میں سرگوشی کی۔۔ یہ درویش بھی کیا خوب ہوتے ہیں باتوں باتوں میں معرفت کی ایسی بات کہہ جاتے ہیں […]

قوموں کا مقدر

قوموں کا مقدر

تحریر: ایم سرور صدیقی سانحہ ٔ ماڈل ٹائون کی JIT نے بالآخر وزیر اعظم، وزیراعلی ٰ سمیت تمام حکومتی وزراء کو اس واقعہ سے بری الذمہ قرار دیدیا ہے جس پر منہاج القرآن کے رہنمائوںنے شدید احتجاج کیا ہے اس ہولناک واقعہ اور خونی سانحہ پر غور کریں تو لگتاہی نہیں یہ پاکستانی پولیس کے […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے

دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے […]