counter easy hit

خوشیاں

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

بچہ جمورا

بچہ جمورا

تحریر: ریاض احمد مغل بچہ جمورا میں کون۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔معمول عامل۔۔۔جو کچھ پوچھوںگا بتلائے گا معمول۔۔۔جی بتلائوں گا عامل۔۔۔گھوم جا معمول۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔کیا دیکھا معمول۔۔۔اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم […]

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

بارہ ربیع الاول

بارہ ربیع الاول

تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے آنے سے قبل ہر طرف خوشیاں چھا جاتی ہیں ۔ لوگ مسرور ہوتے ہیں ۔فضاؤں میں نعتوں کے زمزمے گونجتے ہیں ۔ مسلمان اپنے اپنے طریقے سے اپنے آقا علیہ السلام سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔ میں آتا ہوں تو سب کو خوش کردیتا ہوں ۔ […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

میونخ : تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 688

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے امت مسلمہ بالخصوص اپنے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپکی عارضی زندگی میں موقعہ غم کا ہو یا خوشی کا ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو۔ ابھی ہم نے […]

خوش رہنا ہے تو!

خوش رہنا ہے تو!

تحریر:ایم اے تبسم کہا جاتا ہے کہ خوشیاں بادل کے اس اجلے ٹکڑے کی طرح ہوتی ہیں جو پل بھر کے لیے سایہ کر کے رخصت ہوجاتا ہے، جب کہ دکھ اور پریشانیاں سردیوں کی طویل راتوں کی طرح کٹنے میں ہی نہیں آتیں۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے اور اس کی ساری زندگی […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں،عینی

لاہور (یس ڈیسک) معروف پاپ گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ عورت مرد کے بغیر نامکمل ہوتی ہے اور عورت کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خد انے انہیں پھر سے محبت کرنے والا شوہر عطا کیا ہے۔ خوشگوار ازدواجی […]

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

تحریر۔ حذب اللہ مجاہد اگر دنیا میں شادی کی تاریخ پر نظردوڑائی جائے تو ہزاروں سال سے اس دنیا میں لوگوں کی شادیاں ہوتی آرہی ہیں آج بھی دنیا میں روزانہ ہزاروں لوگ شادی کی بندھن سے بندھ جاتے ہیں۔ اب دنیا کے اندر کسی کی کسی سے شادی کی بات اتنی عجیب یاباعث حیرت […]

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

لاہور (یس ڈیسک) سال 2014 اپنی اچھی اور تلخ یادوں کے ساتھ الوداع کہہ گیا۔ سال ختم ہونے اور نئے سال کے آغاز کے ساتھ کچھ توہمات بھی وابستہ ہیں۔ سال کا اختتام ہو نے کے ساتھ ہی آسمان کو رنگ برنگی اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والی آتش بازی کے ساتھ روشن کر دیا […]

آمنہ کے لال کی آمد

آمنہ کے لال کی آمد

آج سے تقریبا ً سوا چودہ سو سال قبل تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ‘اہل فارس آگ کی پوجا اور مائوں کے ساتھ وطی کرنے میں مصروف تھے ‘ترک شب و روز انسانی بستیوں کو تباہ برباد کر رہے تھے ‘بندگان ِ خدا شدید اذیت میں مبتلا […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہا ہے دھرنوں کی […]