counter easy hit

فائدہ

اشتہار یا شارٹ فلمز

اشتہار یا شارٹ فلمز

تحریر : کوثر ناز کسی بھی شے کی تشہیر کو اشتہار کا نام دیا جاتا ہیاگر یوں کہوں کہ آج کل زمانہ ہی اشتہارات کا ہے تو غلط نہ ہوگا اشتہار ٹی وی پر ہو یا بل بورڈز پر ہر شے کی بہت عمدگی سے نمائندگی کرتے ہیں کہ تشہیر کے بنا تو کسی بھی […]

کیسی زمین

کیسی زمین

تحریر : شاہ بانو میر بارش ایک جیسی برستی ہے ایک زمین وہ ہے جو اس بارش کو بالکل اپنے اندر جذب نہیں کرنا چاہتی نہ ہی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لہٍذا یہ نعمت ضائع ہو جاتی ہے اور وہ ویسے ہی بنجر کی بنجر رہ جاتی ہے دوسری قسم وہ ہے جو […]

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج کے اس زمانہ میں جب کوئی دین اسلام کا نہیں ۔نماز ۔روزہ ۔حج ۔زکوة سب کچھ بھول چکے ہیں ۔آج جب مسجدوں میں آذان ہو رہی ہوتی ہے ۔توہم اس اذان کا احترام نہیں کرتے ۔کوئی ٹی وی دیکھ رہا ہے ۔تو کوئی گانے بجانے کی محفل سجا […]

عوام کو فائدہ دکھا کر خود فائدہ اٹھانا حکمرانی کا پرانا روایتی انداز ہے، مظہر قیوم گوندل

عوام کو فائدہ دکھا کر خود فائدہ اٹھانا حکمرانی کا پرانا روایتی انداز ہے، مظہر قیوم گوندل

فرانس (اشفاق چودھری) وزیراعظم کا قومی صحت پروگرام یقینا قوم کے صحتمند مستقبل کیلئے ایک خوش کن نوید ہے اگر یہ کرپشن اور طبقاتی جبر و استحصال سے محفوظ رہے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں مظہر قیوم گوندل ،سید ظریف حسین شاہ اور دیگر نے وزیراعظم کو قومی صحت پروگرام پر مبارکباد […]

حکومت پاکستان کو چاہیے کہ نارویجن پاکستانیوں کے تجربات سے فائدہ اٹھائے، سید سبطین شاہ

حکومت پاکستان کو چاہیے کہ نارویجن پاکستانیوں کے تجربات سے فائدہ اٹھائے، سید سبطین شاہ

اوسلو (سید حسین) پی ایچ ڈی سکالر اور تجزیہ کار سید سبطین شاہ جو ان دنوں یورپ میں تحقیقی مقالہ لکھ رہے ہیں، نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کو نارویجن پاکستانیوں کے تجربات سے فائدہ اٹھاناچاہیے۔ پاکستانی ناروے میں گذشتہ چالیس سالوں سے مقیم ہیں اور تقریباً ہرشعبے میں وسیع تجربات رکھتے ہیں۔ یہ وہ […]

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

بھارتی بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو فائدہ نہ ہوا

کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے پیچھے کشکول لیکر بھاگنے کا پی سی بی کو کوئی فائدہ نہ ہو سکا حسب توقع اس نے سیریز کھیلنے پر حامی نہ بھری، پاکستانی بورڈ نے ڈالرزکے لالچ میں قومی وقارکو ٹھیس پہنچائی مگر اس کے ہاتھ کچھ نہ آیا، شائقین کو اندھیرے میں رکھ کرجھوٹی آس دلائی […]

سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔ پچیس اکتوبربروز اتوار کی صبح چار بجے یورپ بھر میں موسم سرما کے اوقات میں ایک گھنٹہ کا فرق پڑجائے گا۔ اور گھڑیاں اپنے معیاری وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کردی […]

نیکی کے کاموں میں سبقت لے جاؤ

نیکی کے کاموں میں سبقت لے جاؤ

تحریر : شاہ بانو میر کرو مہربانی تم اہلَ زمین پر خدا مہربان ہو گا عرشَ بریں پر اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی نفس کسی نفس کے کام نہ آئے گا اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے گا اور نہ اس کو کسی کی سفارش کوئی فائدہ دے گی اور […]

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

تحریر : عارف رمضان جتوئی ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں […]

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آبادد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے ایک پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پرن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے ، ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ […]

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ گیم چینجر ہے۔ اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر کو تین مرکزی شاہراؤں سے منسلک کیا جائے گا۔ گوادر پورٹ کا سب سے زیادہ […]

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

تحریر : محمد صدیق مدنی اگر آپ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بھی چیز نِکمّی پیدا نہیں کی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ مہنگائی کے بھی کچھ نہ کچھ فوائد ضرور ہوں گے۔ مہنگائی کا فائدہ سرمایہ داروں اور کاروباری، بالخصوص تجارتی برادری کو تو پہنچتا ہی […]

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ لاہور میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خلیج کی جنگ سے امریکا کو اسلحے کی نئی منڈیاں ملیں گی۔ پاکستان اور ترکی اس حیثیت میں ہیں کہ اس مسئلے میں ثالثی کریں اور سعودی عرب اور ایران میں تناؤ کم کریں کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔ امیر جماعت […]

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

مسائل کا بڑھتا گراف اور عالمی دن منانے کا رواج !

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی دنیا میں بے شمار کام ایسے ہیں جویا تو کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے یا پھر نقصان کی غرض سے انجام دیے جاتے ہیں۔ لیکن کون سا کام فائدہ کے لیے اور کون سا نقصان پہنچانے کے لیے انجام دیا جارہا ہے، بعض اوقات اس کی وضاحت […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے […]

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]

دھاندلی کرنے والوں کو سزائیں ملنے تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

دھاندلی کرنے والوں کو سزائیں ملنے تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے خود ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے جا رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ انصاف ملے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں دھاندلی کی […]