counter easy hit

ممکن

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، اچھا ہوا کہ آج جمہوریت کو آمریت کا اصل انتقام قرار دینے والی پی پی پی کو بھی یہ لگ پتا گیا ہے کہ جمہوریت کی بقاء صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے اورعلم نور ہے اور جہالت تاریکی، کتناخوش نصیب ہے وہ شخص جو اندھیرے سے روشنی […]

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) اسلامک فورم گریس کے زیر اہتمام مسلم مسجد آئیو انار گیرو میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفی ۖکانفرنس کا انعقاد کیا گیا خصوصی خطاب کیلئے ناروے سے نوجوان خطیب مولانا حامد علی فاروق اور ڈنمارک سے مزہبی سکالر اور تنظیم اسلامی ڈنمارک کے صدرتشریف فرما ہوئے،کانفرنس کی صدارت اسلامک فورم […]

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہی۔ عمران خان فوبیا سے […]

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وفاقی ادارے اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، ان کا کہنا ہے ثابت ہو گیا کہ کیسے وفاقی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قانون […]

عمران فاروق قتل کیس : چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

عمران فاروق قتل کیس : چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لندن : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اسلام دو متضاد چیزیں ہیں۔ مغرب کو اس فرق کو سمجھنا چاہیئے۔ اُمید ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر کوئی تفریق یا امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 10 […]

ملک سے ناجائز اسلحہ ختم کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔ عارف مصطفائی

ملک سے ناجائز اسلحہ ختم کئے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔ عارف مصطفائی

فرانس (علی اشفاق) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کی جانب سے ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی منظوری اور بچوں پر جنسی زیادتی ناقابل ضمانت جرم قرار دیئے جانے اور اس کی سزا عمر قید کرنے جبکہ بچوں کی فحش ویڈیوز یا تصاویر بنانے کی سزا سات سال اور بچوں پر […]

بھارتیوں کی جنگی جنون کی چڑھی چربی

بھارتیوں کی جنگی جنون کی چڑھی چربی

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم بھارتیوں کے دماغ پر پاکستان سے جنگی جنون کی چڑھی چربی کی وجہ سے اودھم پور حملہ کا ملزم مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا یوں بھارتیوں کا پاکستان پر الزام اور بہتان تراشی اور منفی پروپیگنڈے کا ایک اور بھارتی ڈرامہ فلاپ ہوگیاہے ایک طرف یہ بھارتی ہیں کہ جو […]

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی […]

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوام کے لئے ایک بری خبر ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ آئندہ پانچ سال میں بھی ممکن نہیں ہے، آئندہ سال کے الیکٹرک کو بھی گیارہ سو میگاواٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہوگا، گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک رہا۔ نیپرا نے دو […]

کیا ممکن ہے؟

کیا ممکن ہے؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے آج تھانے […]

جابرانہ ریاستی اقدامات سے کشمیریوں کو دبانا ممکن نہیں، پرویز خٹک

جابرانہ ریاستی اقدامات سے کشمیریوں کو دبانا ممکن نہیں، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، جابرانہ ریاستی اقدامات سے اہل کشمیر کو دبانا ممکن نہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکمران […]

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار تاہم ایسا کمیشن نہیں بن سکتا جو عمران خان کے من پسند فیصلوں والا ہو ۔اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ عمران خان من پسند فیصلے […]

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کہا جاتا ہے کہ پیٹ بھرے کمینے اور بھوکے ننگے شریف سے بچو، دونوں ہی اِنسان اور انسانیت کے لئے خطرہ ہوتے ہیں ، پیٹ بھراکمینہ اپنی کمینگی کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے اور بھوکااپنی حدِبرداشت کے بعد وہ کچھ کرجاتاہے ،جِسے زمانے مدتوں یادرکھتے ہیں ، آج دورِحاضر […]

تعلیمات نبویؐ پر عمل کرکے ہی انتہا پسندی سے چھٹکارا ممکن ہے، صدر و وزیر اعظم

تعلیمات نبویؐ پر عمل کرکے ہی انتہا پسندی سے چھٹکارا ممکن ہے، صدر و وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انتہا پسندی اور تشدد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے حضرت محمدؐ کی تعلیمات پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ […]