counter easy hit

کالم

برطانیہ کے پردیسی

برطانیہ کے پردیسی

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اس نے ایک دم پائوں بریک پر رکھا اور ٹیکسی کو سڑک کے کنارے روک دیا میں اُس کے اِس ردعمل کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا ۔ ہم لندن سے آکسفورڈ ہا ئی وے پر برق رفتاری سے جا رہے تھے راستے کے سحر انگیز مناظر ہر […]

نصف ایمان کی تکمیل ۔۔ بنائے جاذبِ نظر شخصیت

نصف ایمان کی تکمیل ۔۔ بنائے جاذبِ نظر شخصیت

تحریر : رشید احمد نعیم صفائی نصف ایمان ہے ذاتی زیبائش بھی صفائی کا حصہ ہے نصف ایمان کی تکمیل سے اپ اپنی شخصیت کو پرکشش اور جاذبِ نظر بناسکتے ہیں ذاتی زیبائش سے مرادروزانہ نہانا،اپنے دانت ،بال ،ہاتھ،پائوںاور ناخن وغیرہ کو صاف ستھرارکھنا ہے۔انسان کی نظر سب سے پہلے چہرے پر پڑتی ہے ۔اگر […]

اسرائیل کی بد معاشیاں

اسرائیل کی بد معاشیاں

تحریر: محمد عتیق الرحمن فلسطین میں تیسرا انتقاضہ ’’انتقاضہ القدس‘‘ یکم اکتوبر سے اب تک جاری ہے ۔ اس میں ہرآنے والے دن میں فلسطینی بچے،نوجوان،بوڑھے ،عورتیں اور طالب علم اپنا خون پیش کررہے ہیں ۔ فلسطینیوں کی قربانیاں لازوال حیثیت کی حامل ہیں ۔مزاحمت کے اس دور سے اسرائیل اور اس کے حمایتی ممالک […]

میڈیا کی اجارہ داری

میڈیا کی اجارہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال “آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارا ٹی وی بیمار ہو گیا ہے۔ پوری دنیا میں ٹی وی میں ٹی بی ہو گیا ہے۔ ہم سب بیمار ہیں۔ میں کسی دوسرے کو بیمار بتا کر خود کوڈاکٹر نہیں کہ رہا ہوں۔ بیمار میں بھی ہوں۔ پہلے ہم بیمار ہوئے اب […]

اسلام کو خطرہ ہے ۔۔۔۔مگر کس سے؟؟

اسلام کو خطرہ ہے ۔۔۔۔مگر کس سے؟؟

تحریر: ملک محمد سلمان گزشتہ شب ایک دوست جن سے کم و بیش روز کا واسطہ پڑتا ہے جسے نماز کیلئے دعوت دینا اور موصوف کے نت نئے بہانے اور تم جائو میرے لیے بھی دعا کرنا کا جملہ روزمرہ کا معمول ہے۔گذشتہ شب بھی میں نے اسے مغرب کی نماز کی دعوت دی تو […]

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

تحریر: محمد ریاض پرنس سرور کونین ۖکی بعثت و نبوت سے قبل عرب وعجم کفروشرک اور جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا۔ایرا ن کے آتش کدے اور ہندوستان کے بتکدے شرک کی ترغیب کے اڈے بنے ہوئے تھے ۔روم کی عیسائی سلطنت عیاشیوں میں مگن ہوکر انجیل کی تعلیمات کو پس پشت ڈال چکی تھی […]

عورت اور پردہ

عورت اور پردہ

تحریر: اقراء اعجاز میں گھر سے نکلی ہی تھی کہ دو اوباش نوجوان میرا پیچھا کرنے لگے .یہ روز کا معمول تھا میں ایک مقامی سکول میں درس و تدریس کے فرائض سرانجام دیتی تھی روزانہ گھر سے نکلنا ہوتا تھا اور اکثر و پیشتر ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا .اکثر کوفت بھی […]

جذبہ تعمیر وطن

جذبہ تعمیر وطن

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں آرمی چیف پاکستان جنرل راحیل شریف نے اقتصادی راہداری منصوبے کے لئے قائم کئے گئے سپیشل سیکیورٹی ڈویژن کا دورہ کیا جہاں پر انہیں سیکیورٹی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو گیم چینجر قرار دیتے […]

فیس بک کے صحافی

فیس بک کے صحافی

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ ہمارے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ کسی بھی چیز کا غیر ضروری ، بے جا اور بے تحاشا استعمال کرنا ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جہاں آئے روز ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور ان ایجادات کی بدولت دیگر ممالک ترقی […]

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر: کامران غنی صبا گزشتہ دنوں دہلی اور پٹنہ میں عالمی اردو کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دانشوران اردو نے شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح بڑی بڑی باتیں ہوئیں۔ اردو کو زندہ رکھنے کے لئے مشورے اور تجاویز زیر غور آئیں۔اردو سے محبت کی قسمیں کھائی گئیں۔ کچھ گلے شکوے بھی ہوئے۔ اردو […]

براہیم کی تلاش میں؟

براہیم کی تلاش میں؟

تحریر : شاہ بانو میر بچوں میں کھیلتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ کر باپ کے ماتھے کی تیوری گہری ہو گئیں۔ یکلخت آگے بڑھا اور شور مچاتے اچھلتے کودتے بچوں میں سے اپنے بچے کو کسی چِیل کی طرح دبوچا ہاتھوں میں مچلتے ہوئے بچے کو کسی سنگدل انسان کی طرح بری طرح سے […]

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

تحریر : شاز ملک میری بیٹی سے شادی کرنی اتنی آسان نہیں ہے ناصر خان اسکے تو بارے امیدوار ہیں، ادھیڑ عمر کی نگار خانم نے فخریہ انداز میں مسکرا کر پاس بیٹھی نوجوان بیٹی کی طرف دیکھا اور آنکھوں سے اشارہ کیا مجھ سے شادی کرنی ہے تو میری شرطیں ماننی ہوں گیں صبا […]

صبر ایوب علیہ اسلام

صبر ایوب علیہ اسلام

تحریر : وقار انسا صبر ان اخلاق فاضلہ میں سے ہے جس میں ارادے کی مضبوطی اور عزم کی پختگی کی ضرورت ہے مجبوری اور لاچاری کی حالت میں کچھ نہ کر سکتے ہوئے کسی تکلیف ومصیبت کو برداشت کر لینا ہرگز صبر نہیں بلکہ اس کا تانا بانا استقلال و استقامت اور ثابت قدمی […]

مدینے کی یادیں

مدینے کی یادیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ مدینہ منورہ میں گزارے میری زندگی کے خوبصورت ترین دنوں کی یادیں ہیں۔ یاد داشتیں عموما وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زندگی کے اعلی پائیدان پر پائوں رکھ دیا ہو۔میں وہ تو نہ کر سکا مگر ان ساٹھ سالوں میں دیکھا بہت کچھ۔میرے اللہ کی یہ زمین بہت […]

پنکھا ۔ ایک حقیقت

پنکھا ۔ ایک حقیقت

تحریر: عاقب شفیق ”یا اللہ ۔۔۔ میری بیٹی۔۔۔! ” مجھے صرف اتنا سنائی دیا۔ ماں مسلسل میری نبض اور دھڑکن کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو گالوں سے ہوتے ہوئے کانپتے ہونٹوں پہ ایک لمحے کو ٹھہر کر ٹپک رہے تھے۔تسبیح تو جیسے ماں کے ہاتھ کے ساتھ کا کوئی […]

عالمی بینک کے صدر کی نصیحتیں

عالمی بینک کے صدر کی نصیحتیں

تحریر : اسد سید ترقی یافتہ قوموں کی ترجیحات کیا ہیں اور وہ قومیں جو ترقی کے راستے پے گامزن ہیں ان کے نزدیک کیا کام ہیں جو ترجیحاتی بنیادوں پے کیے جاتے ہیں پہلے یوں لگتا تھا کہ شاید ہمارے حکمرانوں کو کوئی بتاتا ہی نہیں کے جنابِ مَن آپکی ترجیحات ہی درست نہیں […]

حلال اور حرام میں تمیز

حلال اور حرام میں تمیز

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستانی سیاست کی نصف صدی پر غورکیا جائے تو یہ احساس گہرا ہوتا چلا جائے گا کہ اس ملک میں آج تک جمہوری انداز سے کوئی سیاستدان بناہے نہ اقتدار میں آیا سب کے سرپرست ِ اعلیٰ فوجی ڈکٹیٹر تھے اس حقیقت کو کوئی جھٹلانا بھی چاہے تو نہیں جھٹلاسکتایہی […]

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

تحریر : فہیم اختر محمد اظہار الحق پاکستان کے مشہور کالم نگار اور اردو شاعر ہیں 14 فروری 1948اٹک کے علاقے میں ان کی پیدائش ہوئی محمد اظہار الحق کو 2008میں ان کے ادبی خدمات کی بناپر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف میں’دیوار آب’ اور’پانی میں بچھا تخت ‘و دیگر […]

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل و فہیم اصحاب نے جی بھر کے دلائل کے انبار لگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاں کیں کہ طبیعت ”باغ باغ” ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیا کے مامے بننے والوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے […]

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٓ لیجئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تو نیب کے اختیارات کو وفاق کی جانب سے محدود کرنے کے معاملے پر آستینیںچڑھالی ہیں اور ایسالگتاہے کہ جیسے اَ ب یہ کھلم کھلانیب کے اختیارات کے معاملات کو وفاق اور پنجاب حکومتوں کی جانب سے محدودکئے جانے […]

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک میں اب کسان کی حالت اس قدر لاچار ہو چکی ہے کہ جب کہیں کسانوں کی بات ہوتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ان کی حالت زار کو سن کر اور دیکھ کر خود کو ہی شرمندگی ہو تی ہے کہ ہمارے ملک کے کسان کس […]

عوام سب کچھ سمجھ گئے

عوام سب کچھ سمجھ گئے

نئی حکومت نے آتے ہی منادی کی کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے ۔ توانائی کا بحران ٹال دیں گے ۔ہم ملک میں شہد کی نہریں بہا دیں گے ۔ ہم ملک کا خزانہ لوٹنے والوں کا سخت احتساب کریں گے ۔ کسی کو ملک کا خزانہ لوٹنے نہیں دیں گے ۔ وغیرہ […]

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

تحریر : سید عارف سعید بخاری زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے عظیم ہیں وہ لوگ جن کی زندگی خدمت مخلوق خدا میں گذری اور لوگ انہیں اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ شعبہ ء صحافت سے وابستہ بڑے بڑے لوگ اس دنیا سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے […]