counter easy hit

کالم

مقبوضہ کشمیر میں کشت و خون کا بازار

مقبوضہ کشمیر میں کشت و خون کا بازار

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ایک بار پھر کشت و خون کا بازار انتہائی گرم کر دیا ہے۔ ویسے تو تقسیم ہند سے لے کر آج تک اور خصوصاً جولائی 1986ء سے کشمیری قوم ہر روز جبروابتلا کے نئے سے نئے دور کا ہی سامنا کر رہی ہے۔ دور قدیم […]

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غیبت ۔۔۔باعث ہلاکت

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غیبت ۔۔۔باعث ہلاکت

علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی(ایم اے) ۔۔۔سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ نے فرمایا:وَلَا یَغْتَبْ بَّعْضُکُمْ بَعْضًا ط اَیُحِبُّ اَحَدُکُمْ اَنْ یَّاْکُلَ لَحْمَ اَخِیْہِ مَیْتًا فَکَرِ ھْتُمُوْہُ ط وَاتَّقُوْ اللّٰہ ط اِنَّ اللّٰہَ تَوَّابُ الرَّحِیْم۔اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو ،کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت […]

دال میں کالا

دال میں کالا

تحریر : ایم سرور صدیقی صدیوں پہلے عظیم فلاسفر افلاطون نے کہا تھا سیاست سے کنارہ کشی کا مطلب ہے تم پر کمتر لوگ حکومت کریں اس کا کہا سچ ثابت ہوا آج اقتدار میں کمتر ہی نہیں کمینے لوگ بھی آگئے ہیں جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کو یرغمال بنالیا ہے ان کو ملک، […]

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

تحریر: حافظ سیف الرحمان ادب انسانی زندگی کی ترجمانی کرتا ہے ہمیں ادب سے دلی لگاو رکھنا چاہیے آج جس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں اسکا مطلب بھی یہی ہے کہ معاشرے میں نوجوانوں کے شعور کیسے بیدار کیا جاسکتا ہے اور معاشرے کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کیا طریقہ اپنانا چاہئے اور […]

اقتدار کا ایندھن

اقتدار کا ایندھن

تحریر: طارق حسین بٹ ساری دنیا جانتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کے دورِ حکومت میں بھارتی جارحیت اپنے عروج پر ہے۔ یہی وہ بھارتی جارحیت ہے جس کے خلاف کشمیری کئی عشروں سے اپنے لہو سے اپنی آزادی کی داستان لکھ رہے ہیں۔سالہا سال سے جاری بھارتی سفاکیت کے خلاف کشمیری اپنی […]

ہمدردی

ہمدردی

تحریر: زینب ملک ندیم وہ صبح گھر سے نکلا تو جیب میں صرف سو روپے کا نوٹ تھا.مھینے کا آغاز تھا آج اس کو تنخواہ ملنی تھی.. دوپھر کو لنچ ٹائم میں وہ بہت خوش تھا لنچ کے بعد اس نے سوچا کہ قریبی بنک سے پیسے نکلوا لے..وہ بنک کی طرف جاتے مختلف سوچوں […]

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

تحریر: میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگر سودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل […]

نیا دور نئی تہذیب

نیا دور نئی تہذیب

تحریر : ممتاز امیر رانجھا عتیقہ اوڈھو اور مشرف دونوں نیک انسان ہیں۔ ٭ بہنوئی کے رزق پر اترانے اور عیاشی کرنے والوں کی کمی نہیں۔ ٭ جعلی ڈگری ہو لڈرز کو زیادہ عزت ملتی ہے اور فیک ڈگری ہولڈر کو بھی اسٹیٹس ہوتا ہے۔ ٭ خوشامد ایک بہترین حکمت عملی ہے۔ ٭ خوشامدی میراثیوں […]

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

خلق مروت کی ضرورت

خلق مروت کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین اخلاق بہتر کرنے کے لئے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نہایت جامع ہیں، جن پر عمل کرنے میں دنیا و آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی کا راز پنہاں ہے۔ بہت سی احادیث مبارکہ میں پاک پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایاہے کہ حسن […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

سابق حکمران

سابق حکمران

تحریر:امتیازعلی شاکر کسی نے کیاخوب کہا ہے کہ زندگی کتاب سے بھی زیادہ پچید ہوتی ہے،کتاب پہلے سبق دیتی ہے پھر امتحان لیتی ہے پرزندگی پہلے امتحان لیتی ہے پھر سبق دیتی ہے ۔اس بات کی حقیقت مجھے اُس وقت سمجھ آئی جب میں کافی دنوں بعد میٹروبس میں سوارہوا۔پہلے پہل میٹروبس میں انگلش اور […]

چمچہ گیری

چمچہ گیری

تحریر : نادیہ خان بلوچ ایک لفظ ہوتا ہے خلوص اور ایک ہوتا ہے چمچہ گیری. خلوص وہ جو دل سے کیا جائے. مطلب اگر آپ نے کسی کی عزت کی ہے تو دل سے کی ہو. تعریف کی ہے تو وہ بھی دل سے ہی کی ہو. نفرتوں میں بھی خلوص ہونا ضروری ہے. […]

کمبینیشن لاک

کمبینیشن لاک

تحریر: شاہ فیصل نعیم برائن ٹریسی لکھتا ہے “زندگی ایک کمبینیشن لاک کی طرح ہے جسے کھولنے کے لیے آپ کو ٹھیک نمبر اور ٹھیک ترتیب کا معلوم ہونا ضروری ہے”۔ اگر میں اس جملے کے پیچھے پنہاں کہانی کو بیان کروں تو زندگی کے پوشیدہ رازوں سے پردہ وہی اُٹھا سکتا ہے جو اپنی […]

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے ..!! آج ن لیگ کی موجودہ حکومت کے تین سال کے قریب ہونے والے اقتدار میں صوبوں کی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں اور سیاسی رہنماو¿ں کے بعداَب تو وزیراعظم نوازشریف نے خود بھی پہلی بار قومی احتساب کے ادارے نیب کے خلاف بولناشروع کردیاہے۔ اَب ایسے میں یہاں […]

پس آئینہ

پس آئینہ

تحریر : عفت پاکستان میں چار موسموں کے علاوہ ایک موسم اور بھی ہوتا ہے جو فروری تا جون تک چلتا ہے ۔جی ہاں ہم اسے موسم امتحان کہتے ہیں اس موسم میں ہمارے پانچویں سے ماسٹر لیول تک کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں ۔یہ موسم نام سے تو سخت ترین موسم لگتا ہے مگر […]

زہر ہلاہل

زہر ہلاہل

تحریر : عفت انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے۔ اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے بھر بھر کے انڈیلے گئے اس میں زندگی کی خواہش ،مال و دولت کی خواہش ،اولاد کی خواہش، عزت، شہرت،آرام و آسائشات کی طلب غرض ہر انسان کی خواہشات ہوتی ہیں جو اسے زندہ رکھتی ہیں […]

سن داستان میری شب ظلمت کا سبب بننے والے

سن داستان میری شب ظلمت کا سبب بننے والے

تحریر : رشید احمد نعیم ”ہیلو” ”رشید احمد نعیم ؟؟” ”جی بیٹا! بول رہا ہوں ” ”انکل مجھے کچھ کہنا ہے ” ”جی بیٹا ! بو لیے ” ”کیا آپ میری گزارشات اپنے کالم میں شائع کر دیں گے ؟” ”بیٹا! آپ بات کریں، قابلِ اشاعت ہوئیں تو پوری کوشش کروں گا کہ ان کو […]

انصاف معاشرہ اور ہم‎

انصاف معاشرہ اور ہم‎

تحریر: کہکشاں صابر اسلام نے سب سے زیادہ زور عدل وانصاف کے تقاضوں کی تکمیل پر دیا ہے، قرآن کریم میں اللہ تعا لی نے ایک جگہ ارشاد فرمایا اے ایمان والو!انصاف پر خوب قائم ہو جاؤ، اللہ (کی رضا) کے لیے (حق وسچ کے ساتھ) گواہی دو ،چاہے اس میں تمہارا اپنا نقصان ہو […]

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

تحریر: عاقب شفیق کہا جاتا ہے کہ کسی بھی قوم کا مزاج اور تہذیب اسکی زبان سے جڑے ہوتے ہیں. جسکا ہر رنگ اس زبان سے جھلکتا ہے. کسی بھی تہذیب کی تنزلی کی ایک بڑی وجہ اپنی مادری زبان کا ساتھ چھوٹ جانا ہوتی ہے. زبان بدلنے سے سوچ اور افکار میں لمحہ بہ […]

غیرت کے نام پر قتل: اسباب اور سدباب

غیرت کے نام پر قتل: اسباب اور سدباب

تحریر: محمد صدیق پرہار وزیراعظم نوازشریف نے معروف سماجی کارکن اور فلم ساز شرمین عبید سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل جیسی فرسودہ رسومات اور روایات کا اسلام اور ہماری تہذیب سے کوئی تعلق نہیں۔ حکومت معاشرے سے اس بدنماداغ کو دور کرنا چاہتی ہے۔اوراس کے لیے تمام تر […]

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

سودی قرضے اور نواز حکومت کی کارکردگی

تحریر : میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگرسودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل […]

سعودی عرب میں خطہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

سعودی عرب میں خطہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقیں ”رعدالشمال” شمال کی گرج کے نام سے شروع ہو گئی ہیں جس میں پاکستان سمیت 20 ممالک کے فوجی دستے شریک ہیں۔حضر الباطن میں شمال مشرقی سعودی عرب کے علاقے شاہ خالد سٹی میں ہونیو الی ان مشقوں […]

ہجوم یا قوم

ہجوم یا قوم

تحریر : شکیلہ سبحان شیخ آج کا مسلمان بھول گیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہے ایسے یاد ہے تو صرف یہ کہ وہ ایک سندھی، پنجابی ،پھٹان، بلوچی، مہاجر ہے یا پھر وہ کس مسلک سے تعلق ر کھتا ہے، ہر کوئی اپنے آپ کو ایک دوسرے سے بہتر اورا علیٰ سمجھتا ہے ،اللہ […]