counter easy hit

جہیز

سوچنے کا مقام

سوچنے کا مقام

تحریر: سندس قمر ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی خامی نکالی جاتی ہے اور اس کے لیے ایسی ڈیمانڈ کی جاتی ہے […]

بیٹے برائے فروخت

بیٹے برائے فروخت

تحریر : محمد عتیق الرحمن دولت کی ہوس ہردور میں سب سے زیادہ رہی ہے۔ ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں مورثی وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام طور پر […]

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

تحریر: مسکان احزم ایک وقت ایسا بھی تھا جب حوا کی بیٹی کا معاشرے میں کوئی مقام نہیں تھا اور نہ ہی خدا کی اس رحمت کی کوئی قدرو قیمت تھی۔لوگ یاتو اپنی بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیتے یا پھر زندہ جلا کر انہیں ستی کردیتے۔یہ وہ دور تھا جب اسلام کی شمع […]

جہیز معاشرتی ناسور

جہیز معاشرتی ناسور

تحریر: علیشبہ احمد آج کل ہمارے معاشرے میں موجود دوسری برائیوں کی طرح جہیز بھی ایک بہت بڑی برائی ہے۔ جہیز بہت زیادہ نمودو نمائش کے سا تھ لیا اور دیا جاتا ہے جیسے یہ گناہ نہ ہو بہت ثواب کا کام ہو۔ انسانوں نے حوا کی بیٹی کی قیمت لگانا شروع کر دی ہے […]

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

تحریر : ابنِ نیاز لو جی کر لو گل۔ پھر جہیز کی بات ہوئی، پھر لڑکی والوں کی جنگ ہنسائی ہوئی، پھر لڑکے والے بارات واپس لے گئے۔ یعنی کمال کی ٹانگیں توڑ دیں دونوں پارٹیوں نے مل کر۔ اور بے چارہ کمال یہ سوچتا رہ گیا کہ سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا۔ […]

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

تحریر : سجاد علی شاکر روح زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت بنایا ہے تو بیٹی کو بھی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔مگر پاکستانی معاشرے میں کچھ اصول بہت غلط ہے جن کی و جہ سے ہماری بیٹیاں بہت مشکلات کا شکار ہیں بیٹے […]

خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!

خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!

تحریر: کامران لاکھا۔ جامپور شادی زندگی کا خوبصورت لمہ ہوتا ہے۔ ہر دورمیںیہ با ت عام سننے میںآتی رہی ہے کہ اچھے لڑکے تو ملتے ہی نہیں ہیں۔ خواتین ہی کو شریک حیات کی تلاش میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے ہمارے معاشرے میں اکثریت خواتین اور مرد حضرات ثقافتی طور پر ہندوازم سے متاثر […]