counter easy hit

Azam Azim Azam

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، اچھا ہوا کہ آج جمہوریت کو آمریت کا اصل انتقام قرار دینے والی پی پی پی کو بھی یہ لگ پتا گیا ہے کہ جمہوریت کی بقاء صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے اورعلم نور ہے اور جہالت تاریکی، کتناخوش نصیب ہے وہ شخص جو اندھیرے سے روشنی […]

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

سندھ میں رینجرز اختیارات کا مسئلہ حل کریں ورنہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم لو بھئی … !! سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو رینجرز اختیارا ت کے حوالے سے بھیجی گئی سمری مسترد کئے جانے کے بعد تو اَب اِس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش باق نہیں رہ گئی ہے کہ سندھ حکومت اور وفاق میں رینجرز اختیارات کا معاملہ […]

بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ

بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اب یہ بات بھارتی عدالتوں اور قانون دانوں کے لئے اچھی ہے کہ بری مگر بات ہی کچھ ایسی ہے کہ یقینا اس سے بھارتی عدالت اور قانون کے رکھوالے خود بھی مذاق بن کر ضرور پریشان بھی ہو گئے ہوں گے جب پچھلے دِنوں بھارتی ریاست نئی دہلی کی […]

اب عوام اپنی خیر بنائیں

اب عوام اپنی خیر بنائیں

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں شک نہیں کہ سرزمینِ پاکستان قدرت کے بے شمار وسائل سے ملامال ہے جس پر پاکستانی قوم کو ربِ کائنات کا شکراداکرتے رہناچاہئے آج کم از کم اُس وقت تک تو پاکستانی قوم اللہ کا شکر ادا کرتی رہے جب تک کہ موجودہ حکومت کے وزیراعظم میاں محمدنواز […]

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج جب تمام شواہد کے ساتھ یہ بات دنیا بھر میں عیاں ہوچکی ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی مکرفریبیاں ہاتھ سے نکل کرسارے خطے اور دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیلنے کوہیں تو ایسے میں خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان وچین اور […]

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھرزمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات و […]

نواز شریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

نواز شریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اَب کیا وزیراعظم نوازشریف کے چارنکاتی امن ایجنڈے کو مستردکرنا….بھارتی ہٹ دھرمی اور جنگی جنون سے خطے کو ایٹمی جنگ میں جھونکنا ہے…؟؟اِس میںکوئی شک نہیں کہ 30 ستمبر 2015کو وزیراعظم نوازشریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیا جانے والا ایک ایسا تاریخ ساز خطاب تھااور اِس خطاب […]

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں 14 اگست 2015 جشنِ آزادی کے موقعے پر میری جسوروغیور پاکستانی قوم کی زبان سے 69 یومِ آزادی مبارک ہو کے انمٹ جملے ادا ہوئے، تو وہیں میری قوم کی زبان پر ایک فقیدالمثل یہ نعرہ بھی کانوں میں سُرگھولتا رہا کہ” پاک فوج زندہ باد، پاکستان […]

عمران و نواز کی معافی مانگوانے کی ضد

عمران و نواز کی معافی مانگوانے کی ضد

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، یہ بہت اچھا ہوا کہ جوڈیشنل کمیشن کی آنے والی چارسو صفحات پر مشتمل رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیاہے جس سے اَب یقینا مُلک میں صاف سُتھری سیاست کے آغاز کی ابتداء ہو چلے گی تو وہیں اَب کوئی قوم کو دھرنوں، ورنوں […]

ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر؟؟

ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر؟؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر …اِن کی اہمیت اور قدر سے کسی کو اِنکاری نہیں ہونا چاہئے مگر اَب یہ اور بات ہے…؟؟ کہ ہم ناصح کی نصیحتوں اور اِس کی اچھی باتوں کی بے قدری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ہر وہ کام اور امور انجام […]

مہنگائی اور بحرانوں سے پریشان عوام

مہنگائی اور بحرانوں سے پریشان عوام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ ریاکاری کا ناسورہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں کے لئے باعث ِندامت اور سخت ذلت و رسوائی کا سبب بنارہاہے اور آج بھی اِس کی کیفیات کچھ مختلف تو نہیں ہے مگر بس..!! آج کے اِس مادہ پرست اِنسانوں […]