counter easy hit

کالم

تھر بنجر نہیں

تھر بنجر نہیں

تحریر: فہیم اختر تھر میں زندگی کا سفر موت کی جانب گامزن ہے غذائی قلت بھی ہے اور بنیادی ضروریات بھی انسان سے دور ہے 4 سو فٹ کھدائی کے بعد زمین میں پانی کے آثار نمودار ہوتے ہیں جنہیں کھینچ کر نکالنے کے لئے اونٹ کی خدمات لی جاتی ہے طویل مشقت کے بعد […]

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تحریر : عبدالرزاق کوئی بھی باشعور معاشرہ تعلیم کی اہمیت و حیثیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ تعلیم نہ صرف انسانی زندگی میں بلکہ معاشرتی زندگی میں جنم لے چکے اندھیرے کو نئی صبح عطا کرتی ہے۔ آج کا دور مسابقت کا زمانہ ہے ۔ ترقی کی میراتھن ریس جاری ہے۔ ہر کوئی دوسرے سے […]

کالم نگاروں سے ڈکیتی

کالم نگاروں سے ڈکیتی

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کالم کیا چوری ہوا انہوں نے” رولا”ڈال دیا رولا بھی ایسا کہ سب کے سب کالم نویس، قاری اور اخبارات کے مدیران جو بھی پڑھتا ہے کالم چور کو لعن طعن کرنے لگتا ہے بے چارہ کالم چور حیران پریشان ہے کہ میں یہ کیا کر بیٹھا ہوں کسے […]

خوش رہنا مگر کیسے؟

خوش رہنا مگر کیسے؟

تحریر: شاہ بانو میر کئی بار خلاف طبع لوگوں کے ساتھ جینا پڑتا ہے بس صبر کرو کافروں کی باتوں پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کرنا پڑتا تھا دوستوں میں ساتھیوں میں رشتوں میں سو فیصد ہم آہنگی نہیں ہوتی لہذا زندگی اک سنہری اصول یہ ہے کہ آپ […]

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

تحریر: انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد اپنی بُنیادی شناخت یعنی پاسپورٹ کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے جوکہ اب ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔اس مسئلے کا تعلق پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت سے نہیں ہے بلکہ پاسپورٹ نہ ہونے یا […]

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم دنیاوی قانون کی رو سے تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ کے قانون اور عدالت میں وہ کامیاب اور سر خرو ہوا۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد کا سلوگن ایسے نہیں اس کی حقانیت آج بھی قائم […]

تیل کی قیمتوں میں کمی کیا گندم کی قیمت بھی کم ہوسکتی؟؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کیا گندم کی قیمت بھی کم ہوسکتی؟؟

تحریر: بدر سرحدی گزشتہ تین ماہ سے خرابئی صحت کی وجہ سے کچھ لکھنے سے قاصر رہا ،اب صحت اس قابل نہیں کے مسلسل بیٹھ سکوں اور لکھ سکو ں ،اخبار ضرور دیکھ لیتا ہوں میرے اعصاب پر نیب اور حکمران آمنے سامنے بری طرح سوار ہیں اور پھر آجکل تحفظ خواتین بل جس پر […]

زخم زخم پاک وطن

زخم زخم پاک وطن

تحریر : عبدالرزاق وزیراعظم نواز شریف کا تازہ ترین بیان نگاہوں کی زینت بنا جس میں وہ فرماتے ہیں کہ پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے اور دو ہزار سترہ امن کا سال ہو گا اور لوڈ شیڈنگ سمیت ہر قسم کے بحران پر قابو پا کر ایک عظیم پاکستان تخلیق کریں گے۔وزیر اعظم کے […]

بس اب اور نہیں

بس اب اور نہیں

تحریر: محمد شعیب یار خان یہ ایک اور شکست نہیں ایک اور رسوائی ہے.شاہینوں کی پرواز کے دعوے دار آسمان کی جانب نگاہ کرتے ہوئے زمین بوس ہوگئے.آخر کب تک ہم مٹی کے بتوں کےسونے کے بھاؤ لگاتے رہیں گے.ہر کھیل میرٹ سے شروع ہوکر میرٹ پر اختتام پزیر ہوتا ہے اسی بنا پر شکست […]

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

تحریر : وسعت اللہ خان دنیا میں جو بھی جماعتیں یا گروہ کسی ایک شخص یا نظریے کے گرد گھومتی ہیں انھیں باہر سے توڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔جیسے ہی بیرونی چوٹ پڑتی ہے جماعت اپنے اکلوتے رہنما یا نظریے سے مزید چمٹ جاتی ہے اور کچھوے کی طرح گردن اندر کر کے دفاعی انداز […]

دل کا کیا رنگ کروں

دل کا کیا رنگ کروں

تحریر : شاز ملک دل مضطر کی ہستی میں سکوں و قرار کیوں نہیں ہے کب سے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کے بساط زیست پر دل کی ہستی کا کیا مقام ہے جب یہ بے طرح بے کل ہو جاتا ہے روح میں کیسا ارتعاش آتا ہے کے روح جسم کی دیواروں سے سر […]

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

تحریر : عمران احمد راجپوت اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ کافی عرصے سے ظاہر کیا جارہا تھا گذشتہ روز سا بق سٹی ناظم کراچی جناب سید مصطفی کمال تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی کی گمنام زندگی گزارنے کے بعدانیس قائم خانی کے ہمراہ اچانک منظرِ عام پر آئے اور آتے ہی ایک ہنگامی […]

ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر سوالات

ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر سوالات

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر پاکستان میں بہت سے طبقات سوالات اٹھا رہے ہیں۔ان میں مذہبی طبقہ سب سے زیادہ پریشانی کا شکار دکھائی دیتا ہے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیرکا قتل بعض حلقوں کے لئے زیادہ تعجب خیز اسلئے نہ تھا کیونکہ اُن کا خیال یہ […]

مصطفی کمال کے آنسو

مصطفی کمال کے آنسو

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اُس تعصب کے خلاف بنائی گئی تھی جو سندھ اور کراچی میں بسنے والے ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والےلوگوں کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہاتھا۔جس کی ابتداءقیام پاکستان کے سات ہی سال بعد کر دی گئی تھی۔جسکا سرخیل ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل […]

آسکرایوارڈ مل گیا

آسکرایوارڈ مل گیا

کیا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عورتوں کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہے ،جہاں خواتین کے حقوق کی پاسداری نہ ہو چہروں پر تیزاب اور غیرت کے نام پر قتل ہوتے ہیں کیا پاکستان واقعی ہی ایسا ملک ہے جہاں عورت کو حقیقی آزادی نصیب نہیں کیا پاکستان ایسا ملک ہے جہاں […]

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : سارہ مشتاق جی ہاں بلکل جب مفت مال ملے تو دل بے رحم ہو ہی جاتا ہے آخر آج کے دور میں مفت مال کسے پسند نہیں اور پھر کسے پروا کے مال جائز طریقے سے آیا یا کہ پھر ناجائز طریقے سے کمایا گیا اور ایسا کیوں نہ ہو ہم آخر نام […]

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

یوٹیوب سے شہید ممتاز قادری تک

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین ستمبر 2012 جب رسالت مآب سردار الانبیاء جناب محمد کی شانِ اقدس میں دنیا کے فاسقوں ظالموں اور کافروں نے گستاخیوں کا سلسلہ شروع کیا ، گستاخانہ خاکے ، گستاخانہ کارٹونوںاور فلمیں جب سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ یوٹیوب پر upload کی گئی تو عالم اسلام سمیت پاکستان میں غم […]

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

تحریر : رشید احمد نعیم انسان صدیوں سے اس زمین پر زندگی گزار رہا ہے۔ وہ اپنے اردگردکے ماحول سے متاثر ہوتا بھی ہے اور اسے متاثر کرتا بھی ہے زمین کے ساتھ انسان کا رشتہ اسی دوستانہ فضاء کا عکاس ہے ،جوانسانی زندگی کو نت نئے رنگوں میں ڈھالنے اور اس کے حُسن اور […]

قاتل یا شہید۔۔۔؟

قاتل یا شہید۔۔۔؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا تھی ۔۔دھماکہ تھا پل بھر میں جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھرمیں پھیل گئی، لوگ طرح طرح کے تبصرے کرنے لگے حق اور مخالفت میں دلیلیں دینے والوںکی کمی نہ تھی ۔۔۔ خبر کے مطابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی سیکورٹی سکوارڈ میں تعینات پنجاب پولیس کے […]

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

تحریر : صہیب سلمان نیب کا ادارہ جنرل پرویز مشرف نے 16 نومبر 1999 ء میں قائم کیا اس کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرنا اور ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کو روکنا تھا تا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کیا جا سکے اور اچھی شہرت کے حامل سیاستدانوں کو […]

بچوں میں بگاڑ کے اسباب : حل اور طریقہ کار

بچوں میں بگاڑ کے اسباب : حل اور طریقہ کار

تحریر: سرفراز عالم دنیا کے مشکل ترین سماجی کاموں میں سے ایک اہم ترین کام بچوں کی تربیت ہے۔ عام طورسے لوگ بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلا کر سمجھ لیتے ہیں کہ انہیں تربیت یافتہ بھی کردیا جو ایک بہت بڑی بھول ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو دنیا کے تمام تعلیم یافتہ لوگ اچھے انسان […]

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

تحریر : جویریہ ثناء لباس کے لفظی معنی ستر کے ہیں ڈھاپنا۔ اسلام میں لباس کا تصور بے حد صاف ہے ایسا لباس جس میں خرچ نہ آے جس میں جس کی نمائش نہ ہولیکن افسوس ہم رنگوں اور فیشن کی دوڑ میں اس قدر آگے جا چکے ہیں ۔ جس میں ہم اپنی اسلامی […]

آپریشن

آپریشن

تحریر : شاہد شکیل عام حالات میں اگر کسی انسان کو معمولی جسمانی تکلیف مثلاً سر درد ،پیٹ کا درد وغیرہ ہو تو پیرا سیٹا مول ، اسپیرین یا دیگر پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن اگر جسمانی اعضاء میں انفیکشن ہو یا حادثات میں فریکچرز ہو جائے تو فوری طور پر آپریشن […]

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی ملکی حالات کا رونا پہلے ہی کیا کم تھا کہ قدرتی آفات نے دل وکلیجے ہلا کر رکھ دیے ہیں، تھر کی حالت میرے سامنے اگر ہزاروں میل دور بیٹھے بھی نمایاں ہے تو اس کا محرک پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ ہی ہے،پی ایف سی سی کے احساس جگانے […]