counter easy hit

قوموں

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات احمد مجتبیٰ ۖ کی احادیث مبارکہ ہے۔ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ آج کے موجودہ دور میں ہر طرف ملاوٹ اور دھوکہ بازی کا راج ہے۔ ڈیلی کے بیس پر ناپ تول میں کمی ہمارا فریضہ بن چکا ہے۔ […]

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

آئین اور آئینہ

آئین اور آئینہ

تحریر: شاہداقبال ساگر آئین اور آئینہ جو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ یہ نازک بہت ہوتے ہیں بڑے کام آتے ہیں ان کی احتیاط کی جاۓ انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دیا جاۓ یہ ٹوٹ جاۓ تو نقصان ہوتا ہے اکثر کبھی غصہ میں تو کبھی لاپرواہی سے تو کبھی جلد بازی کی وجہ سے ٹوٹ […]

6 ستمبر قوم کی سربلندی کا دن

6 ستمبر قوم کی سربلندی کا دن

تحریر: عقیل خان قوموں کی زندگی میں امتحا ن اور انقلاب آتے رہتے ہیں۔ بہادر قومیں ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں۔ آزمائشوں کی تپتی بھٹیوں سے نکل کر قومیں کندن بنتی ہیں۔ ایسا ہی ایک امتحان اور کڑی آزمائش سے ہماری قوم کو 6ستمبر 1965کو گزرنا پڑا۔ قیام پاکستان سے آج تک […]

قوموں کا مقدر

قوموں کا مقدر

تحریر: ایم سرور صدیقی سانحہ ٔ ماڈل ٹائون کی JIT نے بالآخر وزیر اعظم، وزیراعلی ٰ سمیت تمام حکومتی وزراء کو اس واقعہ سے بری الذمہ قرار دیدیا ہے جس پر منہاج القرآن کے رہنمائوںنے شدید احتجاج کیا ہے اس ہولناک واقعہ اور خونی سانحہ پر غور کریں تو لگتاہی نہیں یہ پاکستانی پولیس کے […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

آپ ﷺ کے سفید بال دیکھ کر حضرت ابوبکرؓ نے کہا کیا آپ ﷺ بوڑھے ہو گئے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے جواب دیا ابوبکر ؓ مجھے سورت ہود کے نزول نے بوڑھا کر دیا جس میں پرانی قوموں کی بربادی کی داستانیں درج ہیں ٬ اللہ سے نافرمانی کی وجہ سے ان پر عذابِ […]

کوئی تو ہو؟

کوئی تو ہو؟

تحریر : لقمان اسد واقعتاً انسان کیا اس قدر بے صبرا، ناسمجھ، کمزور دل اور کمزور عقل ہی ثابت ہوا ہے کہ خود غرضی، بے حسی اور دولت حرص اور ہوس اس کا کام تمام کیے دیتی ہے؟ قوموں کی ذمہ داری بسا اوقات ان پر کیونکر آن پڑتی ہے واللہ جوجانتے تک نہیں کہ […]

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پوری قوم اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ اور اختیارات درحقیقت انسان کی آزمائش ہیں، لوگ ہمیشہ انہی کو یاد […]