counter easy hit

Kaaba

غلاف کعبہ کتنے رنگوں میں بنایا جا چکا؟ شاندار حقائق پر مبنی دل کو چھو جانے والی معلومات

غلاف کعبہ کتنے رنگوں میں بنایا جا چکا؟ شاندار حقائق پر مبنی دل کو چھو جانے والی معلومات

ریاض(این این آئی)عرب ٹی وی نے بتایا ہے کہ پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے یا تحفے کے طورپر کسی دوسرے مسلمان ملک کو دے دیا جاتا ہے۔ محفوظ رکھنے کے لیے اتارے جانے والے غلاف کو کھول کر اس کے حصے الگ الگ کیے جاتے ہیں۔عرب […]

نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟

نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟

آج کعبہ میں کچھ غیر معمولی واقعہ ہونے والے تھا، نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، نمازیوں نے صفیں درست کر لی تھیں، تکبیر شروع ہو کر جیسے ہی ختم ہوئی تو اچانک امام کعبہ جائے امامت سے پیچھے ہٹ گئے اور مڑ کر اگلی صف میں کھڑے ایک پاکستانی کی طرف اشارہ کیا […]

بے انتہا غربت میں پلنے والے اما م کعبہ جنکی بچپن کی ایک شرارت اور والدہ کے ایک جملے نے انہیں کس طرح خانہ کعبہ کا امام بنا دیا ؟

بے انتہا غربت میں پلنے والے اما م کعبہ جنکی بچپن کی ایک شرارت اور والدہ کے ایک جملے نے انہیں کس طرح خانہ کعبہ کا امام بنا دیا ؟

امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ایک واقعہ بیان کرتے ہیں‘ایک لڑکا تھا،اس کی عمر یہی کوئی نو،دس برس رہی ہوگی۔وہ بھی اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح شریر تھابلکہ شاید اس سے کچھ زیادہ ہی‘ یہ وہ دور تھا،جب نہ آج کی طرح بجلی کے پنکھے تھے،نہ گیس کے چولہے،گھر بھی مٹی کے، چولہا بھی […]

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجہنی کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات اسلام ٓباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک۔ سعودی عرب تعلقات اورمسلم اُمہ کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو سعودی عرب پاکستان کا بے لوث دوست ہے اور سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے […]

بابِ کعبہ کے ساتھ متصل سنگ مر مر کے آٹھ ٹکڑوں کی تاریخ

بابِ کعبہ کے ساتھ متصل سنگ مر مر کے آٹھ ٹکڑوں کی تاریخ

بابِ کعبہ کے ساتھ متصل سنگ مر مر کے آٹھ ٹکڑوں کی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ بھورے اور زردی رنگ کے مائل یہ پتھر ایک اندازے کے مطابق آٹھ سو سال سے زائد عرصے سے نصب ہیں اور انہیں ” میری سٹون” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے […]

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

القدس میں خون مسلم کی ندیاں بہہ نکلیں، اس پر اسلامی کانفرنس کا ایک اجلاس ترکی میں منعقد ہوا جس نے شلجموں سے مٹی جھاڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کسی جوگی نہیں رہی، وہ زمانہ لد گیا جب مراکش میں اسلامی کانفرنس کے اجلاس میں مسجد اقصی کی آتش زنی پر غور […]

اسلام آباد میں غلافِ کعبہ اور دیگر تبرکات کی نمائش جاری

اسلام آباد میں غلافِ کعبہ اور دیگر تبرکات کی نمائش جاری

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی حکم پر غلاف کعبہ پردہ باب الکعبہ خانہ کعبہ کے دروازے کی نئی اور پرانی کنجیاں، غلاف روضہ رسولؐ سمیت ڈیڑھ سو سے زائد مقدس اسلامی تبرکات کی نمائش بدھ کو شروع ہوگئی۔ اس کا افتتاح سینٹ کے قائد ایوان اور موتمر العالم الاسلامی پاکستان کے چیئرمین […]

طواف کے آغاز کی نشان دہی کے لیے غلاف کعبہ میں 5 قندیلوں کا اضافہ

طواف کے آغاز کی نشان دہی کے لیے غلاف کعبہ میں 5 قندیلوں کا اضافہ

جدہ: غلافِ کعبہ پر سونے کی کڑھائی سے تیار کردہ پانچ قندیلوں کا اضافہ کردیا گیا ہے جن میں سے ہر ایک پر ’’اللہ اکبر‘‘ تحریر ہے اور ان کا مقصد بیت اللہ کے اُس کونے کی نشاندہی کرنا ہے جہاں حجرِ اسود نصب ہے۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان امورِ حرمین شریفین کے عمومی نگراں ادارے […]

اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی اور سیدھی بات کرو، شیخ عبدالرحمان السدیس

المکرمہ(نمائندہ خصوصی)امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج کے دوران فرمایا ہے کہ اللہ کے نافذ کردہ احکامات پر عمل سے دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی […]

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

جدہ (یس ڈیسک) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ رالر لاگت آئی ہے، اس میں ایک سو پچاس کلو خالص سونا چاندی اور چھ سو ستر کلو ریشم استعمال کی گئی۔ اس مرتبہ غلاف کعبہ میں اللہ اکبر […]

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

ریاض (یس ڈیسک) شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج میں دہشت گردی کو دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے نوجوانوں سے کہا ہے فتنے ، شدت پسندی ، دہشت گردی سے بچو ، گمراہ کن گروہوں کےسامنے سینہ سپر ہوجاؤ ۔ مسلمان حکمران عدل کو فروغ دیں ، حکمت کے ساتھ […]

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

خانہ کعبہ کے بالکل اوپرجنت میں بیت المعمور پرایک اور کعبہ ہے، تعمیر؟چابیاں ،خانہ خدا کے بارے میں وہ حقائق جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے۔ روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی زینت ہیں اور کروڑوں […]

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )خانہ کعبہ کا غلاف آج کو تبدیل کیا جائے گا ، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع ہو گا۔ہرسال کی طرح اس سال بھی 9 ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل ہو گا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کسوہ کی تیاری میں 670 […]

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

خانہ کعبہ اور حج کی تاریخ

تحریر: میرافسر امان ،کالمسٹ مکہ مکرمہ کو دنیا کے نقشے میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ سب سے پہلے خانہ کعبہ حضرت آدم نے اللہ کے حکم سے بنایا تھا۔ وقت گزرتا گیا ایک وقت آیا کہ اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم نے اس کی پھر سے بنا رکھی۔ حضرت اسمائیل کو حضرت ابرہیم پتھر […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]