counter easy hit

مردان میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسپیشل پولیس یونٹ مردان ریجن نے کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

Two suspects arrested in Mardan distributed laminate of banned tuningمردان کے چارسدہ چوک سے اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے دو ملزمان کو کالعدم تنظیم حزب التحریر کے نام سے منسوب پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے ایک کا تعلق پشاور کے علاقے بڈھ بیر جب کہ دوسرے کا افغانستان سے ہے ، دونوں ملزمان کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔