counter easy hit

افغان مہاجرین کی واپسی پر وفاق، صوبوں سے جواب طلب

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔

On the return of Afghan refugees, demand from the provinces, federalسینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت پر بھاری اثر پڑ رہا ہے، مہنگائی اور جرائم میں کافی اضافہ ہوا ہے۔