counter easy hit

لاہور

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی اور اب دوبارہ شوبز میں واپسی کے لیے پرتول رہی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا بیٹا ابھی […]

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور (جیوڈیسک) جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں پرویز مشرف نے امریکا کے حوالے کرنیکا فیصلہ کرلیا تھا۔ ظفراللہ جمالی نے وزارت عظمیٰ کی قربانی دے کر مجھے بچایا، ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہا پرویز مشرف نے طیارہ تیارکرا لیااور کابینہ کی منظوری کیلیے وزیراعظم کو […]

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

ملکی تعمیر و ترقی میں چین کا تعاون قابل فخر ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) چین کے سفیر سن ویڈانگ سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد اور مخلص دوست ہے۔ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے توانائی، انفراسٹرکچر اور دیگر […]

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی اسمبلیوں میں واپسی کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اسی نوعیت کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر پٹیشن میں درخواست […]

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری مجیب الحسن کا سینئر رپورٹر اسد ساہی کی اچانک وفات پر پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر، نائب صدر لطیف ڈالمیا، کوآرڈینیٹر ظفر چھٹہ، فریدہ خان سمیت دیگر ساتھیوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں […]

بلاول ہاؤس میں ذوالفقار بھٹو کی برسی پر قرآن خوانی

بلاول ہاؤس میں ذوالفقار بھٹو کی برسی پر قرآن خوانی

بحریہ ٹاؤن (حسن علی) پیپلز پارٹی کے بانی قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو 36 ویں برسی کی تقریب اور قرآن خوانی بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن میں منعقد کی گئی تقریب کا اہتمام بلاول بھٹو کے سینئر ایڈوائزر اور بھٹو لیکیسی فورم کے چیئرمین بشیر ریاض کی جانب سے کیا گیا تھا۔ Post Views – پوسٹ […]

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

لاہور (حسن علی) مجیب الحسن امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاؤس لاہور بحریہ ٹاؤن اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹریٹ میں شمولیت بلاول ہاؤس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا۔ پنجاب ہاؤس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید […]

پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے: شہباز شریف

پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے اراکین اسمبلی سے گفتگو میں وزیراعلٰی محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے فیصلہ کن جنگ […]

سٹیج ڈراموں میں کام سب سے مشکل، رسپانس موقع پر مل جاتا ہے : ریمبو

سٹیج ڈراموں میں کام سب سے مشکل، رسپانس موقع پر مل جاتا ہے : ریمبو

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے معروف اداکار افضل خان (ریمبو) نے کہا ہے کہ پاکستان کے کامیڈی ڈرامے اور کامیڈینز دنیا بھر میں مقبول ہیں خصوصاً ہمسایہ ملک بھارت میں تو بہت ہی پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارت کے متعدد اداکاری کے سکولوں میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے نصاب کے طور پر […]

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی طیب کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2000 ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں فرقہ وارانہ لڑائی کے دوران ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال کی سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی […]

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام ترقی اور خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہو گا: شہباز شریف

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام ترقی اور خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کی نگرانی کریں گے۔ پروگرام سابق منصوبوں کی طرح تیزرفتاری، شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے گا۔ خادم پنجاب دیہی […]

ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی خیانت بھی برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف

ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی خیانت بھی برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 15ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے دیہی علاقوں میں 2ہزار کلو میٹر سڑکوں کی مرمت کی جارہی ہے۔ پنجاب میں دیہی روڈز پروگرام کے تحت صوئے آصل میں 8 کلومیٹر سڑک کی کشادگی کاسنگ بنیاد رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے خطاب […]

یمن میں حوثیوں کیخلاف کارروائی کو شیعہ سنی لڑائی قرار دینا دشمن کا ایجنڈا ہے: غفور حیدری

یمن میں حوثیوں کیخلاف کارروائی کو شیعہ سنی لڑائی قرار دینا دشمن کا ایجنڈا ہے: غفور حیدری

لاہور (جیوڈیسک) سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین اور جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ یمن میں حو ثیوں کے خلاف آپریشن کو شیعہ سنی جنگ قرار دینا ایسے ہی ہے جیسے دہشت گر دی کو مذہب کے ساتھ جوڑ دینا حا لا نکہ دہشت گر […]

لاہور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ بورڈ میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، کل 260 کاغذات جمع ہوئے جس میں سے 239 منظور اور 21 مسترد ہو گئے۔ 6 اپریل سے کاغذات کے منظور یا مسترد ہونے کے خلا ف اپیلیں جمع ہوں گی۔ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ اور […]

میکا سنگھ بھی پاکستانی حسن اور لاہوری کھابوں کے شیدائی

میکا سنگھ بھی پاکستانی حسن اور لاہوری کھابوں کے شیدائی

لاہور (جیوڈیسک) تین روزہ نجی دورے پر لاہور آنے پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے باقاعدہ میٹ دی پریس میں اپنی خوبصورت آواز میں دم مست قلندر پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہوری کھانے شوق سے کھا رہا ہوں لگتا جب واپس جاؤں گا تو وزن بڑھ چکا ہو گا۔ میکا سنگھ نے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]

زین کی والدہ کو فوری انصاف دلاؤں گا: شہباز شریف

زین کی والدہ کو فوری انصاف دلاؤں گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں مست سابق وزیر مملکت کے بیٹے کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ زین کے گھر تیسرے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، کرنل شجاع خانزادہ ، خواجہ سعد رفیق اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ مقتول کے گھر پہنچے […]

علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

علی ظفر نے پاکستانی فلم کی خاطر تین بھارتی فلمیں ٹھکرا دیں

لاہور (جیوڈیسک) مشہور گلوکاراور اداکارعلی ظفرنے پاکستان میں کام کرنے کی خاطر بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مستردکردیا ہے۔ حال ہی میں دورہ بھارت کے دوران انہیں بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کی جانب سے اہم کرداروں میں کام کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن علی ظفر […]

پاکستان کو محفوظ اور پرامن ملک بنانا ہر پاکستانی کا مشن ہے: شہباز شریف

پاکستان کو محفوظ اور پرامن ملک بنانا ہر پاکستانی کا مشن ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان، ڈی جی رینجرز پنجاب، میجر جنرل عمر فاروق برکی، جنرل آفیسر کمانڈنگ ٹین ڈویژن، میجر جنرل عامر عباسی سمیت اعلی افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ اور دہشت […]

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا […]

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ میں طالب علم کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مصطفٰی کانجو کو کہروڑ پکا سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا، ملزم اور سات سیکورٹی گارڈز کو آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے واقعے کا سخت نوٹس لئے […]

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا۔ 1980ء میں نازیہ حسن صرف 15 برس کی عمر میں اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارت کے معروف فلم ساز فیروز خان […]