counter easy hit

Christian community

سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پیرس ) گزشتہ روز پاکستانی ایمبیسی پیرس میں سفیر پاکستان غالب اقبال کی طرف سے کرسچن کمیونیٹی کیلے شاندار ڈنر کا اہتمام اور ایک کتاب (EGLISES DU PAKISTAN ) کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی اس کتاب کے رائٹر ڈاکٹر صفدر علی شاہ اور فوٹو گرافر سید جاوید اے۔ قاضی ہیں تقریب کا باقاعدہ […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]

مقدمہ

مقدمہ

تحریر: حفیظ خٹک حالیہ یوحنا آباد کے سانحے کے بعد جس انداز میں مسیحی برادری کے اندر موجود شرپسندوں نے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو پورا کر نے کیلئے خدمات سرانجام دیں، جو تخریبی کاروائیاں کی گئیں وہ نہایت قابل تشویش ہیں۔ اس بار دشمن بڑی گہری چال چل گیا اسکا وار ٹھیک نشانے پر […]

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

سانحہ کوٹ رھاداکشن سے سانحہ یوحنا آباد تک

تحریر : عقیل خان اتوار کے دن جس وقت کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آور آئرلینڈ ایک دوسرے کوزیر کرنے کی کوشش میں مصروف تھے اسی دن دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک دشمن قوتوں کو پاکستان […]

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پنجاب کے شہر لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں شدت آ تی چلی گئی اور قانون نافد کرنے والے اورقانون کے رکھوالے کہیں کیوں نظر نہ آئے مسیحی برداری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں […]

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]