counter easy hit

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

Bhutto Shaheed Anniversary

Bhutto Shaheed Anniversary

لاہور (حسن علی) مجیب الحسن امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاؤس لاہور بحریہ ٹاؤن اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹریٹ میں شمولیت بلاول ہاؤس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا۔

پنجاب ہاؤس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید کہا اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں۔

جن میں ایگزیکٹو ممبر پی پی پی پنجاب لبنیٰ چوہدری، سوشل میڈیا کوارڈینیٹر پی پی پی مجتبیٰ سبحانی، صدر پی پی پی نصیر احمد، راحیلہ زرین کے علاوہ دیگر شخصیات بھی شامل تھیں۔