counter easy hit

کراچی

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

اسلام آباد: جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد ان کی میت سی ون 30 طیارے کے ذریعے فیصل بیس کراچی پہنچادی گئی جہاں ان کی تدفین دارالعلوم میں ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں […]

اجلاس میں احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ

اجلاس میں احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس قواعد کے مطابق نہیں بلایا گیا ، اجلاس میں احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت سندھ اجلاس میں مردم شماری جلد از جلد کرانے کی حمایت کرے گی۔واضح رہےوفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل […]

نصیر آباد: لیویز کی کارروائی، 10کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

نصیر آباد: لیویز کی کارروائی، 10کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر سے لیویز نے دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔ لیویز کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم افراد نے پانی کے ایک کنوئین کے قریب تحریب کاری کی نیت سے دس کلو وزنی بم نصب کر رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر لیویز اہلکاروں کی […]

پاک سرزمین پارٹی 3بجے اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاک سرزمین پارٹی 3بجے اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ آج 3بجے ایک اہم پریس کانفرنس ہوگی جس میں پارٹی ایک اور وکٹ گرانے کو تیارہے،انتظارتین بجے کا ہے۔ انیس قائم خانی نے سیشن کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں اس بار اچھی وکٹ گرے گی۔انہوں نے […]

جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

 اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنید جمشید کی میت کو کراچی منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جنید جمشید کے اہلخانہ آج ان کی […]

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

 کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے […]

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمٰن بھولا کو 19دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے کی ٹیم رحمٰن بھولا کو گزشتہ روز تھائی لینڈ سے کراچی لائی تھی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی تفتیش کیلئے ایس ایس پی رینک کا افسر مقرر […]

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں فیضان مدینہ کا دورہ، تلاوت سنی، علمائے کرام سے ملاقات بھی کی۔ کراچی: (یس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔ فیضان مدینہ پہنچنے پر علماء […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم  اور کلیدی کردار ادا کیا ہے ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ […]

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی میں12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ۔شہرمیں 3 مرکزی جلوس نکالے جائیں گے۔ پہلا جلوس شہید مسجد کھارادر سے ڈینسو ہال اور گلزار حبیب مسجد تک ہوگا، دوسرا جلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ،تبت سینٹر، ریگل سے ہوتاہوا آرام باغ جائےگا جبکہ تیسراجلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ، کیپری سگنل، […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے۔ سید مراد علی شاہ دھند کے باعث جہاز کی بجائے ٹرین پر سفر کر کے کراچی پہنچے ہیں۔ شالیمار ٹرین کے ذریعے صبح 4 بجے وزیر اعلیٰ کراچی پہنچے۔اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی ان کے ہمراہ […]

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی اس وقت ہوگی جب یہ ختم ہوگا اور اس وقت تک آپریشن جاری رہے گا۔ دھابیجی پر 100 ایم جی ڈی کے پمپنگ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا […]

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

 کراچی: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہا […]

کراچی میں مکا چوک کے اطراف ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور رینجرز آمنے سامنے

کراچی میں مکا چوک کے اطراف ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور رینجرز آمنے سامنے

کراچی: عزیز آباد کے قریب ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے مکا چوک پر پارٹی پرچم لگانے اور یادگار شہدا جانے کی کوشش پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔  یس اردو نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع جناح گراؤنڈ میں یوم شہدا کے موقع پر یادگار شہدا جانے والے ایم کیوایم لندن کے ارکان […]

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او معطل

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او معطل

کراچی: گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن وسیم راجا کی دوران حراست ہلاکت پر ایس ایچ او پاک کالونی کو معطل کردیا گیا ہے جس کے بعد متحدہ قومی موومنٹ نے اپنا دھرنا ختم کردیا۔   اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے کارکن وسیم راجا کے قتل کے خلاف دھرنا دیا گیا۔ […]

ہمیں وسائل کے بغیرہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے، میئر کراچی

ہمیں وسائل کے بغیرہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے، میئر کراچی

 کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہمیں وسائل کے معاملے میں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے. کراچی میں جاری صفائی مہم کے جائزے کے موقع پر جب پارٹی کارکنوں اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے استقبال کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم […]

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاسم […]

کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق

 کراچی:شارع فیصل پر ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم دم گھٹنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں رات دیر گئے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم ریسکیو […]

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

 کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات پریشان کن ہیں اور میرے وطن واپس آنے پر باطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، اہلیان سندھ کوثقافت کے دن کے موقع […]

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

چوہدری نثارکی ذات کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے، مریم اورنگزیب

 کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔ مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف […]