By MH Kazmi on December 3, 2016 and, Asim, continue, Dr, Future, in, past, public, service, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ 460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں سے کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 3, 638, A, and, arrested, criminal, during, in, karachi, month, police, terrorist, thousand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد اوردہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے تحت نومبر 2016 کے دوران 67 پولیس مقابلوں میں 18 ملزمان ہلاک جب کہ 24 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔ کراچی پولیس نے نومبر2016 میں شہرمیں امن کے قیام کے لیے […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 in, Indian, is, Khatri, message, My, Naresh, pakistan, Peace, star, tennis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی, کھیل

کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری نے کہاکہ میری آمد امن کا پیغام ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں، بھارت کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کو […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 abdul, arrested, Baldia, Bangkok, case, factory, from, fugitive, of, Rehman, suspected اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنکاک پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کر بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو آئندہ 24 سے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Al-Qaeda, and, arresting, bar, e, in, karachi, Lashkar-e-Jhangvi, of, Operation, Rangers, sagheer, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں رینجرزکی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں القاعدہبرصغیر اور لشکر جھنگوی کے 3 مبینہ دہشتگردوں سمیت 19 جرائم پیشہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 akhter, CM, emotions, have, I, strong, waseem, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صفائی مہم میں تعاون کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا، معلوم ہے وہ شہر کی بہتری چاہتے ہیں ، آپ ہمیں کام دیں ، ہم آپ کے ہاتھ ہیں۔ سو روز صفائی مہم کے دوسرے روز وسیم اختر اورنگی ٹاؤن پہنچے تو میڈیا توگفتگو […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Doing, have, karachi, leadership, mayor, not, to, we, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں اور اب یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، یقین دلاتا ہوں کہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 alcohol, and, court, government, high, in, is, of, province, public, sale, sleep, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے جب کہ صوبائی حکومت سو رہی ہے۔ سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 Karachi: man on hunger strike for Gen Raheel Sharief Died اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لطف عمیم شبلی نامی شخص پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 15, body, Day, dead, Karachi., old, Recovered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لانڈھی چھتیس بی میں گرفتار ملزم کی نشان دہی پر رینجرز نے کارروائی کی اوراسلحے کی موجودگی کی اطلاع پر نالے کی کھدائی جاری ہے، جبکہ ناگن چورنگی کی رہائشی عمارت سےایک شخص کی15 روزہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے،دوسری طرف بفروزن،پاک کالونی ، فیریئرکالونی ،سرجانی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 assembly, By Election, constituency, For, in, Karachi., NA-258, National, of, polling, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 china, contract, gives, government, hassan, Izhar, khawaja, Ministry, municipalities, of, Sindh, the, to, ul اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات اردو نہیں سمجھتے لیکن چینی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں لہذا سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ کم از کم وزارت بلدیات چین کو ٹھیکے پر دے دیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 and, assembly, comments, each, exchanged, harsh, indefinitely, leaders, meeting, MQM, other, postponed, PP, pti, Sindh, with اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمی کراچی کو درکار فنڈز کی قلت پر تحریک التوا پیش کی جسے مسترد کردیا گیا، تحریک التوا مسترد کیے جانے پر نثار کھوڑو اور خرم شیرزمان کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 258 by, Karachi NA, polls, the polling اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح سے جاری ہے، تمام پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر رینجرز اہل کارتعینات ہیں۔ سابقہ ن لیگی رہنما حکیم بلوچ کی پیپلز پارٹی کی شمولیت پر خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا ایم کیو ایم نے بائیکاٹ کررکھا ہےجبکہ تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 ali, artist, expert, Karachi., Khan, mr, paid, raheel, Sharif, Shujaat, to, Tribute اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 breath, Haq, his, modi, off, Siraj, stop, the, turn, ul, Water, we, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ میں وہ لکیر نہیں کہ پاکستان کاپانی بندکرسکے، مودی سن لوتم ہمارا پانی بندکروگے توہم تمہاری سانس بند کردیں گے، انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی آئین اور ضابطے کے تحت رخصتی اور نئے آرمی چیف کا تقرر خوش آئند ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 at, can, fire, KPT, not, Oil, out, put, still, terminal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 against, aides, and, continue, DG, his, Killers, Operation, Rangers, Target, terrorists, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ڈی جی سندھ رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور ان کے معاونین کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسکل ڈیویلپمنٹ سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی سندھ رینجرزکا کہنا تھا کہ شہرمیں امن کے قیام کے لیے 3 […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2, fire, from, in, Karachi., Kemari, killed, Oil, on, people, terminal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے فیول ٹینک کی چھت زوردار دھماکے سے اڑگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک کی چھت زورداردھماکے سے اڑگئی، واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر4 افراد موجود تھے، حادثے کی زد […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 Army, chiefs, establisin, Now, pakistan, since اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: 29 نومبر کو پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد نئے آرمی چیف اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے افواج پاکستان کے سربراہان سے متعلق رپورٹ میں پہلے جنرل فرینک میسروی سے جنرل راحیل شریف تک پاک فوج کے 15 سربراہان کا مختصر احوال پیشِ خدمت ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 abroad, cadet, College, For, Medical, of, recommended, report, sent, student, that, the, to, treatment اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: میڈیکل بورڈ نے لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کا میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس کے بعد بورڈ نے احمد کو علاج کے لئے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 be, demolished, fly, Karachi., Nazimabad, over, sunday, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لیے ناظم آباد فلائی اوور اتوار کو گرا دیا جائے گا ۔ دو رویہ فلائی اوور کو دو مراحل میں گرایا جائے گا، حکام کے مطابق حیدری سے گلبہار کی طرف آنے والے فلائی اوور کو گرانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، اگلے مرحلے میں ناظم آباد […]