By MH Kazmi on November 24, 2016 -lahore, and, crimes, in, Karachi., on, Rawalpindi, the, top اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, become, chandio, head, Minister, prime, slaughtered, times, two, were, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سڑک پر قتل کرنے جیسی شخصیت نہیں تھیں، دو بار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، ہماری قیادت کو خطرات ہیں کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بھٹو صاحب کے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Admiral, border, dare, India, not, Pakistani, the, to, will, Zakaullah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ بھارتی آبدوز کا معاملہ غیرمعمولی تھا، آیندہ بھارت کو پاکستانی سمندری حدود میں آنے کی جرات نہیں ہوگی، ہماری فلیٹ یونٹ نے بھارتی آبدوز کو جسطرح بھگایا اس پر سب خوش ہیں۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے بھی آج دفاعی نمائش آئيڈیاز […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 16, Asad, be, december, film, Javed, jazba, on, released, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستانی فلم فلم ’’جذبہ ‘‘16دسمبر2016ء کو پورے پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے جسے گذشتہ ہفتے سندھ سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ سے ’’سینسر سرٹیفکیٹس‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات پروڈیوسراسد جاوید نے یس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ گذشتہ روز فلم کی ریلیز کے حوالے سے فلم […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 and, Bilawal's, details, government, law, of, policy, security, sought, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر قانون اور حکومتی پالیسی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلاول بھٹو کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بلاول بھٹو کی جانب سے موقف اپنایا گیا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, air, aman, befitting, chief, enemy, give, has, Marshal, PAF, potential, reply, Sohail, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم سے بخوبی واقف اور پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں آئیڈیا 2016 نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی تربیت اعلی […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 ammunition, cache, from, house, huge, in, Karachi., of, Recovered اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

رینجرز نے کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ عسکری ونگ کا ہے ،جوبے امنی اور ٹارنگ کلنگ میں استعمال ہونا تھا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے سرگرم عسکری ونگ […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 in, interest, international, investor, market, pakistan, stock, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

عالمی ادارے مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل انڈیکس میں شمولیت کےبعد عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھ رہی ہے، تجارتی خبروں کے مصدقہ ادارے بلوم برگ نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور خبر رساں ادارے بلوم برگ کے درمیان معاہدہ ہوا ہے، اسٹاک ایکسچینج […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 3, airport, attack, in, involvement, Karachi., of, organizations, revealed, terrorist, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ایئرپورٹ حملہ تین دہشت گرد تنظیموں نے کیا، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کی، لشکر جھنگوی اور القاعدہ نے سہولت کاری کی، مارے جانے والے دہشت گردوں کی قبر کشائی، ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے جائیں گے۔ کراچی: ( ہس اردو نیوز) ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 defense, equipment, is, Minister, Pakistan's, Peace, prime, promote, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 again, governors, health, hospital, Minister, prime, the, visited, worsened اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, 9, countries, first, For, ideas, in, participating, the, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء میں پاکستان اپنی دفاعی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے، اس سال 9 نئے ملک نمائش شرکت کررہے ہیں، نمائش میں چین ، ترکی اور روس کی بڑی کمپنیوں کے اسٹالز بھی فوکس کئے جارہے ہیں ۔ کراچی میں 4 روزہ آئیڈیاز دفاعی نمائش شروع ہوگئی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, ideas, Minister, prime, stalls, Various, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 defense, equipment, is, Minister, Pakistan's, Peace, prime, promote, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, defense, exhibition, ideas, opens, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج كے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف كمیٹی، وزیر دفاع، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 2016, ideas, inaugurate, Minister, prime, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 A, A.S, chehlum, create, For, Hussain, Imam, Karachi., plan, security, tragedy اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوس اور مجالس کی سکیورٹی کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ جلوس کے راستے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ سے بھی چیک کرایا جائے گا۔ کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر ایک بجے […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 accountability, Bhutto, Bilawal, bill, is, leaks, not, Panama, possible, Sharif, the, untill اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہناہے کہ پنامابل کے پاس ہونے تک شریف خاندان کا احتساب ممکن نہیں ہے اور انہوں نے کہا کہ حکومت سے چار مطالبات منوانےکیلئےسب ہماراساتھ دیں۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پنامابل کے پاس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 bustard, For, houbara, hunting, issued, permit, Prince, protected, Qatari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وفاقی حکومت نے ہجرت کرکے آنے والے نایاب پرندے ’ہوبارا بسٹرڈ‘ کے شکار کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں شکار کے سیزن 17-2016 کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں حالانکہ یہ پرندہ عالمی تحفظ کی فہرست میں شا مل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 any, empty, in, leadership, MQM, of, position, sattar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، ہمارا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہورہا، یہ سب کہانیاں ٹیبل اسٹوری ہیں، نہ سامنے کے دروازے سے کسی کو قیادت دینی ہے،نہ ہی کسی کوبیک ڈور سے آفر کرنی ہے، ایم کیو ایم کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 action, against, answer, diplomatic, India, pakistan, strong, take, to, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 ban, Enforcing, in, Karachi., on, Pillion, riding, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]