By MH Kazmi on December 19, 2016 firing, from, Karachi., killed, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں لال کوٹھی کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں۔ فائرنگ ڈکیتی مزاحمت پر کی گئی یا کچھ اور معاملہ ہے پولیس گتھی سلجھانے میں تا حال ناکام ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو پہلے ڈکیٹی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کا شوہر […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 Ahmed, arts, became, council, elections, Mohammad, new, president, Shah, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 2, Arrest, dealers, drug, facilitator, Karachi., of, officials اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی پولیس میں موجود مزید دو کالی بھیڑیں پکڑی گئیں،دونو ں اہلکار منشیات فروشوں کو پیسے لے کر چھاپے کی پیشگی اطلاع دیتے تھے، ملزمان کا اعتراف جرم اور سینئر افسران کے منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا انکشاف بھی کر دیا۔ منشیات فروشوں کا ساتھ دینے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکاروں کو قانون […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 7%, 9, ad, days, held, khawaja, months, on, post, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016ء کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجر سے ان کا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 A, D, IG, khawaja, leave, office, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 areas, decided, green, key, of, return, signals, the, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری نے اہم ترین وفاقی حلقوں کے گرین سگنل ملنے کے بعدوطن واپسی کافیصلہ کیاہے، آصف زرداری کی وطن واپسی کیلیے اہم حکومتی حلقوں اورپیپلزپارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطے ایک ماہ سے جاری تھے، آصف زرداری کی وطن واپسی میں کچھ اہم سیاسی، حکومتی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 are, Bilawal, Bux, chandio, Chaudhry, fearful, from, intoxicated, maula, nisar, talking, words اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Baloch, colony, demolition, in, karachi, of, part, passive, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے کئی سال سے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے، […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 23, arrive, Bhutto, Bilawal, december, in, on, pakistan, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنے چار مطالبات دہراتے ہوئے کہا کہ ہم ہی پاکستان […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 and, APS, edhi, For, Jamshed, junaid, Karachi., martyrs, of, walk اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے ساحل پر نوجوانوں کی جانب سے معروف نعت خواں اور مذہبی اسکالر شہید جنید جمشید ، عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے ننھے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے واک کا اہتما م کیا گیا۔ کراچی میں نوجوانوں ،بچوں اور مختلف شعبہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 After, and, attack, Chicken, dengue, in, karachi, Naegleria, Sack, virus اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا وائرس پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک 1500 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں ملیریا، ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس تیزی کے ساتھ شہر بھر میں پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 away, break, decided, defense, India, pakistan, response, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 Baloch, colony, demolition, in, karachi, of, part, passive, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے کئی سال سے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے، پل […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 an, being, construction, in, INSTEAD, obstacle, of, opponents, president, progress, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ان کے لئے پاسنگ […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 Faisal, farooqi, MPA, MQM, of, pakistan, police, remand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 3, A, Announced, Day, Farooq, For, go, on, preaching, sattar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 buried, Darul, in, Jamshed, junaid, karachi, Uloom, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کے جسد خاکی کو دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی کے […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 45, country, dhaka, dismemberment, fall, have, of, passed, the, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: بھارتی کی سازشوں کے نتیجے میں مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش بنے آج 45 برس ہوگئے ہیں لیکن اب تک اس سازش کے کرداروں کی باقاعدہ طور پر نشاندہی نہیں کی گئی۔ 16 دسمبر 1971 ملک کی تاریخ کا المناک دن ہے۔ اس دن بھارت کی کاسہ لیسی، ملک کے حکمران طبقے کی نااہلی اور […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 ali, asif, Ex.President, in, of, pakistan, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی(ایس ایم حسنین)سابق صدر آصف علی زرداریمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ 23دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اور کچھ دیر میں اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری غیر علانیہ طور پر علاج اور کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 funeral, Jamshed, junaid, leading, of, offered, Prayer, Scholar, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 Complete, funeral, hereafter, Jamshed, junaid, preparations اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کچھ دیر بعد ان کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی سے متصل گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ یس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 discharged, from, governor, hospital, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق پھیپھڑوں کے عارضے اورسینے میں انفیکشن کا شکار گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ایک ماہ سے زائد عرصے تک زیرعلاج رہنے کے بعد بدھ اورجمعرات […]