counter easy hit

Mausoleum

سانحہ ساہیوال : مقتولین کے لواحقین کے زخموں پر مرہم

سانحہ ساہیوال : مقتولین کے لواحقین کے زخموں پر مرہم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے بعد پورے ملک میں غم و غسے کی لہر جاری ہے ، اس پر حکومت بھی سخت دباؤ میں ہے ، ایک طرف تو عوامی دباؤ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا بھی دباؤ ہے ، مگر اب خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ کے لواحقین […]

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر چھڑکا جانے والا عطر کس طرح مدینہ سے پاکستان اتنی لمبی مسافت طے کرکے قائد اعظم کے جنازے تک پہنچا ؟آنکھیں نم کر دینے والے حقائق

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر چھڑکا جانے والا عطر کس طرح مدینہ سے پاکستان اتنی لمبی مسافت طے کرکے قائد اعظم کے جنازے تک پہنچا ؟آنکھیں نم کر دینے والے حقائق

لاہور(ویب ڈیسک )قائد اعظم کی وفات کے موقع پرپورے شہر میں آہ فغاں سے فضا سوگوار ہوگئی تھی ۔ہر کوئی اپنے قائد کی آخری زیارت کا متمنی تھا لیکن اسقدر ہجوم کی وجہ سے کفن میں لپٹے قائدتک پہنچنا مشکل تھا ۔ اس دوران ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا ۔ ایک شخص ہجوم کو […]

نواز شریف آج جس حال میں اس میں ان کے وکیل نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ اوریا مقبول جان کے دعویٰ نے جاتی امرا میں ہلچل مچا دی

نواز شریف آج جس حال میں اس میں ان کے وکیل نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ اوریا مقبول جان کے دعویٰ نے جاتی امرا میں ہلچل مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے دعویٰ کیاہے کہ ایون فیلڈ کا پہلا چالان خود خواجہ حارث نے تیار کیا تھا ، اس بات سے نیب کا بچہ بچہ آگاہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نونائٹ ودھ معید پیر زادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ نوازشریف کو اس وقت […]

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق  پانچ سالہ دور میں اے این پی کے جعفر شاہ، جے یو آئی (ف) کے مفتی سید جانان سرگرم ارکان میں شامل رہے، سابق ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی […]

سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ مسمار، لاش قبر سے غائب

سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ مسمار، لاش قبر سے غائب

بغداد: عراقی شہر تکریت میں صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری سے تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی لاش بھی قبر سے غائب ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری میں تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی قبر سے لاش بھی غائب ہے۔ صدام حسین کو […]

قائداعظمؒ: جائے پیدائش سے مزارِ قائد تک

قائداعظمؒ: جائے پیدائش سے مزارِ قائد تک

سر زمینِ کراچی کو اس بات پر فخر حاصل ہے کہ اس کی کوکھ سے کئی نامور شخصیات نے نہ صرف جنم لیا بلکہ بین الا اقوامی سطح پر شہرت بھی حاصل کی۔ انہی شخصیات میں بانی پاکستان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کا نام سرِفہرست ہے۔ انہوں نے اپنی جرأت مندی اور قائدانہ صلاحیتوں […]

قائد کے مزار پر

قائد کے مزار پر

میں اس انتظار میں تھا کہ کیا میں چشمے کے بغیر کالم لکھ سکتا ہوں اور اس انتظار میں بھی تھا کہ ایسا مرحلہ جلد ہی آ جائے کہ میں عینک کے بغیر کچھ لکھ سکوں۔ وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو عینک کے بغیر دل کی بات بیان کر سکتے ہیں اور دل و […]

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت

 کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے […]

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعرِ مشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139واں یوم پیدائش ملک بھر میں بھرپورعقیدت وحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عظیم فلسفی شاعرعلامہ محمداقبال کےیومِ پیدائش کےموقع پرآپ کے مزار پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا، پنجاب رینجرز کی جگہ نیوی کےچاک و چوبند دستےنے گارڈز کے فرائض سنبھالےاور سلامی دی۔گورنرپنجاب […]