By MH Kazmi on April 3, 2017 aid, ambulance, facility, first, in, Karachi., Most, not, supported اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں زیادہ تر ایمبولینسوں میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت موجو دنہیں، ماہرین کے مطابق 65 فیصد مریض یا زخمی ایمبولینس میں دوران سفر ابتدائی طبی امداد نہ ملنے کے باعث انتقال کرجاتے ہیں ۔ گزشتہ سال بھی ہیٹ اسٹروک کے دوران شہر میں نجی اداروں کی جانب سے بچھایا گیا ایمبولینسوں کا جال […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 are, decision, For, imran, Khan, khuhro, like, nisar, Panama, the, waiting, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہےکہ پاناما کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے ، عمران خان کی طرح وہ بھی پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 again, against, and, Arrest, cases, different, founder, in, issued, leaders, MQM, other, warrant اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: مختلف ماتحت عدالتوں نے بانی ایم کیوایم الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت کئی رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم لندن اورپاکستان کےرہنماؤں کی درخواست ضمانت پر […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, D, Federal, For, government, khawaja, letter, of, remove, Sindh, the, to, wrote اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے ایک بار […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 anti-terrorism, be, IG, in, included, law, monitoring, of, schools, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حیدر آباد: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے حکومت سندھ کے توسط سے دہشت گردی کو فروغ دینے والے مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ قانون میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 control, For, garden, Ibn-e-Qasim, interest, Malik, of, public, Riaz, sake, taken, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جب تک میئر کراچی اجازت نہیں دیں گے پارک کا انتظام نہیں سنبھالیں گے :چیئرمین بحریہ ٹائون کی دنیا نیوز سے گفتگو کراچی: چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کہتے ہیں باغ ابن قاسم کے اختیارات کاروباری سرگرمیوں کے لئے نہیں بلکہ عوام کی تفریح کے لئے لے رہے تھے ، سیاست دان خود کام کرتے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 assembly, bahria, garden, give, Ibn-e-Qasim, opposition, Protests, Sindh, the, to, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ اسمبلی میں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع باغ ابن قاسم کو بحریہ ٹائون کو سپرد کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا ،جس پر وزیربلدیات جام خان شورو نے کہا کہ پارک بنانا چاہتے ہیں،قبضہ کرنا نہیں۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے شہر کے 300پارکس پر […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 case, Daily, hearing, LARP, of, orders, SHC اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائی کورٹ نے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ (ایل اے آر پی )کے نام پر چائنا کٹنگ کے کیس کی سماعت ٹرائل کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر چلا کر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے نام پر 1200 پلاٹوں کی چائنا کٹنگ کاکیس کی سماعت سندھ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 BANS, entry, heavy, in, karachi, of, SHC, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ،عدالت نے کہا کہ ہیوی ٹریفک سے بھی دہشت گردی پھیلائی جارہی ہے، 15ماہ میں 250 افرادکو ٹریفک حادثات میں ماردیا گیا۔ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی رپورٹ پر عدم اطمینان […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 Chinese, company, company؛, contract, disposal, garbage, got, just, of, other, take, the, to, will, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی سے کچرا اٹھانے کا کام شروع کرنے والی چینی کمپنی کی ذمے داریوں میں کچرے کوٹھکانے لگانا شامل نہیں، اس کام کے لیے حکومت سندھ الگ سے کسی دوسری کمپنی کو ٹھیکہ دے گی جس کے لیے5اپریل کو انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔ ایک اندازے کے مطابق حکومت سندھ کو کچرے کو لینڈفل […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 area, cache, Graveyard, huge, in, Karachi., korangi, of, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رینجرز نے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے ایک سیاسی جماعت کے گرفتار کارکن کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی کی اور زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 assembly, became, during, fish, house, market, noise, Session, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شور شرابے سے ایوان ایک بار پھر مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سرپرستی میں ہونے والے اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی میں چائنا کٹنگ اور لندن کٹنگ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 50, abdul, coin, edhi, father, humanity, in, memory, of, realesed, rupees, sattar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ممتاز سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ سکے کا اجرا عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔ تانبے […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 center, Community, dumping, gulistan-e-johr, in, point, waste اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے گنجان آباد علاقے گلستان جوہر میں آبادی کے بیچوں بیچ کچرے کا ’ڈمپنگ پوائنٹ‘ بنانے پر شہریوں کو شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ہائیڈرینٹ اور چوبیس گھنٹے واٹرٹینکروں کی آمدورفت کے باعث یونیورسٹی روڈتباہ ہوا،جس سے گلستان جوہر میں رہنے والوں کا جینا پہلے ہی دوبھر تھا، لیکن اب جو ہونے جارہا […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 be, completed, governor, green, line, project, Sindh, this, would, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہناہے کہ گرین لائن پروجیکٹ کراچی کے عوام کے لئے وفاقی حکومت کا تحفہ ہے ،کوشش ہے کہ رواں برس کے آخر تک اسے مکمل کرلیا جائے۔ ناظم آباد میں گرین لائن پروجیکٹ کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے عوام بھی ماڈرن […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 Asim, Dr, Hussain, released, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رہا کردیا گیا، رہائی کے بعد ڈاکٹر عاصم جناح اسپتال سے روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ثابت کریں گے کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سے درخواست ہے کہ […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 challenging, Chaudhry, debate, Memon, nisar, Sharjeel, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں نامزد ملزم اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 and, asif, between, distance, ejaz, his, increase, Peer, Shah, the, whould, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کےشریک چیرمین آصف زرداری اور ان کے پیراعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگی ہیں اوراب دونوں کے درمیان پہلے سی قربتیں نہیں رہیں۔ چند برس قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تو وہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 amendment, Asim, case, decision, Dr, Farooq, in, justice, refuses, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا،جسٹس فاروق شاہ نےفیصلے میں کسی قسم کی ترمیم سےانکار کر دیا ،معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا ۔ ڈاکٹرعاصم کےمچلکوں کی تصدیق اورپاسپورٹ عدالت میں جمع کرانے کے معاملے پر جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں بینچ نےفیصلےمیں کسی […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 600, A, approved, buses, government, has, intercity, new, of, plan, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ حکومت نے انٹراسٹی کے لئے 600 نئی بسوں کا منصوبہ منظور کیا ہے،اس حوالے سے صوبائی حکومت ٹرانسپورٹرز کو 30 فیصد کریڈٹ رسک گارنٹی بھی دے گی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس ہوا ،صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اجلاس کو بتایا کہ شہر میں […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 accepted, facility, Medical, plea, provide, saleem, Shahzad's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

درخواست کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے ملزم سلیم شہزاد وکو جیل مینوئل کے تحت سہولت فراہم کی ہدایت کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں سلیم شہزاد نے کہا کہ مجھے پاکستان زندہ آباد کہنے کی سزا دی جارہی ہے ،سندھ حکومت میرے خلاف پولیس کو استعمال […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 against, and, dealers, drug, fighting, in, karachi, Operation, police, residents اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی پولیس نے دنیا نیوز کی خبر پر پاک کالونی میں بڑا آپریشن کیا، پولیس منشیات فروشوں کے اڈے مسمار کرنے پہنچی مگر دیوار گرنے پر علاقہ مکین الجھ پڑے، پولیس افسر اور علاقہ مکینوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ صورتحال بگڑی تو رینجرز بھی پہنچ گئی۔ کراچی: پاک کالونی میں اس وقت ہنگامہ آرائی […]