درخواست کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے ملزم سلیم شہزاد وکو جیل مینوئل کے تحت سہولت فراہم کی ہدایت کردی ۔

Provide medical facility, accepted Saleem Shahzad’s plea
میڈیا سے گفتگو میں سلیم شہزاد نے کہا کہ مجھے پاکستان زندہ آباد کہنے کی سزا دی جارہی ہے ،سندھ حکومت میرے خلاف پولیس کو استعمال کررہی ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ لندن سے پاکستان انصاف لینے آیا ہوں،مجھ پر سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں،جو کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ہیں وہ آزاد ہیں۔








