By MH Kazmi on April 23, 2017 arrested, gang, General, hospital, lyari, main, on, raid, suspect, the, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال پر چھاپا مار کر گینگ وار کے اہم ملزم امین بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امین بلوچ گینگ وارملزم زاہد لاڈلہ کا کارندہ اور گینگ وار ملزم وسیم قصرگندی کاچھوٹابھائی ہے، ملزم پہلے رینجرزکےہاتھوں گرفتارہوا اور جیل بھی […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 exams, in, Matric, Orangi, protest, school., students, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقےاورنگی ٹاون نمبر ایک میں پاکستان اسکول میں طالبات نے احتجاج کیا ۔ طالبات کا موقف ہے کہ ان کی چیکنگ مرد اساتذہ سے کرائی گئی ہے۔ امتحانات دینے کے لئے آنے والی طالبات نے پرچہ دینے سےانکار کرتے ہوئے مرد اساتذہ کو امتحانی سینٹر سے […]
By MH Kazmi on April 22, 2017 A, By, cord, Investigation, killed, SSP, strangulation, Umair, was, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےدعوی کیا ہے کہ عمیر شہاب کورسی سے گلا گھونٹ کرقتل کیا گیا،واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کا پراسرار قتل کیا گیا ۔گرفتار گارڈ کا موقف ہے کہ مالکن سے 2 لاکھ روپے مانگنے جا رہا تھا،عمیر […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 6, Arrest, in, Karachi., operations, police, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزمان بھی شامل ہیں۔ ڈیفنس میں درخشاں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائمز […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 2, Car, high-speed, in, Karachi., killed, overturns, peoples اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوزوکی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد سوار تھے۔ گاڑی جب مائی کولاچی پہنچی تو تیز رفتار کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 abroad, allowed, Asim, Dr, go, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں 2 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج و معالجے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 capture, CM, departments, has, Kamal, Mustafa, the, urban اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شہری محکموں پر قبضہ کیا ہوا ہے،اب ایسا نہیں چلے گا، دو روز میں آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی پریس کلب پر دھرنے کے نویں روز میڈیا سے گفتگو میں پی ایس پی کے چیئرمین نے سندھ حکومت […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 Day, is, last, of, powers, Rangers, Sindh, Special, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات آج رات 12 بجے ختم ہوجائیں گے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے تاحال اختیارات کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال اس کی […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 angry, at, Care, court, in, lack, leader, Medical, MQM, of, prison, saleem, Shahzad, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: عدالت نے سلیم شہزاد کو عدالتی حکم کے باوجود طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف میڈیکل آفیسر اور جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم سابق رہنما سلیم شہزاد 4 مقدمات میں ضمانت کے لیے سٹی کورٹ پہنچے۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 bag, honest, passenger, policemen, railway, returned, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ریلوے پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسٹیشن پر بیگ بھول جانے والے مسافر کو اس کا بیگ واپس کر دیا جس میں64 ہزار روپے، دلہن کے قیمتی کپڑے اور سامان موجود تھا، بیگ بھولنے والی فیملی پشاور سے شادی کر کے دلہن کو کراچی لائی تھی۔ کینٹ ریلوے تھانے کے ہیڈ محرر […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 area, dead, doctor, in, karachi, khadda, lyari, market, of, s, shot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اپنے کلینک سے فارغ ہوکر ڈاکٹر ذوالفقارعلی گھر کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں 2 مسلح افراد نے ان پر چاقوؤں سے حملہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 and, hand, husband's, in, karachi, law, mother, murdered, wife, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 42, at, degrees, expected, grow, heat, in, karachi, mercury, sustained, to, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

کراچی: سندھ اور جنوبی پنجاب کی طرح شہر قائد بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور دن چڑھنے کے ساتھ ساتھ پارہ بھی مسلسل چڑھتا جارہا ہے۔ کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے میدانی علاقوں سے آنے والے ہوا کے گرم تھپیڑوں سے مسلسل تیسرے روز درجہ حرارت 40 سے تجاوز کرگیا ہے، شدید […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 are, city, garbage, governor, karachi, Models, Now, Pakistan's, Sindh, subtracted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 70 اور 80 میں کراچی پاکستان کا ماڈل شہر تھا جو آج کچرا ہوچکا ہے لہذا26 سالوں کے بگاڑ کو صحیح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ میری باتوں کو توڑ مروڑ کر […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 2-day, ad, extended, khawaja, of, order, Removal, stay, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی اے ڈی خواجہ کوکام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں ہٹانے سے متعلق حکم امتناع میں 2روز کی توسیع کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سےسوال کیا کہ آئی جی کی تعیناتی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 city, court, drug, Karachi., Notifier, of, on, patronage, police, rise, the, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

منشیات کا منظم دھندہ سٹی کورٹ کراچی میں پولیس کی سرپرستی میں عروج پر ہے۔ ایک ہفتے میں سینٹرل جیل انتظامیہ نے 14 قیدیوں سے منشیات برآمد کرلیں۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کی جانب سے ایس ایس پی سٹی کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ گذشتہ ماہ کے ایک ہفتے میں سٹی کورٹ اور […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 41, degrees, in, karachi, temperature, the, upto, warm, was, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

سورج سندھ والوں کا امتحان لینے لگا، کراچی میں گرم ہواؤں کا راج ہے ، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عبدالرشید کے مطابق درجہ حرارت کو قابو رکھنے والی سمندری ہوائیں معمول کے مطابق نہیں چل رہیں جس کی وجہ سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکمۂ موسمیات نے جمعرات سے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 arrested, be, can, colonel, Death, Free, get, in, kalbhushan, Nepal, Pakistani, sentenced, to, used, yadav's اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کراچی

پاکستان اس فیصلے کو نیپال میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی فوجی افسر کی بازیابی کیلئے استعمال کر سکتا ہے: سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد (یس اردو نیوز) سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 action, against, building, demolition, Karachi., of, old, school. اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں قدیم اسکول کی عمارت گرانے جانے کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا، علاقہ ایس ایچ او معطل کردیا، مقدمے کا نامز د ایف آئی اے کے انسپکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تشکیل کردہ کمیٹی نے انکوائری شروع کردی ،ایڈیشنل آئی جی […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 be, building, demolition, Gentle, IG, not, school., Sindh, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کا ہے کہ کراچی میں اسکول کی عمارت گرانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،تفتیش میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی ۔ آئی جی سندھ نےآج صبح سولجر بازار میں اسکول کی عمارت توڑنے کا نوٹس لیا اور ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 A, arshad, be, breaking, building, crime, school., should, the, Vohra اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے،گرائے گئے اسکول کی تعمیر نو کرکے اسے ماڈل اسکو ل بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں ارشد ووہرا نے کہا کہ اسکول گرانے کی کارروائی رات کے اندھیرے میں کی گئی،پولیس کے علم میں لائے بغیر یہ کام نہیں […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 Alliance, APML, cannot, Chaudhry, EX-CHIEF, I, iftikhar, justice, musharraf, nor, says, SHAKE HAND, with, WITH PTI OR اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سربراہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی افتخار محمد چوہدری کی پریس کانفرنس کراچی(یس اردو نیوز)سربراہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ مشرف پر غداری کا الزام ہے ‘ اتحاد تو کیا مشرف سے ہاتھ ملانا بھی مشکل ہے ‘ عمرا ن خان 120 دن میں وزیر اعظم نہیں بن […]