counter easy hit

کراچی

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی عبداللہ شیخ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی عبداللہ شیخ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم اپنی غلطیاں تسلیم کرنے والے لوگ ہیں، لوگ اپنا مؤقف فائدہ دیکھ کربدل لیتے ہیں، ہم پرامتحانات، تکالیف اور پریشانیاں آئیں، ہم نے کسی […]

کراچی میں قرض میں ڈوبے شہری نے پولیس کو دیکھ کر خودکشی کر لی

کراچی میں قرض میں ڈوبے شہری نے پولیس کو دیکھ کر خودکشی کر لی

کراچی: نارتھ کراچی میں قرض خواہوں اور پولیس کے خوف سے تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی کلیم مردم شماری ٹیم کے ساتھ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر خوفزہ ہوگیا اور گھر کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، علاقے کے افراد نے […]

اجتماعی قتل: 8 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اجتماعی قتل: 8 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

پھلیلی پولیس نے مقابلے کے دوران 8افراد کے اجتماعی قتل اور شادی سے انکار پر لڑکی کے قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار اور کلاشنکوف برآمد کر لی ہے۔زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال لایا گیا تھا۔ علاوہ ازیں لطیف آبا د نمبر 11سے قانون نافذ کر نے […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 7 ملزم گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار جبکہ شیریں جناح کالونی میں گولی لگنے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ناظم آباد سے 4 افغان باشندے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں کارروائی کے دورا ن 2 ملزمان کو پکڑلیاگیا،ملزمان کو رہائشی دستاویزات مکمل نا ہونے […]

کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیاں، بابرغوری کو ریڈ نوٹس جاری کیا جائیگا

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب بابر غوری کو ریڈ نوٹس جاری کرے گا۔نیب ذرائع کے مطابق کے پی ٹی میں 1200 افراد کو ایک رات میں بھرتی کیاگیا، 125 افراد کوگریڈ 17 کےمساوی عہدے پربھرتی کیاگیا۔نیب کے مطابق غیرقانونی بھرتیوں کےالزام میں سابق جی ایم کےپی ٹی کیخلاف […]

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد کراچی: رینجرز نے شہر قائد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک میں کارروائی کے دوران بند اسٹور سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کا عکس—. رینجرز کی جانب […]

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ

ڈاکٹرفاروق ستار عدالتی احکامات کی پاسداری کریں، وزیراعلیٰ سندھ فاروق ستار پر متعدد الزامات ہیں اور عدالت نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کررکھے ہیں، مراد علی شاہ فوٹو: فائل خیرپور: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری کے احکامات […]

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون شہید، آئی ایس پی آر بھارتی فوج نے کوٹ کیہترا کے مقام پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر، فوٹو؛ فائل راولپنڈی: لائن آف کنٹرل پر کوٹ کیہترامیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے […]

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل اور سرادر اسرار اللہ زہری کی آصف علی زرداری سے ملاقات

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل اور سرادر اسرار اللہ زہری کی آصف علی زرداری سے ملاقات

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل اور سرادر اسرار اللہ زہری کی آصف علی زرداری سے ملاقات  پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت نے صوبے کے زخم بھرنے کے لیے ’’آغاز حقوق بلوچستان‘‘ شروع کیا ، سابق صدر پاکستانجمہوریت کی مضبوطی سے ہی صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا جا سکتا ہےہماری پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان […]

سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے احتجاج کا نوٹس

سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے احتجاج کا نوٹس

سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے آبپاشی ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے بات چیت کے لیے بھیجیں، آصف علی زرداریپیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے، وہ تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے […]

ٹھٹھہ ،سجاول میں ایمبولینس سروس بڑا کام ہے، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ ،سجاول میں ایمبولینس سروس بڑا کام ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری والدہ کا خواب تھا کہ لوگوں کی خدمت کریں ، ٹھٹھہ اورسجاول میں ایمبولینس سروس شروع کرناایک بڑا کام ہے۔ٹھٹھہ اور سجاول میں پیپلز پارٹی کے تحت ایمبولینس سروس کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز […]

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی […]

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

سپریم کورٹ: شراب خانے کھلوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک ماہ کے لیے شراب خانوں کو بند کرنے کے احکامات کے خلاف شراب خانوں کے مالکان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ 2 مارچ کو ایک بار پھر سندھ بھر میں موجود 120 شراب خانوں کو ایک ماہ کے لیے بند […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

‘سو100‘ روز میں پورے شہر کو کچرے سے پاک کرنا ناممکن’

‘سو100‘ روز میں پورے شہر کو کچرے سے پاک کرنا ناممکن’

‘سو100‘ روز میں پورے شہر کو کچرے سے پاک کرنا ناممکن’ میئر کراچی وسیم اختر نے واضح کیا ہے کہ موجودہ وسائل میں کراچی کے 8 سالوں کے کچرے کو 100 روز میں صاف کرنا ممکن نہیں ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا ‘میں نے صرف […]

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

اسلام آباد: رواں برس پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے درخواستوں کی تعداد کو بڑھا کر 1 لاکھ 79 ہزار 210 کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 2013 میں مسجد الاحرام میں توسیع کی وجہ سے پاکستان کے حج کوٹے میں کمی کی گئی تھی۔وزیراعظم نواز شریف کو حج 2017 کے حوالے سے […]

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف

چوہدری اسلم کے گھر پر دھماکا ان کے ذاتی محافظ کی مدد سے کیا، دہشتگردوں کا انکشاف مہران ٹاؤن سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سے جے آئی ٹی نے تفتیش کا آغاز کردیا، فوٹو؛ فائل  کراچی: كاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ كے ہاتھوں كورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں گرفتار كیے جانے والے كالعدم لشكر […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار ملک بھر میں امن و امان یقینی بنانے کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ دادو سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھکرمیں22مشکوک افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔پشاور کےمختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے54 افراد کوگرفتار کر لیا۔ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے سرچ آپریشن […]

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے

کریم اور اوبر کے بعد اب بائیکیا — آزمائش شرط ہے رکشے اور ٹیکسیوں کے مہنگے کرائے کے بجائے یہ سستی اور باسہولت سواری آزما کر دیکھیں۔ اگر کراچی جیسے بڑے شہر میں آپ کے پاس اپنی گاڑی یا موٹرسائیکل نہ ہو تو سفری اخراجات آپ کے ماہانہ بجٹ پر کافی بھاری پڑ سکتے ہیں۔ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کی رقم مل گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کی رقم مل گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 40 فیصد حصص کے فروخت کی رقم مل گئی، یہ حصص 28 روپے فی شیئر کے حساب سے چینی کنسورشیم کو فروخت کیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو چائنیز کنسوشیم کی جانب سے مذکورہ 40 فیصد حصص کی 8 ارب 96 کروڑ روپے کی رقم موصول ہوئی ہے، یہ […]

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

اُنیبہ ضمیر شاہ…سمندر میں رزق تلاش کرنے والے ماہی گیر اکثر بے خبری کا شکار ہو کر سمندری حدود کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں اور دوسرے ملک میں قید ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی 18ماہی گیر بھارت میں 10ماہ کی قید کے بعد وطن واپس آئے تو ان کے چہروں کی رونق لوٹ آئی۔کراچی ایکسپریس […]

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

شہریار منور اور ماہرہ خان ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے — فوٹو/ فائل ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’سات دن محبت اِن‘ میں پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور صدیقی بہت جلد مرکزی کردار […]