By MH Kazmi on April 9, 2017 declared, eight, girl, old, person, Sadiqabad, TWENTY EIGHT, WANNI, with, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8برس کی بھتیجی کو دیدی ،جسے 28سال کے شخص کے ساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔بچی کے چچا اقبال نے چند روز قبل دوسرے خاندان کی عورت سے پسند کی شادی کی تھی، اس معاملے پر جرگہ بلایا گیاجس نے معصول […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 burned, fire, in, Karachi., Lifetime, plaza, savings, Tariq اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ناظم آباد نمبر چار میں طارق پلازہ کی بیسمنٹ میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 23 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں طارق پلازہ کی بیسمنٹ میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 23 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 and, bail, extension, in, Izhar, khawaja, other, rauf, siddiqui اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواجہ اظہا، ر روف صدیقی ودیگر کی ضمانت میں 20مئی تک توسیع کردی جبکہ مفرور ملزمان ایم کیو ایم قائد ،فاروق ستار و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Day, enter, into, Karachi., picket, PSP, sit, the, third اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مسائل حل کرنے میں سندھ حکومت کی ناکامی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا پریس کلب پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفیٰ کمال نے آج سےکراچی کے مختلف علاقوں اور ملک کے 20 سے زائد مقامات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاک […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Consulate, Honorary, in, karachi, robbery, Somalia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک5 میں صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے،جس میں 7مسلح ملزمان ملوث پائےگئے ہیں۔ اعزازی قونصلرسیف الرحمٰن کے مطابق ملزمان رات تین بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے2سیکورٹی گارڈ اور عملے کے 2 ارکان کو یرغمال بناکرواردات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 Accused, escaped, from, Karachi., lock, police, station, Sultan, the, tipu, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان کےلاک اپ سےملزم فرار ہو گیا ہے، ملزم شعیب کو تفتیش کے لیے جیل سے 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانے منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم شعیب کو یکم اپریل کو جوہرآباد پولیس نے گرفتار کیا تھا، اس پرگوشت کی دکانوں میں ڈکیتی کےمتعدد مقدمات درج ہیں۔ کراچی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 body, e, Gulistan, Johar, receives, Recognition, the, Vehicle اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک12میں گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مردہ شخص کی عمر45سالہ ہے جبکہ اس کی شناخت عبدالقادر کے نام سے ہوئی ۔ ان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عبدالقادر6 اپریل سے لاپتہ تھا جس […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 case, cause, in, investigating, issued, notice, officer, saleem, Shahzad, show, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 6, ali, appear, Ayan, court, in, June, on, ordered, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی مستقل استثنا کی درخواست لینے سے عدالت نے انکار کردیا اورایک دن کی استثناکی درخواست منظور کرتے ہوئے 6جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ماڈل گرل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 head, movement, of, protest, PSP, start, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک سرزمین پارٹی نے کراچی شہر کے مسائل کے حل کیلئے آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی آج ایک احتجاجی تحریک شروع کرنے جا رہی ہے،تحریک کا خاتمہ یا تو […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 3, 5, avalanche, fell, house, injures, Karachi., kills, mud, on, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ملبہ ہٹانے کیلئے ریسکیو کا آپریشن جاری ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کراچی: بلدیہ گلشن غازی میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا ،حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہر بلدیہ گلشن غازی میں […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Jatoi, join, liaquat, politician, pti, senior, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

دادو میں 22 اپریل کو جلسے کی دعوت قبول کر لی ، نواز لیگ اور پی پی کے مک مکا سے عوام کو بچائیں گے :عمران خان کراچی: سندھ سے سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی عمران خان سے مل گئے ۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں 22 اپریل کو جلسہ میں کریں […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Authorities, bars, courts, declaring, from, Memon, offender, proclaimed, Sharjeel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق وزیر پر 5 ارب 70 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے ، احتساب عدالت آمد ، کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کراچی: احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے ، سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن پ ر 5 ارب […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 aisha, became, courier, female, first, karachi, Pakistan's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کورئیر سروس میں مردوں کو کام کرتے تو سب نے دیکھا ہوگا لیکن اب کراچی میں خواتین بھی اس شعبے میں کا کام کریں گی۔ 18 سالہ عائشہ صدیقہ کو پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ انہوں نے دو ماہ قبل نجی کورئیر سروس میں نوکری کے لیے درخواست دی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 ad, continue, directed, khawaja, SHC's, to, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کی حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست مسترکرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرد ی۔ سندھ ہائیکورٹ میں اے ڈی خواجہ کوہٹانےکےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے حکم دیا کہ جب تک حتمی فیصلہ نہ ہوجائے اےڈی خواجہ کام […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 firing, in, karachi, killing, one, person اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق شخص کی شناخت طاہر ضیاء کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کرنل ریٹائرڈ طاہر ضیاء کےگاڑی سےاترتےہی موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 8, actions, Arrest, Karachi., Rangers, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کھالیں چھیننے، منشیات فروشی اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔ ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ بھی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم پاکستان کا کارندہ، لیاری گینگ وار، اسٹریٹ […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 Competition, in, innovations, Pakistani, the, Us, won, youth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبا نے کیلی فورنیا کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ایک اختراعاتی چیلنج میں پہلا ایوارڈ اور انعام حاصل کرلیا ہے۔ اس مقابلے کو اسٹینفرڈ سینٹر آن لونگیوٹی ڈیزائن نے منعقد کیا تھا جس میں عمررسیدہ افراد کی سہولت اور امراض کی شدت کم کرنے کے لیے ایجادات اور اختراعات […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 8, action, arrested, Karachi., Rangers, Recovered, suspects, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 8ملزمان گرفتار کر لیے،جو بھتا خوری، سہولت کاری سمیت متعدد جرائم میں ملوث ہیں،ملزمان کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ رینجرز نے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 against, application, bahria, e, garden, give, ibn, karachi, mayor's, qasim, the, to, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سندھ حکومت کااقدام غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔ میئرکراچی وسیم اختر نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینے کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی،اس موقع پر ان […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 bad, CM, governance, in, No, province, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں، میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 ad, khawaja, notification, of, Removal, SHC, Suspended, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت انہیں عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔ سندھ ہائیکور ٹ میں آئی جی سندھ کی برطرفی پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے حکم دیا کہ سردار عبدالمجید فوری طور پر […]