By Yesurdu on January 29, 2016 بجلی بحال, دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی کراچی

کراچی……کے الیکٹرک سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو بجلی بحال کردی گئی ۔کراچی کو دیگر لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔ آج صبح کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بندہونے سے بیک پریشرکےباعث72انچ قطرکی لائن دھماکےسےپھٹ گئی تھی ، جس کی […]
By Yesurdu on January 28, 2016 چودھری نثار قومی، نوعیت کے ہر اہم موقع پر غائب ہوجاتے ہیں کراچی

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے پر وزیر داخلہ سے جواب طلب کیا جائے :سینئر وزیر سندھ کراچی (یس اُردو) ایک نثار نے دل کی بھڑاس نکالی تو دوسرے نثار نے بھی نکالا خوب غصہ اور وزیر داخلہ سے باقاعدہ میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کرلیا ۔ ایک نثار پر دوسرے نثار کے ہوئے جوابی […]
By Yesurdu on January 28, 2016 اسکینڈل کیس, ٹڈاپ کراچی

کراچی….وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس کے22 مقدمات کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور انکے وکیل فاروق ایچ نائیک کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ جس پر […]
By Yesurdu on January 28, 2016 کراچی : جنریٹر, ہٹانے کا فیصلہ کراچی

کراچی ….سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے کراچی کی شاہراہوں سے جنریٹر ہٹانے کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ کراچی کی شاہراہوں پر جنریٹر رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، علی ظفر ایڈووکیٹ نے عدالت […]
By Yesurdu on January 28, 2016 رینجرز اختیارات کی مدت . میں توسیع کیلئے سمری کراچی

کراچی ……محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھجوا دی،جس میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی […]
By Yesurdu on January 28, 2016 پولیس مقابلہ، 4مبینہ دہشت گردہلاک کراچی

کراچی……کراچی کے علاقے سچل اور غازی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے، ہلاک دہشت گردوں میںسے 2 کی شناخت عمیراللہ محسود اور خانیوال عرف خان ولی کے نام سے ہوئی ۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی جانب […]
By Yesurdu on January 27, 2016 ڈاکٹر عاصم حسین کے ،جسمانی ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع کراچی

کراچی۔۔۔۔کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین کے جسمانی ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع کردی گئی ۔ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں احتساب عدالت نے توسیع کی ۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سیکیورٹی پر نیب کے اہلکار تعینات کیے جائیں۔عدالت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی […]
By Yesurdu on January 27, 2016 مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار کراچی

کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ صدر پریڈی کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار […]
By Yesurdu on January 27, 2016 سندھ میں کرپشن, محکمہ آبپاشی کراچی

کراچی …..سندھ ہائی کورٹ نے سال 2014 اور 2015 کے دوران ضلع خیر پور کے محکمہ آبپاشی کے تمام ٹھیکوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی زیر صدارت بنچ نے فیصلے میں کہا ہے کہ محکمہ آب پاشی خیر پور میں افسران نے من پسند […]
By Yesurdu on January 27, 2016 قائم میڈیکل بورڈ, ڈاکٹر عاصم کیلئے کراچی

کراچی ……سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سید ہارون احمد اچانک ملک سے باہر چلے گئے ہیں، ڈاکٹر عاصم کو 28 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے جہا ں ان کی میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ضروری ہے۔ سابق مشیر پیڑولیم داکٹر عاصم حسین 20 جنوری سے کراچی […]
By Yesurdu on January 26, 2016 یوٹیلٹی اسٹورز پر ،10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے سستا ہو گیا کراچی

عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے سستا کر دیا گیا ہے، اسٹورز پر بازار سے سستی چینی بھی اب دستیاب ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق 10 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 420 سے […]
By Yesurdu on January 26, 2016 سے محروم, مین ہول ڈھکن کراچی

کراچی…..کراچی کے ریڈزون میں گورنر ہاؤس کے سامنے مین ہول ڈھکن سے محروم ہے ۔ شہر کے مصروف ترین علاقے میں یہ کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ ریڈ زون میں واقع گورنر ہاوس کے گیٹ نمبر 5 اور 6 کے درمیان مین ہول پر ڈھکن گزشتہ روز سے غائب […]
By Yesurdu on January 26, 2016 اسمبلی احاطے, خواجہ اظہار کراچی

کراچی…….سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ اسمبلی احاطے میں مسمار کیے جانے والے کوارٹرز کے مکینوں سے وعدے پورے نہیں کئے گئے ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خاوجہ اظہار نے کوارٹرز کے متاثرین سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وہ ہر مظلوم کے […]
By Yesurdu on January 26, 2016 ذکریا, قتل کیس کراچی

کراچی……کراچی میں سیشن جج جنوبی نے گزری پولیس مقابلے کے ذکریا قتل کیس میں پولیس اہلکاروں کے وکیل کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی۔ کراچی کے علاقے گذری میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان ذکریا کے قتل کیس کی سماعت سیشن جج جنوبی اللہ بچایو گبول […]
By Yesurdu on January 26, 2016 ایم کیو ایم کا آج کراچی, کے مختلف مقامات کراچی

کراچی ……متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کی تقاریر کی نشرو اشاعت پر پابندی کیخلاف آج پھر شہر کے سیکڑوں مقامات پر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے جاری اعلامیہ کے مطابق نمائش چورنگی، دو تلوار، کورنگی ڈھائی نمبر، صدر ریگل چورنگی، لیاقت آباد 10 نمبر، حسن […]
By Yesurdu on January 26, 2016 منظورقادر, کےریڈوارنٹ کراچی

کراچی ……نیب سندھ نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں ملوث منظور قادر کے ریڈ وارنٹ کے لئےنیب کےچیئرمین سے اجازت مانگ لی ہے۔ ذرائع نیب سندھ کے مطابق منظور کاکا پر جائیداد کی فروخت ،غیر قانونی طریقے سے پیسہ کمانے،8برس تک جعلی پاسپورٹ پر کینیڈا کا سفر کرنے سمیت کرپشن کے کئی الزامات […]
By Yesurdu on January 25, 2016 مجوزہ نجکاری، نامنظور کراچی

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پی آئی آے کے بکنگ سمیت تمام دفاتر کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو 2 فروری سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بھی معطل کر دیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) پریس […]
By Yesurdu on January 25, 2016 کارروائیاں, کراچی رینجرز کی کراچی

کراچی……سندھ رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاںکی ہیں جن کے دوران 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جرائم پیشہ افراد میں اغواکار اور ڈکیت شامل ہیں،جبکہ کارروائیاں کراچی کے علاقوں بڑا بورڈ اور الفلاح میں کی گئیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By Yesurdu on January 25, 2016 جناح اسپتال کراچی کے, ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب کراچی

کراچی……جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کے سیکرٹری ہیلتھ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز کے ترجمان کے مطابق مذاکرات کی کامیابی کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ کل سے تمام وارڈز اور آپریشن تھیٹر میں کام معمول کے مطابق ہوگا۔ واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز کی […]
By Yesurdu on January 25, 2016 کوارٹرز کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے، اسپیکر آغا سراج کراچی

کراچی…..سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے جانے والے کوارٹرز کے معاملے پر اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ بعض ارکان اس پر سیاست نہ کریں ۔مکینوں کی رہائش پرانا مسئلہ ہے۔ قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار نے کہا کہ خواجہ اظہار ینگ ڈاکٹرزکے احتجاج سے عام شہریوں کومسائل کا سامنا کرنا پڑتا […]
By Yesurdu on January 25, 2016 صندوق سے ملنے والی ،لاش تا حال معمہ کراچی

کراچی…..کراچی کے علاقے منظور کالونی سے گزشتہ ہفتے ملنے والی مسخ شدہ لاش کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا۔ پولیس نے لاش کے فنگر پرنٹس لے لیے۔ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے اعلیٰ افسران سے بھی رابطے جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے منظور کالونی سیکٹر آئی سے صندوق میں بند ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ […]
By Yesurdu on January 25, 2016 بیچلرز اور ماسٹرزایوننگ, پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری کراچی

کراچی….بیچلرزاور ماسٹرز ایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری کردی گئیں۔جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں ، وہ اپنی داخلہ فیس2فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔ انرولمنٹ فارم وفیس دوپہر 3تاشام7بجے تک یوبی سے متصل ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن […]