counter easy hit

کراچی

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

سندھ اسمبلی کے کوارٹرز متاثرین کی دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے

کراچی….سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے گئے کوارٹرز کے متاثرین نے دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے گزاری۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں متبادل رہائش فراہم کی جائے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کہتے ہیں متبادل رہائش کے لیے جلد وزیر اعلیٰ سے بات کرینگے۔سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کیے جانے والے کوارٹرز کے […]

کراچی :گارڈن سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت ہوگئی

کراچی :گارڈن سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت ہوگئی

کراچی …..کراچی کے علاقے گارڈن سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت خورشید بیگم کے نام سے ہوئی ہے ۔ کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع گھر سے خاتون کی لاش ملی تھی جس کی شناخت 60سال کی خورشید بیگم کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق خاتوں گھر میں اکیلی رہتی تھی […]

کراچی میں بھتا خوروں کے کفن گروپ کا انکشاف

کراچی میں بھتا خوروں کے کفن گروپ کا انکشاف

کراچی……کراچی میں بھتا خوروں کے کفن گروپ کا انکشاف ہوا ہے۔لیاری کے بابا لاڈلا گروپ نے شہریوں کو ڈرانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔بھتا خور خون آلود کفن بھیجنے لگے۔ کفن گروپ بھتے کی پرچی کے ساتھ خون میں ڈوبا کفن بھیجتا تھا۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گروپ کے 3 بھتا خوروں کو گرفتار کرلیا […]

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

غلام مرتضی جتوئی کے بیٹے اور 2محافظ زیر حراست،نامعلوم مقام منتقل

کراچی…..کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار غلام مرتضی جتوئی کے گھر چھاپہ مار کر انکے بیٹے اور 2 محافظوں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز -7میں واقع وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار […]

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنزانتہائی حساس

سانگھڑ اوربدین میں ووٹنگ جاری،30 پولنگ اسٹیشنزانتہائی حساس

سانگھڑ…..سندھ کے اضلاع سانگھڑ اوربدین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا وقت آگیا،سانگھڑ اور بدین میں اپنے مسائل حل کرنے کے خواہش مند اور اپنے ووٹ سےجمہوریت کو مضبوط بنانے والے […]

بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی ، پی ایس او کو مالی مشکلات کا سامنا

بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی ، پی ایس او کو مالی مشکلات کا سامنا

پی ایس او ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی ترسیلی کمپنیاں پی ایس او کی 192 ارب روپے کی مقروض ہیں کراچی (یس اُردو) بجلی کی ترسیلی کمپنیوں اور مختلف اداروں کی جانب سے 223 ارب روپے کی عدم ادائیگیوں کے باعث پی ایس او کو مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ پی ایس […]

نثار کھوڑو کی ایوان میں تمباکو نوشی پر ارکان سے معذرت

نثار کھوڑو کی ایوان میں تمباکو نوشی پر ارکان سے معذرت

کراچی……سندھ اسمبلی کے گزشتہ اجلاس کے دوران ایوان میں سینئر وزیر نثار کھوڑو نے تمباکو نوشی پر ارکان سے معذرت کرلی اور کہا غلطی بے دھیانی میں ہوئی، بری عادت کو جلد چھوڑ دوں گا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، سینئر وزیر نثار کھوڑو کی جانب سے […]

وسیم اختر کی 23 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

وسیم اختر کی 23 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

کراچی……..کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی 23 مقدمات میں عبوری ضمانت منظورکرلی۔ ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کے لیے کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ وسیم اختر کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں 28 مختلف […]

سندھ اسمبلی میں سانحہ باچاخا ن یونیورسٹی کے شہداء سے اظہاریکجہتی

سندھ اسمبلی میں سانحہ باچاخا ن یونیورسٹی کے شہداء سے اظہاریکجہتی

کراچی……سندھ اسمبلی نے سانحہ باچاخا ن یونیورسٹی کے شہداء سے اظہاریکجہتی اوردہشت گردی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی،ارکان نے سانحہ چارسدہ پر وفاقی وزیرداخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی اجلاس میں سانحہ چار سدہ کے خلاف مذمتی قرارداد پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم ،مسلم لیگ […]

سندھ کے وزیر مذہبی امور کی مفتی نعیم سے ملاقات

سندھ کے وزیر مذہبی امور کی مفتی نعیم سے ملاقات

کراچی……جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتم مفتی نعیم نے کہا ہے کہ تمام مساجد میں ایک خطبے سے فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم سے سندھ کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبدلقیوم سومرو نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے […]

پاکستان میں داعش میں بھرتیاں کرنیوالے دہشتگرد کی شناخت ؟

پاکستان میں داعش میں بھرتیاں کرنیوالے دہشتگرد کی شناخت ؟

کراچی…….انسداد دہشت گردی محکمے نے پاکستان میں داعش میں بھرتیاں کرنے والے دہشتگرد کی نشاندہی کردی ہے ۔ دہشت گرد عبداللہ یوسف کا تعلق شام سے ہے۔ ذرائع سی ٹی ڈی نے ملک میں داعش میں بھرتیاں کرنے والا دہشت گرد عبداللہ یوسف کا تعلق شام سے ہے اور اس کی ہدایت پر کراچی سمیت […]

کراچی:پولیس وقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں،16افراد گرفتار

کراچی:پولیس وقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں،16افراد گرفتار

کراچی………کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے مشتبہ ملزمان، ڈکیتوں اور منشیات فروشوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کرکے،لوٹےگئے موبائل فون،لیپ ٹاپ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے رامسوامی، عثمان آباد اور […]

گلستان جوہر میں ڈکیتی کی وڈیومیں ملزمان واضح،پولیس پکڑنے میں ناکام

گلستان جوہر میں ڈکیتی کی وڈیومیں ملزمان واضح،پولیس پکڑنے میں ناکام

کراچی…….. کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز نجی بینک کو لوٹا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکووں کے چہرے واضح طور پر نظر آرہے ہیں مگر پولیس اُنہیں تاحال گرفتار نہیں کرسکی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ 6 مسلح ملزمان بینک میں داخل ہوئے۔ اسلحے کے زور […]

کراچی: پیر آباد میں پولیس کا چھاپہ ،2ملزمان گرفتار

کراچی: پیر آباد میں پولیس کا چھاپہ ،2ملزمان گرفتار

کراچی………کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون کے علاقے پیرآباد میں پولیس نے ڈکیتیوں اور ڈکیتی کے دوران خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میانوالی کالونی میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی اطلاع پر چھاپہ مار تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی اور […]

جنرل مشرف نے دھمکی آمیز کال کی تو وہ بینظیر بھٹو کے ساتھ تھا:مارک سیگل

جنرل مشرف نے دھمکی آمیز کال کی تو وہ بینظیر بھٹو کے ساتھ تھا:مارک سیگل

کراچی…….بینظیر قتل کیس کے گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے کہا ہے کہ جنرل مشرف نے دھمکی آمیز کال کی تو وہ بینظیر بھٹو کے ساتھ تھے۔ پر وڈیو لنک کے ذریعے پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے جرح کی،انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ایوب خان مارتھ نے مارک سیگل پر جرح […]

شعیب شیخ کیخلاف حوالہ ہنڈی کیس جیل میں چلانے کا نوٹیفیکشن عدالت کو موصول

شعیب شیخ کیخلاف حوالہ ہنڈی کیس جیل میں چلانے کا نوٹیفیکشن عدالت کو موصول

کراچی……محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایگزیٹ کے سی ای او شعیب شیخ و دیگر کے خلاف حوالہ ہنڈی کیس جیل میں چلانے کا نوٹیفیکشن عدالت کو موصول ہوگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس کو موصول ہونے والے نوٹیفیکشن میں بتایا گیا ہے کہ ایگزیٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ، […]

عدالتی حکم پر ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ ، رپورٹ عدالت میں پیش

عدالتی حکم پر ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ ، رپورٹ عدالت میں پیش

ڈاکٹر عاصم ذہنی دبائو کا شکار ہیں ، انہیں ہسپتال داخل کرایا جائے تاکہ علاج کیا جاسکے ، میڈیکل رپورٹ میں درخواست کراچی (یس اُردو) وی آئی پی مریض کے لئے وی وی آئی پی کمرہ تیار ہو گیا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے لئے جناح ہسپتال کے کمرے میں فریج اور دیگر آسائشی سامان […]

شو آف ہینڈ ایکٹ آئین کیخلاف،الیکشن کمیشن نوٹس لے،فاروق ستار

شو آف ہینڈ ایکٹ آئین کیخلاف،الیکشن کمیشن نوٹس لے،فاروق ستار

کراچی …..متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے سندھ اسمبلی سے بلدیاتی ایکٹ ترمیمی بل کی شدید مذمت کی ، ان کا کہنا ہے کہ شو آف ہینڈ ایکٹ آئین کے خلاف ہے، الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ قانون کو […]

مخصوص بلدیاتی نشستوں پرانتخاب کیلئے ہاتھ اٹھا کر ووٹ دینے کاقانون منظور

مخصوص بلدیاتی نشستوں پرانتخاب کیلئے ہاتھ اٹھا کر ووٹ دینے کاقانون منظور

کراچی ……سندھ اسمبلی میں بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کا طریقہ ختم کرکے ہاٹھ کھڑے کرکے ووٹ دینے کاقانون منظور کرلیا گیا،بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی امور کے صو بائی وزیر […]

کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز، حساس ادارے اور انسداد دہشتگردی محکمے کے اہلکاروں سے مقابلے میں 5 ملزمان ہلاک اور 10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سپرہائی وے پر رینجرز اور دہشتگردوں سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جن کی شناخت […]

رینجرز کو سندھ حکومت کے تحت کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں،مراد علی شاہ

رینجرز کو سندھ حکومت کے تحت کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں،مراد علی شاہ

کراچی ……صوبائی وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز نے بات مان لی ہے ،رینجرزکو صوبائی حکومت کے زیر ہدایت کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ فروری میں طے ہوجائے گا ۔ ان کا مزید کہناتھا کہ […]

اے کے ڈی پریشان ہیں تو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

اے کے ڈی پریشان ہیں تو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

کراچی …..ڈی جی ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عقیل کریم ڈھیڈی کو پریشانی ہے تو وہ جیل میں اپنے لوگوں کو جوائن کرسکتے ہیں، ہم پر جانبداری کا الزام لگا کر سہارا لیا جارہا ہے، ہم نے اپنا اوراے کے ڈی نے اپنا مقدمہ لڑ نا ہے۔ کراچی ائر پورٹ […]